جی-7 سربراہی اجلاس کے حاشیے پر وزیر اعظم کی جرمنی کے چانسلر سے ملاقات

June 17th, 11:58 pm

کینیڈا کےکنانسکس میں جی-7 سربراہی اجلاس کے حاشیے پروزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر ایچ ای مرزسے ملاقات کی۔ مئی 2025 میں چانسلر مرز کے عہدہ سنبھالنے کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی۔ وزیر اعظم نے چانسلر کو انتخابات میں کامیابی اور عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے احمد آباد میں ہوائی جہاز کے المناک حادثے پر جرمنی کی حکومت کی طرف سے تعزیت کے لیے بھی تعریف کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

May 20th, 06:25 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی کے نئے چانسلر جناب فریڈرک مرز سے آج ٹیلی فون پر بات چیت کی اور انہیں وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے فریڈرک مرز کو جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

May 06th, 09:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب فریڈرک مرز کو جرمنی کے وفاقی چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر سے وزیر اعظم کی ملاقات

September 10th, 06:29 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 10 ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر عزت مآب اولاف شولز سے ملاقات کی۔ فروری 2023 میں ہندوستان کے سرکاری دورے کے بعد، اس سال چانسلر کا ہندوستان کا یہ دوسرا دورہ تھا۔

جی 7 سربراہی اجلاس کے موقع پر وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات

June 27th, 09:27 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی میں جی 7 سربراہی اجلاس کے موقع پر 27 جون 2022 کو قصر الماؤ میں وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر عالی جناب اولاف شولز سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے فون پر فیڈرل چانسلر آف جرمنی ہز ایکسی لینسی اولف اسکولز سے بات چیت کی

January 05th, 08:23 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فون پر فیڈرل چانسلر آف جرمنی ہز ایکسی لینسی اولف اسکولز سے گفتگو کی۔