پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس 2026 کے آغاز پر وزیرِ اعظم کے خیالات کا اردو ترجمہ
July 20th, 10:30 am
گزشتہ ایک ماہ کے دوران، ملک نے کئی سنگِ میل عبور کیے ہیں، جنہوں نے شہریوں کو فخر کے جذبات سے بھر دیا ہے۔ یہ کامیابیاں قومی، بین الاقوامی اور حتیٰ کہ خلائی شعبوں پر محیط ہیں۔ ہندوستان کے لیے یہ عظمت اور سرخروئی کے لمحات رہے ہیں۔ گزشتہ سال مانسون اجلاس سے ٹھیک پہلے، ایک ہندوستانی شہری نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (بین الاقوامی خلائی اسٹیشن) تک رسائی حاصل کی تھی اور ابھی پرسوں ہی، ہندوستان کے ایک نئے اسٹارٹ اپ نے ایک غیر معمولی کارنامہ انجام دیا ہے۔ دنیا میں صرف چند ہی ایسے ممالک ہیں جہاں نجی اداروں نے ایسی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہمارے نوجوان اختراع کاروں نے خلا میں ہندوستان کی امنگوں کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے اور یہ واقعی ایک انتہائی شاندار کامیابی ہے۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ 'اسکائی روٹ' اسٹارٹ اپ میں کام کرنے والی ٹیم کی اوسط عمر محض 28 سال ہے۔ یہ انہی نوجوان ذہنوں کی بدولت ممکن ہوا ہے۔ میں کسی 56 سالہ نوجوان کی بات نہیں کر رہا؛ میں ایک ایسے اسٹارٹ اپ کی بات کر رہا ہوں جس کی ٹیم نے، جس کی اوسط عمر محض 28 سال ہے، خلا کی دنیا میں ہندوستان کا پرچم نصب کر دیا ہے۔ وہ یقیناً ہماری دلی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ ایسی کامیابیاں ہمارے ملک میں بے پناہ اعتماد پیدا کرتی ہیں اور دنیا میں ایک معزز اور قابلِ اعتماد شراکت دار کے طور پر ہندوستان کے وقار کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔سال 2026 کے مانسون اجلاس کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا بیان
July 20th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ کے احاطے میں 2026 کے مانسون سیشن کے آغاز سے قبل میڈیا سے خطاب کیا۔ نئے پارلیمانی سیشن کے آغاز پر حاضرین کا خیرمقدم کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے قدرتی موسم کے تغیرات اور پارلیمانی پیداوری کے درمیان ایک فکر انگیز موازنہ پیش کیا۔ قوم کی مجموعی خوشحالی پر پیشگی اور دور اندیش اقدامات کے گہرے اثرات پر زور دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے انتہائی تعمیری نتائج کی امید ظاہر کی جو بالآخر ہر کسی کے لیے سودمند ثابت ہوں گے۔ جناب مودی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم دعا کرتے ہیں کہ مانسون بھی سرگرم رہے اور مانسون سیشن بھی کارآمد اور نتیجہ خیز رہے۔انڈونیشیا میں کمیونٹی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
July 07th, 11:47 pm
آپ نے اتنی شاندار تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ آپ عظیم اور خوشحال بھارت کی ایک جیتی جاگتی تصویر بن گئے ہیں۔ یہاں اتنی بڑی تعداد میں لوگ اکٹھے ہوئے ہیں۔ اور ساتھیو، اس بار میں اکیلا نہیں آیا ہوں۔ اس بار، میرے ساتھ میرے انتہائی قریبی دوست صدر پرابووو بھی تشریف لائے ہیں۔وزیر اعظم نے جکارتہ میں ہندوستانی تارکین وطن سے خطاب کیا
July 07th, 05:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جکارتہ میں ہندوستانی کمیونٹی کے استقبالیہ میں شرکت کی۔ تقریب میں ان کی آمد پر، ہندوستانی تارکین وطن اور ہندوستان کے انڈونیشین دوستوں کے ایک بڑے اجتماع نے ان کا پرجوش اور پُرجوش استقبال کیا۔ احترام کے خصوصی اشارے کے طور پر، جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر ہز ایکسی لینسی جناب پرابوو سوبیانتو بھی اس تقریب میں وزیر اعظم کے ساتھ شامل ہوئے۔انڈیا-جاپان بزنس فورم میں وزیر اعظم نریندر مودی کا خطاب
July 02nd, 03:35 pm
میں انہیں ہندوستان-جاپان کی کامیابی کی اسٹوری کا حصہ بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔پیرس میں بھارتی برادری کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
June 18th, 11:41 pm
فرانس میں رہنے والے آپ سب لوگوں نے 21ویں صدی کے بھارت-فرانس تعلقات کو جس طرح جوڑا ہے، وہ ہماری اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کی بہت بڑی طاقت بن رہا ہے۔ میں آپ سب کے لیے بھارت سے 140 کروڑ ہم وطنوں کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں۔ اس پرتپاک استقبال کے لیے میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے پیرس میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
June 18th, 09:30 pm
وزیر اعظم نے 18 جون 2026 کو پیرس میں ہندوستانی برادری کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا ، جہاں پہنچنے پر ، وزیر اعظم کا پرتپاک اوروالہانہ استقبال کیا گیا ، جس سےمادر وطن کے لیے تارکین وطن کی گہری محبت کی عکاسی ہوتی ہے ۔وزیراعظم کا فرانس کے شہر ایویان میں منعقدہ جی-7 سربراہی اجلاس میں’سب کے لیے متوازن، مشترکہ اور پائیدار اقتصادی ترقی کی جانب پیش رفت‘ کے موضوع پر منعقدہ سیشن سے خطاب
June 18th, 05:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے شہر ایویان میں منعقدہ جی-7 سربراہی اجلاس میں’سب کے لیے ایک متوازن، مشترکہ اور پائیدار اقتصادی ترقی کی بحالی‘ کے موضوع پر آؤٹ ریچ سیشن سے خطاب کیا۔سب کے لیے متوازن ، مشترکہ اور پائیدار اقتصادی ترقی کی بحالی پر جی 7 سربراہ اجلاس کے آؤٹ ریچ سیشن کے دوران وزیر اعظم کے بیان کا متن
June 17th, 06:07 pm
مجھے خوشی ہے کہ فرانس کی جی 7 صدارت میں مشترکہ اور پائیدار ترقی پر خصوصی زور دیا گیاہے۔ ایک ایسے وقت میں جب دنیا کو کئی غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، اس فورم سے نکلنے والا پیغام پوری انسانیت کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔The trust of 140 crore Indians is our greatest strength and responsibility: PM Modi at the NDA Leaders’ Conclave
June 10th, 06:33 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.PM Modi addresses NDA Leaders' Conclave, reaffirms commitment to Viksit Bharat
June 10th, 06:30 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.وزیر اعظم نے ہندوستانی معیشت کی مضبوط ترقی کی رفتار کو نمایاں کیا
June 05th, 08:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر روشنی ڈالی کہ ہندوستان کی ترقی کی رفتار مضبوط ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مالی سال 2025-26 میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.7 فیصد اور مالی سال 2025-26 کی چوتھی سہ ماہی میں 7.8 فیصد معیشت کی داخلی طاقت ، اصلاحات کی کامیابی اور 140 کروڑ ہندوستانیوں کی محنت کی عکاسی کرتی ہے۔TMC came to power by lying in the name of “Maa, Maati, Manush”: PM Modi in Dakshin Dinajpur, West Bengal
April 11th, 11:40 am
PM Modi addressed a massive rally Dakshin Dinajpur, West Bengal. In his speech, he prioritised women’s safety, justice, and empowerment, outlining measures like fast-tracking cases, increasing women police recruitment, and financial support initiatives. He remarked that while the BJP believes in Sabka Saath, Sabka Vikas, it will also ensure that ‘hisaab’ is fulfilled in West Bengal.The BJP’s resolve is a declaration to end TMC’s jungle raj and syndicate rule: PM Modi in Jangipur, West Bengal
April 11th, 11:38 am
PM Modi addressed a massive rally in Jangipur, West Bengal. In his speech, he lauded BJP’s manifesto, outlining six key guarantees focused on ending syndicate raj, ensuring women’s empowerment, boosting education infrastructure, and delivering transparent governance. He also promised employment opportunities and benefits for government employees.Massive public meetings in Purba Bardhaman, Jangipur & Dakshin Dinajpur, West Bengal
April 11th, 11:30 am
Tapping into the growing momentum in West Bengal, PM Modi addressed a massive public gathering in Purba Bardhaman, highlighting BJP’s vision for a fear-free, Viksit Bengal while launching a sharp attack on the TMC government over corruption, lawlessness and appeasement politics.کابینہ نےاقوام متحدہ کے تبدیلی آب وہوا کے فریم ورک کنونشن کو بھیجےجانے والےہندوستان کی قومی طے شدہ شراکت(2035-2031) کی منظوری دی
March 25th, 05:35 pm
ہندوستان کی کارروائی کو مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 2031 سے 2035 کی مدت کے لیے ہندوستان کی قومی سطح پر طے شدہ شراکت (این ڈی سی) کو منظوری دے دی ہے ، جس سے یو این ایف سی سی سی اور اس کے پیرس معاہدے کے تحت ملک کی امنگوں میں اضافہ ہوتا ہےجب کہ پائیدار ترقی اور آب و ہوا کے تئیں ذمہ داری کے لیے اس کے عزم کو تقویت ملتی ہے ۔انڈیا-کینیڈا سی ای او فورم میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 02nd, 02:30 pm
مجھے انڈیا-کینیڈا سی ای او فورم میں آپ سب کے ساتھ شامل ہونے پر خوشی ہو رہی ہے۔ میں خاص طور پر وزیر اعظم کارنی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنے مثبت خیالات کا اظہار کیا۔نئی دہلی کے کری یپّا گراؤنڈ میں این سی سی ریلی کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 28th, 04:00 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، ملک کے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، اسٹیج پر موجود دیگر تمام معززین، ملک بھر کے این سی سی اور این ایس ایس کیڈٹس، ٹیبیو آرٹسٹ، نیشنل اسٹیڈیم کے ساتھی، اور میرے پیارے نوجوان ساتھیو۔ آپ سبھی کی محنت یہاں نظر آئی ہے۔ آپ نے بڑی ہم آہنگی کے ساتھ پرفارم کیا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا
January 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے کریپا پریڈ گراؤنڈ میں سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا۔ این سی سی ڈے کے موقع پر اجتماع کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ این سی سی، این ایس ایس کیڈٹ، جھانکی فنکاروں، قومی رنگ شالا کے ساتھیوں اور ملک بھر سے نوجوان شرکا کی کاوشیں ان کی مربوط کارکردگی میں واضح طور پر نظر آتی ہیں۔ جناب مودی نے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح مہاراشٹرا میں ہوائی جہاز کے المناک حادثے کی وجہ سے یہ دن بے حد دکھ بھرا رہا، جس میں نائب وزیر اعلی جناب اجیت پوار جی اور کچھ ساتھیوں کی جان چلی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ اجیت دادا نے مہاراشٹر اور ملک کی ترقی میں خاص طور پر گاؤں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کام کر کے اہم کردار ادا کیا ہے اور انھوں نے جناب اجیت پوار جی کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پورا ملک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیر اعظم نے غم اور تعزیت کے ان لمحات کے درمیان دوست ممالک سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ سمیت، موجود تمام کیڈٹس کو مبارکباد پیش کی اور اس سال لڑکیوں کی کیڈٹس کی بڑی شرکت کی تعریف کی۔ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈیا انرجی ویک2026 کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 27th, 10:15 am
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھیو، گوا کے وزیر اعلیٰ، دیگر وزراء، سفیرو، سی ای اوز، معزز مہمانوں، اور دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات!