مغربی بنگال کے درگاپور میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 18th, 02:35 pm
مغربی بنگال کے گورنر ڈاکٹر سی وی آنند بوس جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ہردیپ سنگھ پوری، شانتنو ٹھاکر جی، سکانتا مجومدار جی، مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سویندو ادھیکاری جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی شومک بھٹاچاریہ جی، جیوترموئے سنگھ مہتو جی، دیگر عوامی نمائندے، میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔ نمسکار!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے درگاپور میں 5,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
July 18th, 02:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج درگاپور، مغربی بنگال میں 5,400 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ درگاپور، جو ’’اسٹیل سٹی‘‘ کے طور پر جانا جاتا ہے، بھارت کی محنت کش افرادی قوت کا ایک بڑا مرکز بھی ہے۔ انہوں نے ملک کی ترقی میں درگاپور کی نمایاں شراکت کو سراہا اور کہا کہ آج کا دن اس رول کو مزید مستحکم کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔جناب مودی نے زور دیا کہ آج شروع کیے گئے منصوبے اس خطے میں رابطہ کاری کو مضبوط کریں گے، گیس پر مبنی ٹرانسپورٹ اور معیشت کو فروغ دیں گے اور درگاپور کی شناخت کو بطور ’’اسٹیل سٹی‘‘ مزید تقویت بخشیں گے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ یہ تمام منصوبے ’’میک اِن انڈیا، میک فار دی ورلڈ‘‘ کے ویژن سے ہم آہنگ ہیں اور مغربی بنگال کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جانے میں معاون ثابت ہوں گے۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے خطے کے نوجوانوں کے لیے بے شمار روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے ان تمام ترقیاتی منصوبوں کے لیے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔Cabinet approves Capital Grant to GAIL for development of Gas Infrastructure in Eastern part of the country
September 21st, 05:32 pm
CCEA chaired by PM Modi approved viability partial capital grant at 40% (Rs. 5,176 crore) of the estimated capital cost of Rs. 12,940 crore to GAIL for development of 2539 km long Jagdishpur-Haidia and Bokaro-Dhamra Gas Pipeline (JHBDPL) project. Govt has taken this historic decision to provide Capital Support for developing this gas pipeline. JHBDPL project will connect Eastern part of the country with National Gas Grid.