وزیر اعظم نے گری میلا بالاکرشن پرساد گارو کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا
March 10th, 07:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گری میلا بالاکرشن پرساد گارو کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ دلوں کو متاثر کرنے والے گری میلا بالاکرشن پرساد گارو کے نغموں نے لاتعداد دلوں کو چھوا، اور ہمارے مالامال روحانی اور موسیقی کے ورثے کا تحفظ کیا ہے اور اسے اعزاز بخشا ہے۔