وزیر اعظم نے، اڈیشہ کے گنجم ضلع میں بس حادثے کی وجہ سے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا

June 26th, 12:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے گنجم ضلع میں بس حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے، پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کی نقد امداد کا اعلان کیا ہے ۔