وزیر اعظم نے گنگٹوک آرکیڈیریم کے دورے کے دوران سکم کے غیر معمولی حیاتیاتی تنوع کی تعریف کی
April 28th, 03:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سکم کے گنگٹوک میں آرکیڈریم کا دورہ کیا اور اس کی خوبصورتی اور ریاست کے غیر معمولی حیاتیاتی تنوع کے لیے کافی تعریف کی ۔گنگٹوک میں سکم کی ریاست بننے کی 50ویں سالگرہ کی تقریبات کے اختتامی اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 28th, 10:25 am
سکم کے گورنر جناب اوم ماتھر جی، یہاں کے مقبول، پرجوش نوجوان اور میرے قریبی دوست جناب پریم سنگھ تمانگ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب دورجی شیرنگ لیپچا جی، ڈاکٹر اندرا ہانگ سبّا جی، جناب دلی رام تھاپا جی اور سکم کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سکّم کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے کی تقریبات کی اختتامی تقریب میں سکّم کے گنگٹوک میں شرکت کی
April 28th, 10:15 am
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج سکّم کے ریاست بننے کے 50 سال مکمل ہونے کی تقریبات کی اختتامی تقریب کے موقع پر سکّم کے گنگٹوک میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہزاروں کروڑ روپے مالیت کے 30 سے زائد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم نے گنگٹوک ، سکم میں نوجوانوں کے ساتھ پرجوش فٹبال سیشن میں شرکت کی
April 28th, 09:46 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گنگٹوک ، سکم میں ایک خوشگوار صبح کے وقت نوجوانوں کے ساتھ پرجوش فٹبال سیشن میں شرکت کی ۔وزیراعظم نے گنگٹوک میں پدم ایوارڈیافتہ افراد اور ممتاز شخصیا ت سےبات چیت کی
April 28th, 07:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل شام گنگٹوک ، سکم کے اپنے دورے کے دوران پدم ایوارڈ یافتگان اور مختلف شعبوں میں اپنی پہچان بنانے والی شخصیات سے ملاقات کی ۔وزیراعظم 27 تا 28 اپریل کو سکّم کا دورہ کریں گے
April 26th, 03:47 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 27 تا 28 اپریل 2026 کو سکم کا دورہ کریں گے۔ وہ 27 اپریل کو تقریباً سہ پہر 3 بجے گینگٹوک پہنچیں گے۔ 28 اپریل کو تقریباً صبح 9:30 بجے وزیراعظم گینگٹوک میں آرکیڈیریم کا دورہ کریں گے۔ ریاست کے ماحولیاتی اور گلکاری ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے سورن جینتی میتری منجری پارک کو جدید ترین عالمی معیار کے آرکڈ تجرباتی مرکز کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔In Pictures: PM Modi's visit to Sikkim and Assam
January 19th, 09:29 pm
We cannot exploit nature. We have to live in harmony with nature: PM Modi at National Conference on Sustainable Agriculture & Farmers welfare at Gangtok
January 18th, 06:50 pm
PM inaugurates Sikkim Organic Festival 2016; addresses Plenary Session of National Conference on Sustainable Agriculture and Farmers Welfare
January 18th, 06:47 pm