وزیر اعظم نے گیتا اور ناٹیہ شاستر کو یونیسکو کے میموری آف دی ورلڈ رجسٹر میں شامل کیے جانے کی ستائش کی
April 18th, 10:43 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیتا اور ناٹیہ شاستر کو یونیسکو کے میموری آف دی ورلڈ رجسٹر میں شامل کیے جانے کو ہماری لازوال حکمت اور بھرپور ثقافت کی عالمی پہچان کے طور پر سراہا ہے۔سیاحت میں بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کی صلاحیت ہے:وزیر اعظم
November 29th, 11:45 am
اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ سیاحت میں بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کی صلاحیت ہے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج زور دے کر کہا کہ حکومت ہندوستان کے سیاحتی بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے پر توجہ مرکوز رکھے گی تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ بے مثال ہندوستان کے عجائبات کا تجربہ کر سکیں۔