وزیراعظم کے‘فورجنگ نیو پارٹنرشپس اینڈ ری بلڈنگ انٹرنیشنل سولیڈیریٹی’ کے عنوان سے فرانس کے ایوین میں منعقدہ جی-7 اجلاس کے سیشن سے خطاب کا متن
June 16th, 10:12 pm
یہ اعتماد کہ ٹیکنالوجی اور سپلائی چینز کو ہتھیار کے طور پر نہیں بلکہ عالمی فالح و بہبود کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ یہ اعتماد کہ ترقی کے مواقع چند ممالک تک محدود نہیں رہیں گے۔ یہ اعتماد کہ عالمی ادارے تمام ممالک کی امنگوں کو پورا کرنے کے قابل ہوں گے۔فرانس میں جی7 سربراہی اجلاس میں “نئی شراکت داری اور بین الاقوامی یکجہتی کو دوبارہ قائم کرنے” پر منعقدہ سیشن سے وزیراعظم کا خطاب
June 16th, 10:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے شہر ایوین میں جی7 سربراہی اجلاس میں “نئی شراکت داریوں کے قیام اور بین الاقوامی یکجہتی کی از سر نو تعمیر” کے موضوع پر منعقدہ آؤٹ ریچ اجلاس سے خطاب کیا۔جی-7 آؤٹ ریچ اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب
June 18th, 11:15 am
ہمیں جی-7 سربراہ کانفرنس کی دعوت دینے اور ہمارے شاندار استقبال کے لیےمیں وزیر اعظم کارنی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں اپنے تمام دوستوں کو جی-7 گروپ کے 50 سال مکمل ہونے کے تاریخی موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔جی-7 آؤٹ ریچ اجلاس سے وزیر اعظم کاخطاب
June 18th, 11:13 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کنانسکیس میں جی 7 سربراہی اجلاس کے آؤٹ ریچ سیشن میں شرکت کی۔ انہوں نے ’بدلتی ہوئی دنیا میں رسائی اور استطاعت کو یقینی بنانے کے لیے توانائی کی یقینی فراہمی: تنوع ، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچہ‘ کے موضوع پر ایک سیشن سے خطاب کیا۔ انہوں نے اس سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت کےلیے کینیڈا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب مارک کارنی کا شکریہ ادا کیا اور جی7کے 50 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔