نتائج کی فہرست: آسٹریا کے وفاقی چانسلر ڈاکٹر کرسچین اسٹوکر کا بھارت کا دورہ
April 16th, 03:01 pm
یہ معاہدہ دونوں ممالک کی فلمی صنعتوں کے درمیان تعاون کو بڑھانے کے لیے ایک فریم ورک فراہم کرے گا اور مشترکہ فلم پروڈکشن، تخلیقی تبادلوں اور زیادہ سے زیادہ ثقافتی سرگرمیوں میں سہولت فراہم کرے گا۔کابینہ نے پی ایم اسٹریٹ وینڈرز آتم نربھر ندھی (پی ایم سواندھی) اسکیم کی از سرِ نو تشکیل اور قرض دینے کی مدت کو 31 دسمبر 2024 سے آگے بڑھانے کو منظوری دی
August 27th, 02:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے وزیر اعظم اسٹریٹ وینڈرز آتم نربھر ندھی (پی ایم سواندھی) اسکیم کی‘ از سرِ نو تشکیل ’ اور قرض دینے کی مدت کو 31 دسمبر 2024 سے آگے بڑھانے کو منظوری دی۔ قرض کی مدت کو اب 31 مارچ 2030 تک بڑھا دیا گیا ہے ۔ اس اسکیم کے لیے کل اخراجات 7,332 کروڑ روپے ہیں ۔ اس اسکیم کا مقصد 50 لاکھ نئے مستفیدین سمیت 1.15 کروڑ مستفیدین کو فائدہ پہنچانا ہے ۔