لال قلعہ کی فصیل سے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم جھلکیاں
August 15th, 04:44 pm
آج ملک آزادی کے لیے عظیم قربانی دینے والے ان عظیم سپوتوں اور بیٹیوں کو عقیدت سے یاد کررہا ہے، جنہوں نے اپنی تپسیا، قربانی اور وقف جذبات کے ذریعے اپنی پوری زندگی آزادی کے ایک ہی مقصد کے لیے وقف کردی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا، 80ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
August 15th, 07:00 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا
August 15th, 06:50 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“India celebrates 80th Independence Day
August 15th, 06:45 am
PM Modi, in his address to the nation on the 80th Independence Day from the Red Fort, spoke about the dream of building a Viksit Bharat by 2047, powered by the strength and resolve of 140 crore Indians. He highlighted key initiatives such as the SHANTI Act, Railway electrification, India’s trade deals, the end of Naxalism and more. He called upon the nation to embrace 'Shakti Ki Saptadhara'.پروقار ظہرانے کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 11th, 12:32 pm
میرے اور میرے وفد کے پرجوش استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں اپنے دوست وزیر اعظم لکسن کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے استقبال میں اتنی گرمجوشی دکھائی ہے کہ آکلینڈ کی سردی بھی آج کچھ کم محسوس ہو رہی ہے۔ اس دورے کے دوران نیوزی لینڈ کے عوام سے جو محبت اور اپنائیت ملی ہے، وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہے گی۔نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کی میزبانی میں ’’ہندوستان–نیوزی لینڈ: ایک کامیاب شراکت داری‘‘ کے عنوان سے منعقدہ خصوصی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا خطاب
July 11th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جناب رائٹ آنریبل کرسٹوفر لکسن کی میزبانی میں منعقدہ خصوصی گالا ظہرانے میں شرکت کی، جس کا موضوع ہندوستان–نیوزی لینڈ: ایک کامیاب شراکت داری تھا۔ اس تقریب میں سیاست، تجارت، صنعت، تعلیمی شعبے، ٹیکنالوجی، کھیل اور فنون سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔بھارت-نیوزی لینڈ کاروباری تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 11th, 08:20 am
آپ سب کی موجودگی نیوزی لینڈ کی جدت پسندی، کاروباری صلاحیت اور مستقبل پر مرکوز سوچ کی عکاس ہے۔ میں بھارت کی جانب سے ایک ارب چالیس کروڑ عوام کی امنگوں، امیدوں اور ترقی کے عزم کا پیغام لے کر آپ کے درمیان حاضر ہوا ہوں۔Prime Minister addresses business leaders in New Zealand
July 11th, 08:16 am
PM Modi interacted with leading CEOs and business leaders from India and New Zealand, highlighting the vast opportunities for trade, investment and innovation. He invited New Zealand businesses to partner India's growth story and help achieve the shared goal of doubling bilateral trade to NZD 7 billion by 2030.وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم سے باضابطہ بات چیت کی
July 11th, 08:09 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آکلینڈ کے گورنمنٹ ہاؤس میں نیوزی لینڈ کے وزیراعظم عزت مآب کرسٹوفر لکسن سے ملاقات کی۔ گورنمنٹ ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم مودی کا روایتی ماؤری انداز میں خیرمقدم کیا گیا۔ استقبالیہ تقریب میں ماؤری برادری کی روایتی رسومات ادا کی گئیں، جو امن، احترام اور خیرمقدم کی علامت سمجھی جاتی ہیں۔ روایتی استقبالیہ تقریب کے بعد وزیراعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔بھارت – نیوزی لینڈ اسٹریٹجک شراکت داری: 2030 کا لائحہ عمل
July 11th, 08:06 am
بھارت اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم نے 11 جولائی 2026 کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں ملاقات کی اور 'بھارت-نیوزی لینڈ اسٹریٹجک شراکت داری' کے قیام کا اعلان کیا۔ وزرائے اعظم نے اگلے چار سالوں میں مشترکہ اقدامات کی رہنمائی اور بھارت-نیوزی لینڈ تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک مشترکہ فریم ورک کے طور پر اس 'روڈ میپ ٹو 2030' کی توثیق کی۔ اس اسٹریٹجک شراکت داری میں اس روڈ میپ کے درج ذیل ستونوں میں شامل شعبے اور اقدامات شامل ہیں، لیکن یہ صرف ان تک محدود نہیں ہیں۔بھارت اور نیوزی لینڈ کا مشترکہ اعلامیہ
July 11th, 07:59 am
نیوزی لینڈ کے وزیرِ اعظم عزت مآب کرسٹوفر لکسن کی دعوت پر بھارت کے وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی 10 اور 11 جولائی 2026 کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ یہ گزشتہ 40 برسوں میں کسی بھارتی وزیرِ اعظم کا نیوزی لینڈ کا پہلا دورہ ہے، جو ایک تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی اور شراکت داری کے ایک نئے دور کی راہ ہموار کرتا ہے۔ہندوستان-نیوزی لینڈ وفد کی سطح کے بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات کا متن
July 11th, 07:00 am
آپ کے پُرخلوص اور دوستانہ کلمات پر میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا بے حد شکر گزار ہوں ۔آسٹریلیا میں بھارتی برادری کے ایک پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 09th, 03:22 pm
میں اپنی گفتگو کا آغاز اس سرزمین کے روایتی مالکوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کرنا چاہوں گا، جہاں ہم آج جمع ہیں اور ان کے ماضی، حال اور آنے والی نسلوں کے لئے اپنے احترام کا اظہار کرتا ہوں۔آسٹریلیا میں مقیم ہندوستانی باشندوں سے وزیر اعظم کا خطاب
July 09th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملبورن کے مارول اسٹیڈیم میں آسٹریلیا میں مقیم ہندوستانی برادری کے بڑے اجتماع سے خطاب کیا ۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب انتھونی البانیز نے بھی اس تقریب میں شرکت کی ۔India-Australia Joint Statement on Energy Security
July 09th, 11:02 am
The India-Australia Joint Statement on Energy Security noted the two countries' deep concern over the situation in the Middle East. They shared their commitment to working together to strengthen energy supply chain resilience, including by deepening regional cooperation, accelerating the energy transition, promoting the uptake of renewable energy resources and upholding open trade arrangements for energy and liquid fuels.انڈونیشیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے تین ملکی دورے پر روانگی سے قبل وزیر اعظم کا بیان
July 06th, 09:00 am
جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر عزت مآب جناب پرابووو سوبیانتو کی دعوت پر میں 6 سے 8 جولائی تک انڈونیشیا کا دورہ کروں گا۔ 2018 میں انڈونیشیا کے اپنے پہلے دورے کے دوران بھارت اور انڈونیشیا نے اپنے دوطرفہ تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک بلند کیا تھا۔ دونوں ممالک کے تعلقات کے اس نئے مرحلے کے بعد میرا یہ پہلا دوطرفہ دورہ ہوگا، جو صدر پرابووو کے اس سرکاری دورۂ بھارت کے بعد ہو رہا ہے جس کے دوران وہ 26 جنوری 2025 کو ہمارے یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی تھے۔بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان صدیوں پر محیط تہذیبی، ثقافتی اور عوامی روابط قائم ہیں اور میرا یہ دورہ ہماری ہمہ جہت شراکت داری کے تمام پہلوؤں کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اس دورے کے دوران مجھے انڈونیشیا میں مقیم بھارتی برادری سے ملاقات کا بھی موقع ملے گا۔ اس کے علاوہ میں صدر پرابووو کے ہمراہ یوگیاکارتا میں واقع تاریخی پرامبانن مندر کا بھی دورہ کروں گا، جو دونوں ممالک کے گہرے ثقافتی اور تاریخی رشتوں کی ایک شاندار علامت ہے۔پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا کے تحت مراعات کی تقسیم کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 19th, 05:15 pm
میرے کابینہ کے ساتھی جناب منسکھ منڈاویہ جی، بہن شوبھا جی، ٹیکنالوجی سے وابستہ تمام عظیم لوگ جو ملک کے مختلف حصوں میں مختلف پروگراموں میں شامل ہیں، اور جیسا کہ میزبان نے ابھی اسٹیج سے ذکر کیا ہے کہ تقریباً دو لاکھ لوگ اس وقت 200 مقامات پر اس پروگرام میں ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ میں ان سب کا بھی دور ہی سے سہی، لیکن آپ تمام کو دل سے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ صنعت سے بھی جڑے ہوئے بہت سے معززین، آج میں یہاں پر دیکھ رہا ہوں، اور اتنی بڑی تعداد میں نوجوان دوستوں کا جوش و خروش صاف نظر آ رہا ہے۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری منتری وِکست بھارت روزگار یوجنا کے تحت تقریبا 2,400 کروڑ روپے کی مراعات تقسیم کیں
June 19th, 05:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج پردھان منتری منتری وِکست بھارت روزگار یوجنا سے وابستہ مستفیدین، صنعت کے نمائندوں اور اسٹیک ہولڈروں سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ملک بھر میں روزگار کے مواقع میں تیزی لانے کے لیے سرکار کے عزم کی تصدیق کی۔ جناب مودی نے پردھان منتری منتری وِکست بھارت روزگار یوجنا (پی ایم-وی بی آر وائی) کے تحت تقریبا ₹2,400 کروڑ کے مراعات تقسیم کیں، جو پی ایم-وی بی آر وائی کے نفاذ میں ایک اہم سنگ میل ہے، بھارت سرکار کا پرچم بردار روزگار سے منسلک مراعات کا منصوبہ، اور شعبوں میں سماجی تحفظ کے دائرہ کار کو وسعت دینا۔ اس مراعات نے ملک بھر میں 15 لاکھ روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد کی ہے۔پیرس میں بھارتی برادری کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
June 18th, 11:41 pm
فرانس میں رہنے والے آپ سب لوگوں نے 21ویں صدی کے بھارت-فرانس تعلقات کو جس طرح جوڑا ہے، وہ ہماری اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کی بہت بڑی طاقت بن رہا ہے۔ میں آپ سب کے لیے بھارت سے 140 کروڑ ہم وطنوں کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں۔ اس پرتپاک استقبال کے لیے میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے پیرس میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
June 18th, 09:30 pm
وزیر اعظم نے 18 جون 2026 کو پیرس میں ہندوستانی برادری کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا ، جہاں پہنچنے پر ، وزیر اعظم کا پرتپاک اوروالہانہ استقبال کیا گیا ، جس سےمادر وطن کے لیے تارکین وطن کی گہری محبت کی عکاسی ہوتی ہے ۔