Manipur is the crown jewel adorning the crest of Mother India: PM Modi in Imphal

September 13th, 02:45 pm

At the inauguration of projects worth over ₹1,200 crore in Imphal, PM Modi said a new phase of infrastructure growth has begun in Manipur. He noted that women empowerment is a key pillar of India’s development and Atmanirbhar Bharat, a spirit visible in the state. The PM affirmed his government’s commitment to peace and stability, stressing that return to a normal life is the top priority. He urged Manipur to stay firmly on the path of peace and progress.

PM Modi inaugurates multiple development projects worth over Rs 1,200 crore at Imphal, Manipur

September 13th, 02:30 pm

At the inauguration of projects worth over ₹1,200 crore in Imphal, PM Modi said a new phase of infrastructure growth has begun in Manipur. He noted that women empowerment is a key pillar of India’s development and Atmanirbhar Bharat, a spirit visible in the state. The PM affirmed his government’s commitment to peace and stability, stressing that return to a normal life is the top priority. He urged Manipur to stay firmly on the path of peace and progress.

وزیر اعظم نے دہرادون کا دورہ کیا اور اتراکھنڈ میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے جائزہ میٹنگ کی

September 11th, 06:02 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 11؍ستمبر 2025 کو دہرادون کا دورہ کیا اور اتراکھنڈ میں سیلاب کی صورتحال نیزبادل پھٹنے ، بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا ۔

وزیراعظم نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا

September 09th, 05:34 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9 ستمبر 2025 کو پنجاب کا دورہ کیا اور سیلاب کی صورتحال اور پنجاب کے متاثرہ علاقوں میں بادل پھٹنے ، موسلا دھار بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔

وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے سیلاب اور بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا

September 09th, 03:01 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9 ستمبر 2025 کو ہماچل پردیش کا دورہ کیا تاکہ سیلاب کی صورتحال اور ہماچل پردیش کے متاثرہ علاقوں میں بادل پھٹنے، بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جا سکے۔

کشتواڑ، جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ وزیر اعظم کی اظہار یکجہتی؛ ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

August 14th, 04:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں بادل پھٹنے اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ آفت سے متاثرہ افراد کو بروقت امداد فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔

وزیراعظم ہند نے امریکہ کے شہر ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب کے باعث جانوں کے ضیاں پر افسوس کا اظہار کیا

July 06th, 12:06 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے امریکہ کے ٹیکساس شہر میں آئے ہوئے تباہ کن سیلاب میں قیمتی جانوں، خصوصاً بچوں کے ضیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

کاریہ کر سوورنا مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 07th, 05:52 pm

کاریہکر سوورنا مہوتسو کے اس موقع پر، میں بھگوان سوامی نارائن کے قدموں میں اپنا سلام پیش کرتا ہوں۔ آج پرمکھ سوامی مہاراج کی 103 ویں سالگرہ کا تہوار بھی ہے۔ میں گروہری پرگت برہما سوروپ پرمکھ سوامی مہاراج کیلئے تعظیم کا اظہار کرتا ہوں۔ بھگوان سوامی نارائن کی تعلیمات، پرمکھ سوامی مہاراج کا عز۔ آج انتہائی قابل احترام گرو ہری مہنت سوامی مہاراج کی محنت اور لگن کی وجہ سے پھل دے رہے ہیں۔ یہ بہت بڑا پروگرام، ایک لاکھ کارکنوں، نوجوانوں اور بچوں کا ثقافتی پروگرام جس میں بیجوں، درختوں اور پھلوں کی قدروں کا اظہار کیا گیا، میں شاید آپ کے درمیان جسمانی طور پر موجود نہ ہو سکوں، لیکن میں اس تقریب کی توانائی کودل سے محسوس کر رہا ہوں۔ اس عظیم الشان روحانی تقریب کے لیے، میںانتہائی قابل احترام گرو ہری مہنت سوامی مہاراج اور تمام سنتوں کو مبارکباد پیش کرتا اور ان انہیں نمن کرتا ہوں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے احمد آباد میں کاریہ کر سوورن مہوتسو سے خطاب کیا

December 07th, 05:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے احمد آباد میں کاریہ کر سوورن مہوتسو سے خطاب کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج، قابل احترام سنتوں اور ست سنگی خاندان کے ارکان اور دیگر معززین اور مندوبین کا خیرمقدم کیا۔ جناب نریندر مودی نے کاریہ کرسوورن مہوتسو کے موقع پر بھگوان سوامی نارائن کے قدموں میں جھک کر کہا کہ آج پرمکھ سوامی مہاراج کا 103واں یوم پیدائش بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھگوان سوامی نارائن کی تعلیمات، پرمکھ سوامی مہاراج کی اقدار، پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج کی محنت اور لگن آج پھل دے رہی ہیں۔ جناب مودی نے تقریباً ایک لاکھ کارکنان کے ساتھ نوجوانوں اور بچوں کے ثقافتی پروگراموں سمیت اس طرح کے بہت بڑے پروگرام کو دیکھ کر خوشی محسوس کی اور مزید کہا کہ اگرچہ وہ جسمانی طور پر پنڈال میں موجود نہیں ہیں، لیکن وہ اس تقریب کی توانائی محسوس کر سکتے ہیں۔ انہوں نے پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج، تمام سنتوں کو عظیم روحانی اجتماع کے لیے مبارکباد دی۔

Prime Minister Narendra Modi meets with Prime Minister of Lao PDR

October 11th, 12:32 pm

Prime Minister Narendra Modi held bilateral talks with Prime Minister of Lao PDR H.E. Mr. Sonexay Siphandone in Vientiane. They discussed various areas of bilateral cooperation such as development partnership, capacity building, disaster management, renewable energy, heritage restoration, economic ties, defence collaboration, and people-to-people ties.

کابینہ نے 26-2021 کی مدت کے لیے سیلاب کے بندوبست اور سرحدی علاقہ پروگرام (ایف ایم بی اے پی) کو منظوری دی

February 21st, 11:36 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے مرکزی حمایت یافتہ اسکیم یعنی ’’سیلاب کے بندوبست اور سرحدی علاقہ پروگرام‘‘ (ایف ایم بی اے پی) کو جاری رکھنے کے لیے 22-2021 سے 26-2025 تک 5 سال کی مدت کے لیے (15ویں مالیاتی کمیشن کی مدت)محکمہ آبی وسائل، آر ڈی اور جی آر کی تجویز کو منظوری دے دی جس کی کل لاگت 4100کروڑ روپے ہے۔ v

تمل ناڈو کے تروچراپلی میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھے جانے اور افتتاح کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 02nd, 12:30 pm

تمل ناڈو کے گورنر جناب آر این روی جی، وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جیوتر آدتیہ سندھیا جی اور اسی سر زمین سے تعلق رکھنے والے میرے ساتھی ایل مروگن جی، تمل ناڈو حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور تمل ناڈو کے میرے پریوار جنوں!

وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں 20000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا

January 02nd, 12:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں 20000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ ترقیاتی منصوبوں میں تمل ناڈو میں ریل، سڑک، تیل اور گیس اور جہاز رانی کے شعبے شامل ہیں۔

مرکزی حکومت آسام میں سیلاب کی صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے اور ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے ریاستی حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے: وزیر اعظم

June 23rd, 09:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت آسام میں سیلاب کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور اس چیلنج پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی غرض سے ریاستی حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔

وزیر اعظم نے گرمی کی لہر کے بندوبست اور مانسون کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

May 05th, 08:09 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گرمی کی لہر کے بندوبست اور مانسون کی تیاریوں سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پی ایس ایل وی ۔ سی52 بھارتی خلائی سائنسدانوں کو مبارکباد دی

February 14th, 10:39 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایس ایل وی ۔سی 52 کو کامیابی سے خلاء میں چھوڑے جانے پر بھاری خلائی سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔

دیہی ترقی پر مرکزی بجٹ کے مثبت اثرات کے بارے میں ویبینار سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 23rd, 05:24 pm

Prime Minister Narendra Modi paid tribute to Netaji Subhas Chandra Bose on his 125th birth anniversary. Addressing the gathering, he said, The grand statue of Netaji, who had established the first independent government on the soil of India, and who gave us the confidence of achieving a sovereign and strong India, is being installed in digital form near India Gate. Soon this hologram statue will be replaced by a granite statue.

وزیر اعظم نے انڈیا گیٹ پر نیتا جی کے ہولوگرام مجسمے کی نقاب کشائی کی ۔ انہوں نے سبھاش چندر بوس آپدا پربندھن پرسکار بھی عطا کیا

January 23rd, 05:23 pm

Prime Minister Narendra Modi paid tribute to Netaji Subhas Chandra Bose on his 125th birth anniversary. Addressing the gathering, he said, The grand statue of Netaji, who had established the first independent government on the soil of India, and who gave us the confidence of achieving a sovereign and strong India, is being installed in digital form near India Gate. Soon this hologram statue will be replaced by a granite statue.

وزیر اعظم 5 نومبر کو کیدارناتھ کا دورہ کریں گے اور شری آدی شنکراچاریہ سمادھی کا افتتاح کریں گے

October 28th, 06:17 pm

وزیر اعظم مودی اس موقع پر کیدارناتھ مندر میں پوجا کریں گے۔ بعد ازاں، وہ شری آدی شنکراچاریہ سمادھی کا افتتاح کریں گے اور شری آدی شنکراچاریہ کے مجسمہ کی رونمائی کریں گے۔ 2013میں آئے سیلاب میں تباہ ہو جانے کے بعد اس سمادھی کوازسر نوتعمیر کیا گیا ہے۔ مکمل نوتعمیری کام وزیر اعظم مودی کی رہنمائی میں انجام دیا گیا، جنہوں نے اس پروجیکٹ کا مسلسل جائزہ لیا اور نگرانی بھی انجام دی۔

وزیراعظم نے آسام کے وزیراعلی سے ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورت حال پر بات چیت کی

August 31st, 10:52 am

نئی دہلی،31؍ اگست : وزیراعظم نریندر مودی نے آسام کے وزیراعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما سے ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورت حال پر گفتگو کی ہے اور وہاں کے حالات کی جانکاری لی ہے۔ وزیراعظم انہیں مرکز کی جانب سے حالات پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔