وزیر اعظم نے بہار کے نالندہ میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

March 31st, 12:50 pm

وزیر اعظم نے بہار کے نالندہ ضلع میں بھگدڑ سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ اس المناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔

وزیر اعظم نے دہلی کے پالم میں آتشزدگی کے واقعے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

March 18th, 02:45 pm

وزیر اعظم نے پالم میں آتشزدگی کے المناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور متاثرہ خاندانوں کے لیے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے اندور میں آگ لگنے کے ایک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

March 18th, 01:52 pm

وزیر اعظم نے اندور میں آگ لگنے کے المناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور متاثرہ کنبوں کے لیے مدد کا اعلان کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے راجستھان کے جے پور کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے سانحہ کی وجہ سے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

October 06th, 09:58 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے جے پور کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے سانحے کی وجہ سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے تلنگانہ کے سنگاریڈی میں واقع ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے سانحے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا

June 30th, 02:33 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے سنگاریڈی میں واقع ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے سانحے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیے وزیراعظم قومی راحت فنڈ(پی ایم این آر ایف ) سے 2 لاکھ روپے کی امداد اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔

وزیراعظم نے سولاپور، مہاراشٹر میں آتشزدگی کے سانحے میں قیمتی جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

May 18th, 09:27 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹرا کے سولاپور میں آگ لگنے کے سانحے میں قیمتی جانوں کےاتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیرِ اعظم نے تلنگانہ کے حیدرآباد میں آتشزدگی کے سانحے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

May 18th, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حیدرآباد، تلنگانہ میں آتشزدگی کے سانحے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لئے بھی دعا کی ہے۔

ممبئی کے گورے گاؤں میں ایک حادثہ میں انسانی جانوں کے زیاں پر وزیراعظم کا اظہارِ تعزیت

October 06th, 12:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی ممبئی کے گورےگاؤں میں آگ لگنے کے ایک حادثہ میں انسانی جانوں کے زیاں پر تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم نے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر شخص کے اہل خانہ کو پی ایم این آ ر ایف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کے معاوضہ کا اعلان کیا ہے۔