تیسری بھارت – نارڈک سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ وزیر اعظم کی فن لینڈ کے وزیر اعظم سے ملاقات
May 19th, 06:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19 مئی 2026 کو اوسلو میں منعقدہ تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ فن لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پیٹری اورپو سے ملاقات کی۔تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات کے موقع پر مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
May 19th, 04:25 pm
آج تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات میں حصہ لینے پر مجھے بہت مسرت ہو رہی ہے۔ سب سے پہلے، میں ناروے کے وزیر اعظم کا اس سربراہ اجلاس کا اہتمام کرنے کے لیے، تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں تمام نارڈک قائدین کا بھی یہاں خیرمقدم کرتا ہوں۔Prime Minister’s Departure Statement ahead of his visit to the UAE, Netherlands, Sweden, Norway, and Italy
May 15th, 07:56 am
PM Modi is embarking on a five-nation visit to the UAE, the Netherlands, Sweden, Norway and Italy from 15-20 May 2026. During the visit, he will meet various Heads of State and hold discussions to further strengthen partnerships across key sectors. Highlights of the visit include his participation in the European Round Table for Industry in Sweden and the 3rd India-Nordic Summit in Oslo.وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ (15 - 20 مئی 2026)
May 11th, 09:00 pm
پی ایم مودی 15 مئی سے 20 مئی 2026 تک متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ہالینڈ میں وزیر اعظم شاہ ولیم الیگزینڈر سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم روب جیٹن سے بات چیت کریں گے۔ سویڈن میں وہ وزیر اعظم کرسٹرسن سے بات چیت کریں گے۔ ناروے میں، وہ کنگ ہیرالڈ پنجم سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم جوناس گہر اسٹور کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ بعد ازاں وہ وزیر اعظم جارجیا میلونی سے بات چیت کے لیے اٹلی جائیں گے۔این ایکس ٹی سمٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 10:47 pm
آج 12 مارچ ایک تاریخی دن ہے۔ 12 مارچ 1930 کو مہاتما گاندھی نے سابرمتی آشرم سے ڈانڈی مارچ کا آغاز کیا تھا۔ یہ ہندوستان کی تحریک آزادی میں ایک اہم موڑ تھا۔ اس مارچ نے ملک کے ہر کونے کو ایک مقصد کے ساتھ متحد کیا: ہندوستان کی آزادی۔ آج، اس تاریخی سفر کے تقریباً 100 سال بعد، ہم ہندوستانیوں نے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔ یہ سفر ترقی یافتہ ہندوستان کی طرف سفر ہے۔ ہمارا مقصد ایک ہے، ہماری منزل ایک ہے: ایک ترقی یافتہ ہندوستان۔ اور اس مقصد کے حصول میں اس طرح کے سربراہی اجلاسوں کا منتھن بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مجھے اگلے سربراہی اجلاس میں مدعو کرنے کے لیے میں آپ سب کا مشکور ہوں۔ ملک اور دنیا بھر سے بہت سے دوست یہاں آئے ہیں اور کچھ پرانے جاننے والے بھی ہیں۔ میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کااین ایکس ٹی چوٹی کانفرنس سے خطاب
March 12th, 08:30 pm
وزیر اعظم نے آج آئی ٹی وی نیٹ ورک کے این ایکس ٹی سمٹ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈانڈی مارچ کی تاریخی سالگرہ کو نوٹ کیا اور ہندوستان کی جدوجہد آزادی اور ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی اس کی موجودہ کوشش کے درمیان ایک متوازی بات کی۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ جس طرح 1930 کے مارچ نے ملک کو آزادی کی طرف متحد کیا، اسی طرح موجودہ ‘‘ترقی یافتہ ہندوستان’’ مشن 1.4 بلین ہندوستانیوں کا مشترکہ ہدف ہے۔ وزیر اعظم نے کہا-‘‘آج، اس تاریخی سفر کے تقریباً 100 سال بعد، ہم ہندوستانیوں نے ایک بار پھر ‘ترقی یافتہ ہندوستان’ بننے کی طرف ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔’’Prime Minister attends Raisina Dialogue 2026
March 05th, 08:31 pm
PM Modi today attended the Raisina Dialogue 2026 in New Delhi. In a post on X, the PM said he listened to the insightful address by Finland President Alexander Stubb, in which he covered a wide range of subjects.جمہوریہ فن لینڈ کے صدر کے سرکاری دورے پربھارت فن لینڈ کا مشترکہ بیان
March 05th, 08:03 pm
بھارت کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، جمہوریہ فن لینڈ کے صدر،عزت مآب ڈاکٹر الیگزینڈر اسٹب 4سے7 مارچ 2026 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ صدر اسٹب، جو اپنی موجودہ حیثیت میں بھارت کے اپنے پہلے دورے پر ہیں، نئی دہلی اور ممبئی کا دورہ کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ فن لینڈ کی موسمیاتی اور ماحولیات کی وزیر محترمہ ساری ملتلا، جناب میٹیاس مارٹینن، فن لینڈ کے وزیرروزگاراور اعلیٰ وفدجن میںحکام اور کاروباری رہنماشامل ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے 5 مارچ 2026 کو نئی دہلی میں رائےسینا ڈائیلاگ کے 11 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا جس میں صدر سٹب بطور مہمان خصوصی افتتاحی کلیدی خطبہ دے رہے تھے۔ صدر اسٹب فن لینڈ کے وزیر عزت مآپ جنابپیٹری اورپوکے فروری 2026 میںاے آئی امپیکٹ سمٹ میں شرکت کے بعد دورہ کررہے ہیں۔نتائج کی فہرست: فن لینڈ کے صدر کا دورہ
March 05th, 04:36 pm
فن لینڈ ہندوستانی پیشہ ور افراد کے لیے خاص طور پر ٹیکنالوجی اور اختراعی شعبوں میں ایک اہم مقام کے طور پر ابھرا ہے۔ مائیگریشن اور موبلٹی پارٹنرشپ پر ایم او یو ٹیلنٹ کی موبلٹی میں سہولت فراہم کرے گا۔فن لینڈ کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
March 05th, 11:55 am
میں فن لینڈ کے صدر کی حیثیت سے ہندوستان کے پہلے دورے پر صدر سٹوب کا پرتپاک خیر مقدم کرتا ہوں ۔ صدر سٹوب نہ صرف ایک معروف عالمی رہنما ہیں بلکہ ایک معزز مفکر اور مصنف بھی ہیں ۔وزیر اعظم نے فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹب کے بھارت پہنچنے پر ان کا استقبال کیا
March 04th, 12:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جمہوریہ فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹب کا استقبال کیا جو بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر جمہوریہ فن لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پیٹری اورپو کی وزیر اعظم مودی کے ساتھ ملاقات
February 18th, 05:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر 18 فروری 2026 کو نئی دلی میں جمہوریہ فن لینڈ کے وزیر اعظم عزب مآب جناب پیٹری اورپو سے ملاقات کی۔فن لینڈ کے وزیر اعظم نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی
February 18th, 02:04 pm
فن لینڈ کے وزیر اعظم جناب پیٹری اورپو ،نے آج دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔وزیر اعظم نریندر مودی کو فن لینڈ کے صدر الیکزینڈر اسٹب کی ٹیلی فون کال موصول ہوئی
August 27th, 08:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج جمہوریہ فن لینڈ کے صدر عزت مآب الیکزینڈر اسٹب کی جانب سے ایک فون کال موصول ہوئی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو جمہوریہ فن لینڈ کے صدر معزز جناب الیگزینڈر اسٹب نے ٹیلی فون کال کی
April 16th, 05:45 pm
دونوں رہنماؤں نے جاری دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا اور شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔دوسری ہند-نارڈک سربراہ کانفرنس
May 04th, 07:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دوسری ہند-نارڈک سربراہ کانفرنس میں ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن، آئس لینڈ کے وزیر اعظم کیٹرین جیکوبسٹیر، ناروے کے وزیر اعظم جوناس گہر سٹور، سویڈن کے وزیر اعظم میگدالینا اینڈرسن اور فن لینڈ کے وزیر اعظم سانا مارین کے ساتھ شرکت کی۔وزیراعظم کی فن لینڈ کے وزیراعظم سے ملاقات
May 04th, 04:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، کوپن ہیگن میں دوسری ہند-نارڈک سربراہ کانفرنس کے موقع پر، فن لینڈ کی وزیر اعظم عزت مآب محترمہ سانا مارین سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی بالمشافہ ملاقات تھی۔بھارت-فن لینڈورچؤل سمٹ میں وزیر اعظم کے افتتاحی تبصرے
March 16th, 05:18 pm
وزیر اعظم شری نریندر مودی اور جمہوریہ فن لینڈ کی وزیر اعطم محترمہ سنا مارین نے آج ایک ورچؤل سمٹ کا انعقاد کیا اور باہمی دلچسپی کے دیگر علاقائی اور کثیر جہتی امور کے ساتھ دو طرفہ امور کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔بھارت-فن لینڈورچؤل سمٹ
March 16th, 05:05 pm
وزیر اعظم شری نریندر مودی اور جمہوریہ فن لینڈ کی وزیر اعطم محترمہ سنا مارین نے آج ایک ورچؤل سمٹ کا انعقاد کیا اور باہمی دلچسپی کے دیگر علاقائی اور کثیر جہتی امور کے ساتھ دو طرفہ امور کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور فن لینڈ کی وزیر اعظم محترمہ سنّا میرین کے درمیان ورچول سربراہ ملاقات
March 15th, 07:40 pm
نئی دہلی، 15/مارچ 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 مارچ 2021 کو فن لینڈ کی وزیر اعظم محترمہ سنّا میرین کے ساتھ ورچول سربراہ ملاقات کریں گے۔