جمہوریہ فن لینڈ کے صدر کے سرکاری دورے پربھارت فن لینڈ کا مشترکہ بیان
March 05th, 08:03 pm
بھارت کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، جمہوریہ فن لینڈ کے صدر،عزت مآب ڈاکٹر الیگزینڈر اسٹب 4سے7 مارچ 2026 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ صدر اسٹب، جو اپنی موجودہ حیثیت میں بھارت کے اپنے پہلے دورے پر ہیں، نئی دہلی اور ممبئی کا دورہ کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ فن لینڈ کی موسمیاتی اور ماحولیات کی وزیر محترمہ ساری ملتلا، جناب میٹیاس مارٹینن، فن لینڈ کے وزیرروزگاراور اعلیٰ وفدجن میںحکام اور کاروباری رہنماشامل ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے 5 مارچ 2026 کو نئی دہلی میں رائےسینا ڈائیلاگ کے 11 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا جس میں صدر سٹب بطور مہمان خصوصی افتتاحی کلیدی خطبہ دے رہے تھے۔ صدر اسٹب فن لینڈ کے وزیر عزت مآپ جنابپیٹری اورپوکے فروری 2026 میںاے آئی امپیکٹ سمٹ میں شرکت کے بعد دورہ کررہے ہیں۔وزیر اعظم نے فلم ’بونگ‘ کی ٹیم کو بچوں اور گھریلو فلم زمرے میں بافٹا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی، اسے منی پور اور ملک کے لیے فخر کا لمحہ قرار دیا
February 23rd, 05:10 pm
برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس (بافٹا) نے ای ای بافٹا فلم ایوارڈز میں فلم’بونگ‘ کو بچوں اور گھریلو فلم زمرے میں فاتح قرار دیا۔وزیر اعظم نے آزمودہ کار اداکار جناب گووردھن اسرانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
October 21st, 09:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آزمودہ کار اداکار جناب گووردھن اسرانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ آج اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے بھارتی سنیما میں ان کی بے شمار خدمات اور سامعین کی نسلوں کو محظوظ کرنے کی ان کی صلاحیت کو یاد کرتے ہوئے عظیم فنکار کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے معروف فلمی شخصیت بی سروجا دیوی جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
July 14th, 03:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف فلمی شخصیت بی سروجا دیوی جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ممبئی میں ویوز سمٹ سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 01st, 03:35 pm
آج مہاراشٹرچا استھاپنا دوس.چھترپتی شیواجی مہاراجانچیہ یا بھومی تیل سرو بندھو-بھگینینی مہاراشٹر دناچیہ کھوپ کھوپ شوبھیچچھا!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویوز 2025 کا افتتاح کیا
May 01st, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جیو ورلڈ سنٹر،ممبئی میں ہندوستان کی اپنی نوعیت کی پہلی ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ اِنٹرٹینمنٹ سمٹ (ویوز) 2025 کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آج منائے جانے والے یوم مہاراشٹر اور یوم گجرات کے موقع پر سب لوگوں کو مبارکباد دی۔ تمام بین الاقوامی معززین، سفیروں اور تخلیقی صنعت سے وابستہ سربراہوں کی موجودگی کو تسلیم کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اجتماع کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نےکہا کہ 100 سے زائد ممالک کے فنکار، اختراع کار، سرمایہ کار اور پالیسی ساز ٹیلنٹ اور تخلیقی صلاحیتوں کے عالمی ماحولیاتی نظام کی بنیاد رکھنے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ‘‘ویوز محض مخفف اصطلاح نہیں ہے، بلکہ ایک لہر ہے جو ثقافت، تخلیقی صلاحیتوں اور ہمہ گیر رابطے کی نمائندگی کرتی ہے۔’’ انہوں نے مزید کہا کہ اس سمٹ سے فلموں، موسیقی، گیمنگ، اینی میشن اورقصہ گوئی کی وسیع دنیا کی نمائش ہوتی ہے، جو فنکاروں اور تخلیق کاروں کو مربوط اور باہمی تال میل کرنے کے لیے عالمی پلیٹ فارم پیش کرتا ہے۔ وزیر اعظم نے اس تاریخی موقع پر تمام شرکاء کو مبارکباد دی اور ہندوستان اور بیرون ملک سے آنے والے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔آئین ہماری مشعل راہ ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
December 29th, 11:30 am
ساتھیو، اگلے مہینے کی 13 تاریخ سے پریاگ راج میں مہا کمبھ بھی ہونے جا رہا ہے۔ فی الحال سنگم کے کناروں پر زبردست تیاریاں جاری ہیں۔ مجھے یاد ہے، ابھی کچھ دن پہلے جب میں پریاگ راج گیا تھا، تو مجھے ہیلی کاپٹر سے پورے کمبھ علاقے کو دیکھ کر خوشی ہوئی تھی۔ بہت بڑا! بہت خوبصورت! اتنا عظیم!