وزیر اعظم نے فیڈے ورلڈ کپ کی ہندوستان میں واپسی کا خیرمقدم کیا
August 26th, 11:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج باوقار فیڈے ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی کے لیے ہندوستان کی تیاریوں پر انتہائی فخر اور جوش کا اظہار کیا۔ یہ ٹورنامنٹ دو دہائیوں سے زیادہ کے عرصے کے بعد ہندوستانی سرزمین پر واپس آرہا ہے۔وزیر اعظم نے رونک سادھوانی کو ایف آئی ڈی ای عالمی جونیئر ریپڈ شطرنج چیمپئن شپ میں حاصل ہوئی فتح کے لیے مبارکباد دی
October 14th, 01:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رونک سادھوانی کو ایف آئی ڈی ای عالمی جونیئر ریپڈ شطرنج چیمپئن شپ 2023 میں غیر معمولی فتح حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے فیڈے ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کے لیے پرگنانند کی تعریف کی
August 24th, 07:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شطرنج کے گرینڈ ماسٹر آر پرگنانند کی فیڈے(ایف آئی ڈی ای) ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کے لیے تعریف کی ہے۔