وزیر اعظم کی ویشالی رمیش بابو کو ایف آئی ڈی ای ویمنز گرینڈ سوئس 2025 جیتنے پر مبارکباد
September 16th, 09:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویشالی رمیش بابو کو ایف آئی ڈی ای(فیڈے) ویمنز گرینڈ سوئس 2025 کا خطاب جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے کہاکہ‘‘ان کا جذبہ اور لگن ایک مثال ہے۔ان کومستقبل کی کوششوں کےلیے نیک خواہشات۔