وزیرِ اعظم نے نوجوانوں کے مستقبل کے تحفظ کے لیے پرچہ لیک کے معاملات کی فوری سماعت کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتوں کے قیام کا اعلان کیا
July 23rd, 09:46 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر زور دیا کہ نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور ان کا مستقبل سب سے زیادہ اہم ہے۔