وزیر اعظم کا سیشلز کا سرکاری دورہ
June 28th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے 27 تا 29 جون 2026 کے سرکاری دور سیشلز کے تحت، وزیر اعظم اور سیشلز کے صدر عزت مآب ڈاکٹر پیٹرک ہرمنی نے آج ماہے کے شہر وکٹوریہ میں واقع اسٹیٹ ہاؤس میں باضابطہ مذاکرات کیے۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا سیشلز کا سرکاری دورہ
June 28th, 08:17 pm
سیشلز کی حکومت کو ایک فاسٹ پیٹرول ویسل بطور تحفہ فراہم کرنابھارت-سیشلز اعلی سطحی ورچوئل تقریب (8 اپریل 2021)
April 07th, 06:02 pm
نئی دہلی، 7 اپریل: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 اپریل 2021 کو سیشلز میں متعدد بھارتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے لیے، 8 اپریل، 2021 کو جمہوریہ سیشلز کے صدر عزت مآب وویل رامکلاواں کے ساتھ ایک اعلی سطحی ورچوئل تقریب میں حصہ لیں گے۔