لال قلعہ کی فصیل سے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم جھلکیاں
August 15th, 04:44 pm
آج ملک آزادی کے لیے عظیم قربانی دینے والے ان عظیم سپوتوں اور بیٹیوں کو عقیدت سے یاد کررہا ہے، جنہوں نے اپنی تپسیا، قربانی اور وقف جذبات کے ذریعے اپنی پوری زندگی آزادی کے ایک ہی مقصد کے لیے وقف کردی۔Cabinet approves continuation of the PM-KISAN Scheme from 2026-27 to 2030-31 with a Financial Outlay of Rs.3.15 lakh crore
July 31st, 04:13 pm
The Union Cabinet, chaired by PM Modi, has approved the continuation of the PM-KISAN Scheme with an outlay of ₹3.15 lakh crore for 2026–31. The scheme will continue providing direct income support to eligible farmers, strengthening agricultural investment and rural prosperity.وزیر اعظم نے بھارت-برطانیہ جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدے اور سماجی تحفظ کے معاہدے پر ایک مضمون شیئر کیا
July 15th, 12:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کا بھارت-برطانیہ جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدے (سی ای ٹی اے) سمیت سماجی تحفظ کے معاہدے پر لکھا گیا ایک مضمون شیئر کیا اور اسے بھارت-برطانیہ شراکت داری میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ دونوں معاہدے بھارت اور برطانیہ کے درمیان اقتصادی روابط کو مزید گہرا کریں گے اور دونوں ممالک کے مشترکہ عزائم کو ان کے عوام کے لیے ٹھوس مواقع میں تبدیل کریں گے۔نیوزی لینڈ میں بھارتیہ برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 11th, 01:15 pm
ہم بھارتیہ یہ بات 20 سال سے سن رہے ہیں۔ لیکن آج 40 سال بعد ایک بھارتیہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ آیا ہے۔ یہ میری خوش نصیبی ہے۔ میں آپ سب کو نیوزی لینڈ کے تمام باشندوں کے لیے ایک سو چالیس کروڑبھارتیوں کی نیک خواہشات لے کر آیاہوں۔وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ میں بھارتی برادری سے خطاب کیا
July 11th, 12:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ’’کیا اورا مودی‘‘ کے عنوان سے منعقدہ ایک شاندار تقریب میں بھارت نژاد افراد کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ ایک خصوصی خیرسگالی کے اظہار کے طور پر نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عز ت مآب کرسٹوفر لکسن بھی اس تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر دس ہزار سے زائد بھارت نژاد افراد نے بھرپور جوش، ولولے اور گرمجوشی کے ساتھ شرکت کی، جس سے تقریب کا ماحول نہایت پُرجوش اور یادگار بن گیا۔پروقار ظہرانے کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 11th, 12:32 pm
میرے اور میرے وفد کے پرجوش استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں اپنے دوست وزیر اعظم لکسن کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے استقبال میں اتنی گرمجوشی دکھائی ہے کہ آکلینڈ کی سردی بھی آج کچھ کم محسوس ہو رہی ہے۔ اس دورے کے دوران نیوزی لینڈ کے عوام سے جو محبت اور اپنائیت ملی ہے، وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہے گی۔نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کی میزبانی میں ’’ہندوستان–نیوزی لینڈ: ایک کامیاب شراکت داری‘‘ کے عنوان سے منعقدہ خصوصی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا خطاب
July 11th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جناب رائٹ آنریبل کرسٹوفر لکسن کی میزبانی میں منعقدہ خصوصی گالا ظہرانے میں شرکت کی، جس کا موضوع ہندوستان–نیوزی لینڈ: ایک کامیاب شراکت داری تھا۔ اس تقریب میں سیاست، تجارت، صنعت، تعلیمی شعبے، ٹیکنالوجی، کھیل اور فنون سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔راجستھان کے بلوترا میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 04th, 12:50 pm
مجھے بتایا گیا کہ آج راجستھان میں 10-12 ہزار مقامات پر اس پروگرام کے لیے لاکھوں لوگ جمع ہوئے ہیں۔ اور میں ابھی سکرین پر دیکھ رہا تھا؛ میں نے جدھر دیکھا، مجھے ہر جگہ لوگ نظر آئے۔ میں راجستھان کے اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کو بھی سلام کرتا ہوں، جو راجستھان کے کونے کونے میں ٹیکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے بالوترا میں تقریباً 1.06 لاکھ کروڑ روپئے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
July 04th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے بالوترا میں تقریباً 1.06 لاکھ کروڑ روپئے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا، افتتاح کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ شدید گرمی کا مقابلہ کرتے ہوئے بڑی تعداد میں یہاں جمع ہونے والے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور اسے اس بات کا مظہر قرار دیا کہ موجودہ حکمرانی پر ان کا اعتماد بڑھا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ’’ میں راجستھان کی سرزمین کا اس بے پناہ تعاون کے لئے مقروض ہوں، جو ہماری حکومت کی کوششوں پر آپ کے زبردست اعتماد کو واضح طور پر ظاہر کرتا ہے‘‘۔وزیر اعظم نے ڈیجیٹل انڈیا کے 11 برس مکمل ہونےپر کہا کہ اس پہل نے حکمرانی کو یکسر تبدیل کیا ہے ، شہریوں کو بااختیار بنایا ہے اور وکست بھارت کی بنیاد کو مضبوطی فراہم کی ہے
July 01st, 12:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا نے ملک بھر میں ہمہ جہت ترقی کو تیز کرتے ہوئے اسے مزید شفاف ، موثر اور شہریوں پر مرکوز بنا کر حکمرانی کی ایک نئی تعریف رقم کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس پہل نے زندگی کے ہر پہلو کو چھو لیا ہے ، بغیر کسی رکاوٹ کے ڈیجیٹل ادائیگیوں اور شفاف براہ راست فوائد کی منتقلی سے لے کر ڈیجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچے کی توسیع تک ، ٹیکنالوجی کو زندگی گزارنے میں آسانی کو بڑھانے کے لیے ایک طاقتور وسیلہ بنا دیا ہے ۔وزیر اعظم کے ’من کی بات‘ کی 135ویں قسط میں خطاب کا اردو ترجمہ 28.06.2026
June 28th, 11:30 am
مجھے ’من کی بات‘ کے ذریعے آپ سب سے ایک بار پھر جڑ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ سال 2026 کا نصف اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ ان چھ مہینوں میں، ہم نے ’من کی بات‘ میں اپنے ہم وطنوں کی بے شمار کام یابیوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ جون میں بھی، ملک نے کچھ ایسی کام یابیاں حاصل کی ہیں جو ہر شہری کو فخر سے سرشار کرتی ہیں۔ یہ کام یابیاں ملک کی سلامتی اور خود انحصاری سے جڑی ہیں۔ حال ہی میں، مجھے کولکتہ میں بحریہ سے متعلق ایک تقریب میں شرکت کا موقع ملا۔ وہاں، آئی این ایس دوناگری، آئی این ایس سنشودهک، اور آئی این ایس اگرے کو بھارتی بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا گیا۔ ان جہازوں کا ڈیزائن سے لے کر تیاری تک سب کچھ دیسی ہے۔مغربی بنگال دیوس کی تقریبات کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا اردو ترجمہ
June 20th, 05:13 pm
اس اسٹیج پر موجود معزز گورنر آر۔ این۔ روی جی، مقبول اور پُرجوش وزیرِ اعلیٰ سوویندو ادھیکاری جی، دیگر معزز شخصیات، اور بنگال کے میرے بھائیو اور بہنو!بابا تارکناتھ کی اس مقدس سرزمین پر، مغربی بنگال دیوس کے اس تاریخی موقع پر، اور آپ سب کی اتنی بڑی تعداد میں موجودگی کے درمیان، انتخابات اور حلف برداری کے بعد پہلی مرتبہ آپ کے درمیان آ کر میں خود کو باعثِ فخر محسوس کر رہا ہوں۔آج بنگال کی فضا میں ایک نئی تازگی محسوس ہو رہی ہے، یہاں کا ذرّہ ذرّہ ایک نئی خوشبو بکھیرتا نظر آتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے بنگال زنجیروں سے آزاد ہو گیا ہو، جیسے بنگال کی عظمت اور وقار دوبارہ لوٹ آیا ہو۔ آج ان ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اس بات کا ثبوت ہے کہ بنگال ایک نئے مستقبل کی تعمیر کے لیے پُرعزم ہے۔لوگوں کے چہروں پر نظر آنے والی خوشی، ہر گاؤں میں موجود امید اور اعتماد، اسی خوشی میں شریک ہونے کے لیے میں آج آپ کے درمیان آیا ہوں۔ ایک ووٹ اور ایک انتخاب کس قدر بڑی تبدیلی لا سکتا ہے، اس کا واضح ثبوت آج بنگال میں دیکھا جا سکتا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے ہگلی میں مغربی گنگا دیوس کی تقریبات میں شرکت کی
June 20th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی گنگا دیوس(یوم مغربی بنگال) کی تقریبات میں شرکت کی ۔ ریاستی سطح کی تقریبات ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی سے وابستہ تاریخی اہمیت کے مقام تارکیشور ، ہگلی میں منعقد کی جا رہی ہیں ۔ اس سال کے مغربی گنگا دیوس کا موضوع: ‘‘مغربی بنگال: ورثہ ، ہم آہنگی اور ترقی’’ ، ریاست کی ثقافتی دولت ، سماجی ہم آہنگی اور ترقیاتی امنگوں کی عکاسی کرتا ہے ۔حکومت اڈیشہ کے دو برس مکمل ہونے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 20th, 01:10 pm
جائے جگن ناتھ! جائے ماں کچکیشوری! مور سبو بھائی، بھونی، ماں، موس مانُنک مور نموسکار۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے میور بھنج ضلع کے رائیرنگ پور میں 47,600 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا، جواڈیشہ سرکار کے دو سال مکمل ہونے کی نشان دہی کرتا ہے۔
June 20th, 01:00 pm
صدرِ جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو اور وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج میور بھنج ضلع کے پہاڑپور گاؤں کا دورہ کیا۔ صدرِ جمہوریہ اور وزیرِ اعظم نے سنتھالی جاہیرا اور ہو جاہیرا کے مقدس باغات، اسکل سینٹر اور پہاڑپور اسکول میں پوجا کی۔ صدرِ جمہوریہ اور وزیرِ اعظم نے میور بھنج ضلع کے رائیرنگ پور میں ایک پروگرام میں شرکت کی، جو اڈیشہ سرکار کے دو سال مکمل ہونے کی نشان دہی کرتا ہے۔ پروگرام کا موضوع ”وکس ر دھارا، اوڈیشا سارا“ ہے۔ جناب مودی نے 47,600 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے ہگلی میں مغربی گنگا دیوس کی تقریبات میں شرکت کی
June 19th, 11:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی گنگا دیوس(یوم مغربی بنگال) کی تقریبات میں شرکت کی ۔ ریاستی سطح کی تقریبات ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی سے وابستہ تاریخی اہمیت کے مقام تارکیشور ، ہگلی میں منعقد کی جا رہی ہیں ۔ اس سال کے مغربی گنگا دیوس کا موضوع: ‘‘مغربی بنگال: ورثہ ، ہم آہنگی اور ترقی’’ ، ریاست کی ثقافتی دولت ، سماجی ہم آہنگی اور ترقیاتی امنگوں کی عکاسی کرتا ہے ۔وزیراعظم نے ہند-برطانیہ جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدے کو دوطرفہ تعلقات میں تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے اس کی ستائش کی
June 17th, 10:03 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا کہ ہند-برطانیہ جامع اقتصادی اور تجارتی 15 جولائی 2026 سے نافذ ہو جائے گا۔فرانس میں بھارت انوویٹ 2026 کی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
June 14th, 04:36 pm
میں ’’بھارت انوویٹس‘‘ میں شریک تمام ساتھیوں کا خیرمقدم کرتا ہوں اور اس پروگرام کے انعقاد پر سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم کی انڈیا انوویٹس 2026 میں شرکت
June 14th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور فرانس کے صدرعزت مآب امینویل میکرواں نے آج پلیس دیس میں انڈیا انوویٹس2026کی نمائش کاافتتاح کیا۔ انڈیا انوویٹس، ایک تین روزہ تقریبہے جس میں بھارتیہ ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپس، اختراع کاروں، محققین اور سرمایہ کاروں کو عالمی جدت کے فنڈز اور نقش قدم کے ساتھ اکٹھا کرتا ہے۔ یہ عالمی سطح پربھارت کی اعلیٰ گہری ٹکنالوجی کی نمائش کرتا ہے، جس میں عالمی اہمیت کے 13 اہم ٹیکنالوجی ستونوں میں 120 راہ بردار سٹارٹ اپس اور 20 سے زیادہ انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلنس پیش کیے گئے ہیں۔ دنیا بھر سے 350 سے زائد سرکردہ سرمایہ کار اور وینچر سرمایہ کار بھی اس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔وزیر اعظم نے کسانوں کی فلاح و بہبود ، جدید زرعی سہولیات اور زرعی شعبے کو بااختیار بنانے کیلئے حکومت کے عزم کو اجاگر کیا
June 11th, 04:19 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر زور دیا کہ ہمارے کسان بھائی اور بہن ملک کی غذائی تحفظ، غذائیت اور خوشحالی کے بنیادی ستون ہیں اور حکومت ان کی زندگیوں کو آسان بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم کسان سمان ندھی اور فصل بیمہ یوجنا جیسی اسکیمیں ان کی آمدنی کو محفوظ اور زراعت کو بااختیار بنا رہی ہیں، جبکہ پی ایم-کسم اسکیم قابل رسائی شمسی توانائی فراہم کر کے زرعی اخراجات میں کمی لا رہی ہے۔