نتائج کی فہرست:سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر کا بھارت کا سرکاری دورہ
May 06th, 03:44 pm
(آئی آر ای ایل انڈیا) لمیٹڈ ویتنام کےتابکاری اور نایاب عناصر سے متعلق ٹکنالوجی کے ادارے (آئی ٹی آر آر ای) کے درمیان باہمی تعاون پر مفاہمت کی یادداشتThe teacher recruitment scam has destroyed thousands of families’ dreams: PM Modi in Birbhum, West Bengal
April 09th, 11:45 am
PM Modi launched a sharp attack on the TMC in his address at a massive public meeting in Birbhum, West Bengal. He alleged large-scale irregularities in welfare schemes and called for a decisive mandate for change in the upcoming Assembly elections. He urged people to press the lotus button at every booth and ensure a government that delivers development, dignity and security.The pot of TMC’s sins is now full: PM Modi in Asansol, West Bengal
April 09th, 11:40 am
PM Modi addressed a massive public meeting in Asansol, West Bengal, where he raised concerns over women’s safety, governance and illegal infiltration. Calling for a decisive mandate in the upcoming Assembly elections, he sharply criticised the ruling dispensation, alleging a politics of fear. The PM asserted that if there is one party committed to ensuring women’s rights, it is the BJP.TMC has created a system of “cut money” and commissions: PM Modi in Haldia, West Bengal
April 09th, 11:35 am
Prime Minister Narendra Modi delivered a high-energy address in Haldia, galvanising BJP supporters and setting the tone for the upcoming West Bengal Assembly elections. Addressing a massive gathering, PM Modi invoked the spirit of past political transformation and projected a similar wave sweeping across the state.PM Modi’s Haldia, Asansol & Birbhum rallies build massive momentum ahead of West Bengal polls
April 09th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi delivered a high-energy address in Haldia, galvanising BJP supporters and setting the tone for the upcoming West Bengal Assembly elections. Addressing a massive gathering, PM Modi invoked the spirit of past political transformation and projected a similar wave sweeping across the state.وزیراعظم جناب نریندر مودی 31 مارچ کو گجرات کا دورہ کریں گے
March 30th, 11:05 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 31 مارچ 2026 کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 10 بجے، وزیراعظم گاندھی نگر میں 'سمراٹ سمپْرتی میوزیم' کا افتتاح کریں گے۔ وہ اس موقع پر اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔دوپہر تقریباً 12:45 بجے، وزیراعظم سانند، احمد آباد میں 'کینز سیمی کون پلانٹ' کا افتتاح کریں گے اور ایک عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔اس کے بعد، وزیراعظم واؤ-تھراد روانہ ہوں گے جہاں وہ شام تقریباً 4 بجے 20,000 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ اس موقع پر اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کا دورۂ بھارت
February 19th, 05:45 pm
ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان 19 فروری کو دہلی میں منعقدہ اے آئی امپیکٹ سمٹ میں شرکت کی غرض سے 18سے 19 فروری 2026 تک بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔ یہ ان کا بھارت کا دوسرا سرکاری دورہ ہے، اس سے قبل وہ ستمبر 2024 میں بھارت کا دورہ کیا تھا۔وزیراعظم نریندرمودی 13 فروری کو سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون-1 اور 2 کا افتتاح کریں گے
February 12th, 12:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی13 فروری2026 کو دوپہر تقریباً1:30 بجے بلڈنگ کمپلیکس سیوا تیرتھ کی نقاب کشائی کریں گے ۔ اس کے بعد وزیر اعظم سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون-1 اور 2 کا باضابطہ طور پر افتتاح کریں گے اور شام 6 بجے کے قریب سیوا تیرتھ میں ایک عوامی پروگرام سے خطاب بھی کریں گے ۔پہلے ووٹ سے اسٹارٹ اپ انڈیا تک، پی ایم مودی نے من کی بات میں ہندوستان کے نوجوانوں کا جشن منایا
January 25th, 11:30 am
نیشنل ووٹرس ڈے کے موقع پر اس سال کی پہلی من کی بات میں پی ایم مودی نے ووٹنگ کی اہمیت پر زور دیا اور انتخابی عمل میں شامل ہر ایک کی تعریف کی۔ انہوں نے سٹارٹ اپس، پانی کے تحفظ، معیار، ثقافت اور تہواروں اور صفائی جیسے اہم موضوعات پر بھی توجہ دی۔ وزیر اعظم نے آئندہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ پر روشنی ڈالی، جو اگلے مہینے منعقد ہونے والی ہے، جس میں دنیا بھر سے ماہرین شرکت کریں گے۔روزگار میلہ کے تحت، وزیر اعظم 24 جنوری کو حکومت میں 61,000 سے زائدنئے تقرری پانے والے نوجوانوں کو تقرری نامے تقسیم کریں گے
January 23rd, 05:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 24 جنوری 2026 کو صبح 11 بجے 18ویں روزگار میلہ میں مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں کے نئےتقرری پانے والے نوجوانوں کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 61,000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کریں گے۔ وہ اس موقع پر مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔فیکٹ شیٹ: ہندوستان-جاپان اقتصادی سیکورٹی تعاون
August 29th, 08:12 pm
ہندوستان-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری، جو ہماری مشترکہ اقدار اور باہمی احترام پر مبنی ہے، دونوں ممالک کی سلامتی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کے لیے اہم ہے۔ اقتصادی سلامتی کے شعبے میں تعاون ہمارے دوطرفہ تعاون کا ایک اہم ستون ہے جو ہمارے اسٹریٹجک نقطہ نظر اور اقتصادی ضروریات میں بڑھتے ہوئے ہم آہنگی سے پیدا ہوتا ہے۔Mahayuti in Maharashtra, BJP-NDA in the Centre, this means double-engine government in Maharashtra: PM Modi in Chimur
November 12th, 01:01 pm
Campaigning in Maharashtra has gained momentum, with PM Modi addressing a public meeting in Chimur. Congratulating Maharashtra BJP on releasing an excellent Sankalp Patra, PM Modi said, “This manifesto includes a series of commitments for the welfare of our sisters, for farmers, for the youth, and for the development of Maharashtra. This Sankalp Patra will serve as a guarantee for Maharashtra's development over the next 5 years.روزگار میلے کے تحت، وزیر اعظم 29 اکتوبر کو سرکاری محکموں اور اداروں میں نئے نامزد کردہ نوجوانوں کو 51,000 سے زیادہ تقررنامے تقسیم کریں گے
October 28th, 01:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر 2024 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نئے نامزد کردہ نوجوانوں کو 51,000 سے زیادہ تقررنامے تقسیم کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔مہاراشٹرکےتھانےمیں مختلف پروجیکٹوں کےتقریب سنگ بنیاداور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 05th, 04:35 pm
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی، اس کے مقبول وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس جی، اجیت پوار جی، ریاستی حکومت کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر سینئر معززین اور مہاراشٹر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے تھانے میں 32,800 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
October 05th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھانے، مہاراشٹرا میں 32,800 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا جس کا مقصد علاقے میں شہری نقل و حرکت کو فروغ دینا ہے۔Our government is dedicated to tribal welfare in Chhattisgarh: PM Modi in Surguja
April 24th, 10:47 pm
Ahead of the impending Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi was accorded a splendid welcome by the people of Surguja as he addressed a public rally in Chhattisgarh. He thanked Ambikapur for showering blessings on him, with voices reiterating, 'Fir ek Baar Modi Sarkar.'Surguja's splendid welcome for PM Modi as he addresses a rally in Chhattisgarh
April 24th, 10:49 am
Ahead of the impending Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi was accorded a splendid welcome by the people of Surguja as he addressed a public rally in Chhattisgarh. He thanked Ambikapur for showering blessings on him, with voices reiterating, 'Fir ek Baar Modi Sarkar.'وزیر اعظم 12 فروری کو روزگار میلہ کے تحت، سرکاری محکموں اور اداروں میں نئے بھرتی ہونے والوں کو ایک لاکھ سے زیادہ تقرری لیٹر تقسیم کریں گے
February 11th, 03:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 فروری، 2024 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نئے بھرتی کیے گئے ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کو تقرری لیٹر تقسیم کریں گے۔