فلاح و بہبود کی اسکیموں میں اضافے سے سابق فوجیوں کا معیار زندگی بہتر ہوگا: وزیراعظم

August 11th, 08:52 pm

مرکزی وزیر جناب راجناتھ سنگھ نے بتایا کہ سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دینے اور ان کی زندگی کو سہل بنانے کی پالیسی کے مطابق سابق فوجیوں کے لئے درج ذیل فلاحی اسکیموں کے تحت دی جانے والی امدادی رقم میں اضافہ کیا گیا ہے۔