Prime Minister expresses grief over loss of lives due to boat capsizing in South 24 Parganas district of West Bengal
July 13th, 09:55 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep grief over the loss of lives due to the capsizing of a boat in the South 24 Parganas district of West Bengal.وزیر اعظم نے کولکاتہ میں پیش آنے والے حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
June 25th, 11:13 am
وزیرِ اعظم نریندرمودی نے کولکاتہ میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے لکھنؤ میں آگ لگنے کے حادثے میں جانی اتلاف پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
June 22nd, 06:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے لکھنؤ میں آتشزدگی کے حادثے میں جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے شولاپور میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
June 14th, 11:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے ضلع شولاپور میں پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ میں ہوئے حادثے پر اظہار افسوس کیا
June 08th, 07:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ میں ہوئے حادثے پر اظہار افسوس کیا۔ وزیر اعظم نے ان لوگوں کے تئیں اظہار تعزیت کیا جنہوں نے اس حادثے میں اپنے اعزاء کو کھودیا ہے اور مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔انہوں نے کہا کہ مقامی انتظامیہ متاثرین کو تمام تر ممکنہ تعاون فراہم کر رہی ہے۔وزیر اعظم نے پنجاب کے فیروز پور میں پیش آنے والے حادثے پر دکھ کا اظہار کیا
June 06th, 06:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنجاب کے فیروز پور ضلع میں آج پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔وزیر اعظم نے دہلی کے مالویہ نگر میں آتشزدگی کے واقعے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
June 03rd, 01:04 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کے مالویہ نگر میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے ان افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ افراد کی مدد کے لیے حکام ہر ممکن تعاون فراہم کر رہے ہیں۔وزیر اعظم نے کرناٹک کے شہر کاروار میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا
May 24th, 06:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے ضلع کاروار میں ہوئے المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ان لوگوں کے تئیں تہہ دل سے اظہار تعزیت کیا جنہوں نے اپنے اعزاء کو کھو دیا ہے۔ وزیر اعظم نے مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہوئے حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
May 18th, 01:45 pm
وزیر اعظم نے اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم نے اس المناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں زخمی ہوئے افرادکی جلد صحت یابی کے لیےدعا بھی کی ۔وزیر اعظم نے دہلی کے شاہدرہ ضلع میں آتشزدگی سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
May 03rd, 07:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی کے شاہدرہ ضلع میں آتشزدگی کے حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے جبل پور میں کشتی الٹنے سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
May 01st, 12:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے جبل پور میں کشتی الٹنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں پیش آنے والے حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
April 29th, 11:25 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں پیش آنے والے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔کرناٹک کی راجدھانی بنگلور میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت
April 29th, 11:22 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کی راجدھانی بنگلور میں دیوار گرنے کے افسوسناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے تہری گڑھوال میں حادثے میں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا
April 23rd, 07:24 pm
وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے ٹہری گڑھوال ضلع میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا۔ افسوسناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے مرزا پور میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
April 23rd, 02:34 pm
وزیر اعظم نے اتر پردیش کے مرزا پور ضلع میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ۔ اس المناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔وزیرِ اعظم نے اودھم پور میں بس حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
April 20th, 01:02 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے اودھم پور میں بس حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں پیش آنے والے بھگدڑ کےحادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
April 16th, 09:50 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں پیش آنے والے بھگدڑ کے حادثے پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے ضلع کٹیہار میں سڑک حادثہ میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا
April 11th, 10:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے ضلع کٹیہار میں آج پیش آنے والے المناک سڑک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور اس حادثہ کو انتہائی دردناک قرار دیا۔وزیراعظم نے اتر پردیش کے متھرا میں کشتی کے حادثے پر گہرے غم کا اظہار کیا
April 10th, 06:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے متھرا میں کشتی کے پلٹنے کے وقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے بہار کے نالندہ میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
March 31st, 12:50 pm
وزیر اعظم نے بہار کے نالندہ ضلع میں بھگدڑ سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ اس المناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔