نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا دورۂ فرانس
June 14th, 09:32 pm
ہندوستان-فرانس اخترا ع سے متعلق روڈ میپ 2030 کو اپناناوزیراعظم نے فرانس کے صدر کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کی
June 14th, 08:37 pm
14 جون 2026 کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیس میں واقع ویلا کیرلیوس میں فرانس کے صدر جناب ایمانوئیل میخواں کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کی۔ اس سال کے آغاز میں بھارت اور فرانس کے تعلقات کو ’’خصوصی عالمی اسٹریٹجک شراکت داری‘‘ کے درجے تک بلند کیے جانے کے بعد یہ دونوں رہنماؤں کی پہلی ملاقات تھی۔فرانس میں بھارت انوویٹ 2026 کی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
June 14th, 04:36 pm
میں ’’بھارت انوویٹس‘‘ میں شریک تمام ساتھیوں کا خیرمقدم کرتا ہوں اور اس پروگرام کے انعقاد پر سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم کی انڈیا انوویٹس 2026 میں شرکت
June 14th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور فرانس کے صدرعزت مآب امینویل میکرواں نے آج پلیس دیس میں انڈیا انوویٹس2026کی نمائش کاافتتاح کیا۔ انڈیا انوویٹس، ایک تین روزہ تقریبہے جس میں بھارتیہ ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپس، اختراع کاروں، محققین اور سرمایہ کاروں کو عالمی جدت کے فنڈز اور نقش قدم کے ساتھ اکٹھا کرتا ہے۔ یہ عالمی سطح پربھارت کی اعلیٰ گہری ٹکنالوجی کی نمائش کرتا ہے، جس میں عالمی اہمیت کے 13 اہم ٹیکنالوجی ستونوں میں 120 راہ بردار سٹارٹ اپس اور 20 سے زیادہ انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلنس پیش کیے گئے ہیں۔ دنیا بھر سے 350 سے زائد سرکردہ سرمایہ کار اور وینچر سرمایہ کار بھی اس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔PM Modi arrives in France
June 13th, 11:19 pm
PM Modi arrived in Nice, France, to a warm welcome as he began the first leg of his visit. He was accorded a warm and special welcome upon arrival, reflecting the strong and enduring ties between India and France. The visit underscores the deepening India-France partnership and the shared commitment to advancing cooperation across perse sectors.وزیر اعظم کا فرانس اور سلوواکیہ کے دورے کی روانگی سے قبل بیان
June 13th, 10:03 am
جمہوریہ فرانس کے صدر عزت مآب جناب ایمانوئل میخواں اور جمہوریہ سلوواکیہ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب رابرٹ فیکو کی دعوت پر، میں 13 سے 18 جون 2026 تک فرانس اور جمہوریہ سلوواکیہ کا دورہ کر رہا ہوں۔Visit of Prime Minister to France and Slovakia (June 13-18, 2026)
June 09th, 07:20 pm
PM Modi will visit France from 13-14 June 2026 and again from 16-19 June 2026. During his initial visit to France, he will hold discussions with President Emmanuel Macron and jointly inaugurate the 'Bharat Innovates' event. He will then visit Slovakia from 14-16 June 2026 to hold discussions with PM Robert Fico and meet President Peter Pellegrini. The PM will once again visit France to participate in the G7 Summit and the VivaTech Summit.وزیر اعظم نے صدر ایمانوئل میخواں سے فون پر بات کی اور مغربی ایشیا کی صورتحال اور بحری سلامتی پر بات چیت کی
April 16th, 10:25 pm
فون پرہوئی بات چیت کے دوران ، دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ انہوں نے آبنائے ہرمز میں تحفظ کو بحال کرنے اوربحری کارروائیوں کے آزادانہ نقل وحمل کو یقینی بنانے کی فوری ضرورت سے اتفاق کیا ۔وزیر اعظم نےفرانس کے صدر سے گفتگو کی
March 19th, 05:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ بات چیت کی تاکہ مغربی ایشیا کی صورتحال اور کشیدگی میں کمی اور مذاکرات اور سفارت کاری کی طرف واپسی کی فوری ضرورت پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ جناب مودی اور صدر میکرون خطے اور اس سے باہر امن اور استحکام کو آگے بڑھانے کے لیے قریبی تال میل جاری رکھنے کے منتظر ہیں۔وزیر اعظم نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے بات کی
March 05th, 07:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانسیسی جمہوریہ کے صدر ایمانوئل میکرون سے بات کی ۔وزیر اعظم نے ہولی کی مبارکباد دینے پر صدر ایمانوئل میکرون کا شکریہ ادا کیا
March 04th, 10:51 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانسیسی جمہوریہ کے صدرعزت مآب ایمانوئل میکرون کی جانب سے ہولی کے موقع پردی گئی مبارکبادپر ان کا شکریہ ادا کیا۔اترپردیش کے شہر میرٹھ میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 22nd, 01:30 pm
اترپردیش کے مقبول عام وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پنکج چودھری جی، جینت چودھری جی ، اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جی، حکومت اترپردیش کے وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اراکین اسمبلی، اور بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے نمو بھارت آر آر ٹی ایس کا افتتاح کیا اور دہلی-میرٹھ نمو بھارت راہداری کو قوم کے نام وقف کیا
February 22nd, 01:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میرٹھ میں نمو بھارت ریپڈ ریل اور میرٹھ میٹرو روٹ کا افتتاح کیا اور اس پروجیکٹ کو ’وکست اتر پردیش‘ اور ’وکست بھارت‘ کے لیے توانائی کا ایک نیا وسیلہ قرار دیا ۔ یہ ایسی پہلی تقریب جس میں ہندوستان میں پہلی بار ایک ہی دن ایک ہی پلیٹ فارم سے ریپڈ ریل اور میٹرو سروس دونوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔ممبئی میں انڈیا-فرانس انوویشن فورم کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 18th, 12:07 pm
عزت مآب، میرے عزیز دوست، صدر میکرون، دونوں ممالک کے اختراع کارو، نمسکار! بونژوخ!ہند-فرانس مشترکہ بیان
February 18th, 08:10 am
بھارت کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، جمہوریۂ فرانس کے صدر عزت مآب مسٹر ایمانوئل میکرون نے 17 سے 19 فروری 2026 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس امپیکٹ سمٹ 2026 میں شرکت کی۔ دورے کے دوران، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ بات چیت کی اور 17 فروری کو ممبئی میں مشترکہ طور پر ’’2026 ہند-فرانس اختراعی سال‘‘ کا افتتاح کیا۔ صدر میکرون کا ہندوستان کا یہ چوتھا دورہ ہے اور یہ فروری 2025 میں وزیر اعظم مودی کے دورۂ فرانس کے بعدہورہا ہے۔نتائج کی فہرست: جمہوریہ فرانس کے صدر کا دورہ ہند
February 17th, 07:00 pm
بھارت-فرانس تعلقات کو خصوصی عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں اپ گریڈ کرنافرانس کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
February 17th, 04:00 pm
میرے عزیز دوست، صدر میکرون کا ممبئی میں استقبال کرتے ہوئے مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ گزشتہ برس انہوں نے مجھے فرانس میں منعقد ہونے والے اے آئی ایکشن سمٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی۔وزیر اعظم نے فرانس کے صدر کا ہندوستان میں خیر مقدم کیا ، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا
February 17th, 09:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا گرمجوشی کے ساتھ خیر مقدم کرتے ہوئے، اس اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ دورہ ہندوستان اور فرانس کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا ۔وزیر اعظم 17 فروری کو ممبئی میں فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات کریں گے
February 16th, 09:02 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 فروری 2026 کو ممبئی میں فرانسیسی جمہوریہ کے صدر جناب ایمینوئل میکرون سے ملاقات کریں گے۔وزیر اعظم نے بھارت کے 77 ویں یوم جمہوریہ پر تہنیتی پیغامات بھیجنے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
January 26th, 11:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کے 77 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مبارکباد اور نیک خواہشات بھیجنے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔