ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے محنت کی قومی لیبر کانفرنس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 25th, 04:31 pm

چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر جناب بنواری لال پروہت جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب بھوپندر یادو جی، جناب رامیشور تیلی جی، تمام ریاستوں کے معزز وزرائے محنت، لیبر سکریٹریز، دیگر شخصیات، خواتین و حضرات، سب سے پہلے میں بھگوان تروپتی بالا جی کے چرنوں میں نمن کرتا ہوں۔ جس مقدس مقام پر آپ سبھی موجود ہیں، وہ بھارت کی محنت اور قابلیت کا گواہ رہا ہے۔ مجھے یقین ہے، اس کانفرنس سے نکلے خیالات ملک کی محنت سے متعلق قابلیت کو مضبوط کریں گے۔ میں آپ سبھی کو، اور خاص کر محنت کی وزارت کو اس پروگرام کے لیے مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیر اعظم نے تمام ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں کے وزرائے محنت کی قومی لیبر کانفرنس سے خطاب کیا

August 25th, 04:09 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں کے وزرائے محنت کی قومی کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزرا جناب بھوپیندر یادو اور رامیشور تیلی اور ریاستوں کے وزرائے محنت بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم 30 جون کو ’ادیمی بھارت‘ پروگرام میں شرکت کریں گے

June 28th, 07:44 pm

نئی دہلی۔ 28 جون وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 جون 2022 کو صبح تقریباً 10:30 بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں ’اُدیمی بھارت‘ پروگرام میں شرکت کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم ایم ایس ایم ای کی کارکردگی بہتر کرنے اور اسے تیز رفتار بنانے (آر اے ایم پی) کی اسکیم، 'پہلی بار ایم ایس ایم برآمد کرنے والوں کی صلاحیت سازی‘ (سی بی ایف ٹی ای) کی اسکیم اور 'وزیر اعظم کےروزگار پیدا کرنے کے پروگرام‘ (پی ایم ای جی پی) کی نئی خصوصیات کا آغاز کریں گے۔ وزیر اعظم 2022-23 کے لیے پی ایم ای جی پی سے استفادہ کرنے والوں کو ڈیجیٹل طور پر امداد بھی منتقل کریں گے۔ ایم ایس ایم ای آئیڈیا ہیکاتھون، 2022 کے نتائج کا اعلان کریں گے؛ ایم ایس ایم ای قومی ایوارڈ ، 2022 تقسیم کریں گے؛ اور سیلف ریلائنٹ انڈیا (ایس آر آئی) فنڈ میں 75 ایم ایس ایم ای کو ڈیجیٹل ایکویٹی سرٹیفکیٹ جاری کریں گے۔

Focus of Budget is on providing basic necessities to poor, middle class, youth: PM Modi

February 02nd, 11:01 am

Prime Minister Narendra Modi today addressed a conclave on Aatmanirbhar Arthvyavastha organized by the Bharatiya Janata Party. Addressing the gathering virtually, PM Modi said, “There is a possibility of a new world order post-COVID pandemic. Today, the world's perspective of looking at India has changed a lot. Now, the world wants to see a stronger India. With the world's changed perspective towards India, it is imperative for us to take the country forward at a rapid pace by strengthening our economy.”

PM Modi addresses at Aatmanirbhar Arthvyavastha programme via Video Conference

February 02nd, 11:00 am

Prime Minister Narendra Modi today addressed a conclave on Aatmanirbhar Arthvyavastha organized by the Bharatiya Janata Party. Addressing the gathering virtually, PM Modi said, “There is a possibility of a new world order post-COVID pandemic. Today, the world's perspective of looking at India has changed a lot. Now, the world wants to see a stronger India. With the world's changed perspective towards India, it is imperative for us to take the country forward at a rapid pace by strengthening our economy.”

کابینہ نے کووڈ سے متاثرہ شعبوں کے لئے قرض کی گارنٹی اسکیم ( ایل جی ایس سی اے ایس ) اور ایمرجنسی کریڈٹ لائن اسکیم ( ای سی ایل جی ایس ) کے فنڈ میں اضافے کو منظوری دی

June 30th, 06:57 pm

نئی دلّی ، 30 جون / کووڈ – 19 کی دوسری لہر سے ، خاص طور پر حفظانِ صحت کے سیکٹر پر پڑنے والے اثرات کے پیش نظر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے کووڈ سے متاثرہ شعبوں کے لئے قرض کی ضمانت اسکیم ( ایل جی ایس سی اے ایس ) کو منظوری دی ہے ، جس میں براؤن فیلڈ کی توسیع اور صحت / طبی بنیادی ڈھانچے سے متعلق گرین فیلڈ پروجیکٹوں کے لئے قرض کی ضمانت فراہم کرنے کی خاطر 50000 کروڑ روپئے کی فنڈنگ کی جا سکے گی ۔