کابینہ نے الیکٹرانکس سپلائی چین میں بھارت کو آتم نربھر بنانے کے لیے الیکٹرانکس اجزاء کی تیاری کی اسکیم کو منظوری دی

March 28th, 04:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ نے آج الیکٹرانکس سپلائی چین میں ہندوستان کو آتم نربھر بنانے کے لیے 22,919 کروڑ روپے کی فنڈنگ ​​کےساتھالیکٹرانکس اجزاء مینوفیکچرنگ اسکیم کو منظوری دی۔