India is not just progressing, India is moving to the Next: PM Modi
March 12th, 10:47 pm
In his address at the NXT Summit, PM Modi emphasized that just as the 1930 Dandi march unified the country in the pursuit of freedom, the current Viksit Bharat mission is the collective goal of 140 crore Indians. He highlighted the positive statements made by global leaders such as Mark Carney and Emmanuel Macron about India. Remarking on the ongoing discussions surrounding LPG, the PM called upon citizens to prioritize facts over misinformation.PM Modi addresses the NXT Summit
March 12th, 08:30 pm
In his address at the NXT Summit, PM Modi emphasized that just as the 1930 Dandi march unified the country in the pursuit of freedom, the current Viksit Bharat mission is the collective goal of 140 crore Indians. He highlighted the positive statements made by global leaders such as Mark Carney and Emmanuel Macron about India. Remarking on the ongoing discussions surrounding LPG, the PM called upon citizens to prioritize facts over misinformation.وزیراعظم کی جانب سے اجمیر سے ترقیاتی منصوبوں اور ملک گیر ایچ پی وی ٹیکہ کاری مہم کے آغاز کے موقع پر خطاب کا متن
February 28th, 12:00 pm
تیرتھ راج پشکر اور ماتا ساوتری کی اس پوتر سرزمین پر آج مجھے آپ سب کے درمیان آنے اور آپ کا آشیرواد حاصل کرنے کا موقع ملا ہے۔ اس اسٹیج سے میں سرسرا کے تیجاجی دھام اور پرتھوی راج کی دھرتی اجمیر کو سلام پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے اجمیر میں ملک گیر ایچ پی وی ٹیکہ کاری مہم اور 17,000 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا
February 28th, 11:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اجمیر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کیا، جو راجستھان کی ترقی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل تھا۔ وزیراعظم نے اس خطے کی ثقافتی اور بہادری کی وراثت کو خراج تحسین پیش کیا، جس میں سرسرا کے تیجاجی دھام اور میجر دَلبات سنگھ کی بہادری شامل ہے، جن کا حائفہ کو آزاد کرنے میں کردار اسرائیل میں آج بھی عزت سے یاد کیا جاتا ہے۔وزیر اعظم نے پی ایم سوریا گھر اسکیم کے تحت چھت پر سولر کو اپنانے والے 30 لاکھ گھروں کی تعریف کی
February 23rd, 08:41 pm
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج ملک بھر میں 30 لاکھ گھروں کو چھتوں پرسولر توانائی سے بااختیار بنانے کی کامیابی کو سراہا اور اسے بھارت کے صاف توانائی کے سفر میں ایک قابلِ تحسین سنگ میل قرار دیا۔راجیہ سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کے جواب کا متن
February 05th, 05:35 pm
میں یہاں صدرجمہوریہ کے خطاب پرشکریہ کااظہار کرنے کے لئے آیا ہوں۔ایوان بالا-راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا جواب
February 05th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایوان بالا-راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کا جواب دیا۔ ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے صدر کے خطاب پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ شکریہ کی تحریک کی حمایت میں اپنے جذبات کا اظہار کرنا ان کی خوش قسمتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے سفر میں وہ تیز رفتار پیش رفت کررہا ہے، جس میں ہر شعبے اور سماج کے تمام طبقوں میں تبدیلی نظر آتی ہے، کیونکہ ملک بڑی تیزی کے ساتھ صحیح سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ جناب مودی نے روشنی ڈالی کہ صدر نے ان موضوعات کو حساسیت اور وضاحت کے ساتھ پیش کیا۔The cruel TMC government does not allow central schemes to reach West Bengal: PM Modi in Malda
January 17th, 03:00 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public rally in Malda, West Bengal, highlighting the pivotal role of Eastern India in shaping a Viksit Bharat by 2047. He underscored that Eastern India was long shackled by those who thrived on pisive politics, whereas the BJP has freed the region from such constraints.PM Modi draws huge crowd at Malda Rally in West Bengal
January 17th, 02:34 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public rally in Malda, West Bengal, highlighting the pivotal role of Eastern India in shaping a Viksit Bharat by 2047. He underscored that Eastern India was long shackled by those who thrived on pisive politics, whereas the BJP has freed the region from such constraints.Congress kept misleading ex-servicemen with false promises of One Rank One Pension: PM Modi in Aurangabad, Bihar
November 07th, 01:49 pm
Continuing his high-voltage election campaign, PM Modi today addressed a massive public meeting in Aurangabad. He said that Bihar has created history in the very first phase of voting. The PM noted that yesterday’s polling has recorded the highest turnout ever in Bihar, with nearly 65% of voters participating. He remarked that this clearly shows that the people of Bihar themselves have taken the lead in ensuring the return of the NDA government.PM Modi campaigns in Bihar’s Aurangabad and Bhabua
November 07th, 01:45 pm
Continuing his high-voltage election campaign, PM Modi today addressed two massive public meetings in Aurangabad and Bhabua. He said that Bihar has created history in the very first phase of voting. The PM noted that yesterday’s polling recorded the highest turnout ever in the state, with nearly 65% voter participation. He remarked that this clearly shows that the people of Bihar have themselves taken the lead in ensuring the return of the NDA government.Let’s take a pledge together — Bihar will stay away from Jungle Raj! Once again – NDA Government: PM Modi in Chhapra
October 30th, 11:15 am
In his public rally at Chhapra, Bihar, PM Modi launched a sharp attack on the INDI alliance, stating that the RJD-Congress bloc, driven by vote-bank appeasement and opposed to faith and development, can never respect the beliefs of the people. Highlighting women empowerment, he said NDA initiatives like Drone Didis, Bank Sakhis, Lakhpati Didis have strengthened women across Bihar and this support will be expanded when NDA returns to power.This election will bring RJD-Congress their biggest defeat ever, and NDA’s biggest victory: PM Modi in Muzaffarpur, Bihar
October 30th, 11:10 am
PM Modi addressed a massive public meeting in Muzaffarpur, Bihar and began by saying that this was his first public meeting after the Chhath Mahaparv. He said Chhath is the pride of Bihar and the nation, a festival celebrated across India and even around the world. PM Modi also launched a campaign to promote Chhath songs across the nation. He said, “The public will choose the best tracks, and their creators will be awarded - boosting the preservation of Chhath tradition.”PM Modi’s grand rallies electrify Muzaffarpur and Chhapra, Bihar
October 30th, 11:00 am
PM Modi addressed two massive public meetings in Muzaffarpur and Chhapra, Bihar. Beginning his first rally, he noted that this was his first public meeting after the Chhath Mahaparv. He said that Chhath is the pride of Bihar and of the entire nation—a festival celebrated not just across India, but around the world. PM Modi also announced a campaign to promote Chhath songs nationwide, stating, “The public will choose the best tracks, and their creators will be awarded - helping preserve and celebrate the tradition of Chhath.”راجستھان کے بانسواڑہ میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
September 25th, 02:32 pm
ماں تریپورہ سندری کی جے ، بانیشور دھام کی جے، مانگڑھ دھام کی جے ، آپ سب کو جے گرو! رام رام! گورنر جناب ہری بھاؤ باگڈے جی، یہاں کے چہیتے وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال شرما جی ، سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے، میرے کابینہ کے ساتھی پرہلاد جوشی، جودھ پور سے ہمارے ساتھ جڑ رہے بھائی گجیندر سنگھ شیخاوت جی، اشونی ویشنو جی ، بیکانیر سے ہمارے ساتھ شریک ہورہے جناب ارجن رام میگھوال جی ، یہاں موجود نائب وزیر اعلیٰ پریم چند بیروا جی ، دیا کماری جی ، بی جے پی کے ریاستی صدر جناب مدن راٹھور، راجستھان حکومت کے وزراء، دیگر تمام معززین، بھائیو اور بہنو،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے بانسواڑہ شہر میں 1,22,100 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
September 25th, 02:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے شہر بانسواڑہ میں 1,22,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ نوراتری کے چوتھے دن ، وزیر اعظم نے بانسواڑہ میں ماں تریپورہ سندری کی مقدس سرزمین کا دورہ کرنے کی اپنی خوش قسمتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کانٹھل اور واگڑ دیکھنے کا بھی موقع ملا جسے گنگا کے طور پر قابل احترام ماں ماہی کہا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ماہی کا پانی ہندوستان کی قبائلی برادریوں کے، خود کو ماحول کے مطابق بنانے اور ان کی جدوجہد کی علامت ہے ۔ انہوں نے مہایوگی گووند گرو جی کی متاثر کن قیادت پر روشنی ڈالی ، جن کی میراث ہمیشہ برقرار ہے اور ماہی کا مقدس پانی اس عظیم داستان کا گواہ ہے۔ جناب مودی نے ماں تریپورہ سندری اور ماں ماہی کو خراج عقیدت پیش کیا اور عقیدت اور بہادری کی اس سرزمین سے انہوں نے مہارانا پرتاپ اور راجہ بنشیا بھیل کو بھی خراج عقیدت پیش کیا ۔آسام کے ضلع گولاگھاٹ میں پولی پروپیلین پلانٹ کے سنگِ بنیاد کی تقریب کے موقع پر وزیرِ اعظم کے خطاب کا متن
September 14th, 03:30 pm
بھارت ماتا کی جئے!آسام کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا شرما، مرکزی کابینہ میں میرے رفیقِ کار جناب سربانند سونوال، جناب ہردیپ سنگھ پوری، آسام حکومت کے معزز وزراء، معزز ارکانِ پارلیمنٹ و اسمبلی، اور بڑی تعداد میں تشریف لائے ہوئے میرے عزیز بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے گولا گھاٹ میں بایو ایتھنول پلانٹ کا افتتاح کیا، پولی پروپیلین یونٹ کا سنگ بنیاد رکھا
September 14th, 03:00 pm
صاف ستھری توانائی کو فروغ دینے اور رکازی ایندھن پر انحصار کم کرنے کے مقصد سے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے گولا گھاٹ میں نمالی گڑھ ریفائنری لمیٹڈ (این آر ایل) میں آسام بایو ایتھنول پلانٹ کا افتتاح کیا اور پولی پروپیلین پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے شرودیہ درگا پوجا کے موقع پر تمام شہریوں اور آسام کے عوام کو دلی مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے عظیم روحانی شخصیت سریمنتا شنکر دیو کے یوم پیدائش کی اہمیت کو تسلیم کیا اور قابل احترام گروجنوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔گیا جی، بہار میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 22nd, 12:00 pm
بہار کے گورنر عارف محمد خان جی، مقبول وزیر اعلیٰ نتیش کمار جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جیتن رام مانجھی جی، راجیو رنجن سنگھ، چراغ پاسوان جی، رام ناتھ ٹھاکر جی، نتیا نند رائے جی، ستیش چندر دوبے جی، راج بھوشن چودھری جی، نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری جی، وجے کمار سنہا جی،بہار حکومت کے وزراء ، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اوپیندر کشواہا جی، دیگر ممبران پارلیمنٹ، اور بہار کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیا ، بہار میں 12,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ، افتتاح کیا
August 22nd, 11:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے گیا میں 12,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا ۔ وزیر اعظم نے علم اور آزادی کے مقدس شہر گیا جی کو سلام پیش کیا اور وشنوپد مندر کی شاندار سرزمین سے سب کو مبارکباد پیش کی ۔ جناب مودی نے کہا کہ گیا جی کی سرزمین روحانیت اور امن کی سرزمین ہے ۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ یہ مقدس سرزمین وہ جگہ ہے، جہاں بھگوان بدھ نے روحانیت حاصل کی تھی ۔ جناب مودی نے کہا کہ گیا جی کا روحانی اور ثقافتی ورثہ قدیم اور بے حد مالا مال دونوں ہے ۔ اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ خطے کے لوگ چاہتے ہیں کہ اس شہر کو نہ صرف گیا کہا جائے ،بلکہ احترام کے ساتھ گیا جی کہا جائے ، وزیر اعظم نے اس جذبے کا احترام کرنے پر بہار حکومت کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ مرکز اور بہار میں ان کی حکومتیں گیا جی کی تیز رفتار ترقی کے لیے مسلسل کام کر رہی ہیں ۔