ہند-یوروپی یونین کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کا بیان
January 27th, 01:30 pm
کل ایک تاریخی لمحہ تھا جب پہلی بار یوروپی یونین کے قائدین نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ آج ایک اور تاریخی موقع ہے، کیونکہ دنیا کی دو بڑی جمہوری طاقتیں اپنے تعلقات میں ایک فیصلہ کن باب کا اضافہ کر رہی ہیں۔نئی دلی میں این ڈی ٹی وی عالمی سربراہ کانفرنس 2025 سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 17th, 11:09 pm
سری لنکا کی عزت مآب وزیر اعظم ، ہرینی امرسوریا جی ، آسٹریلیا کے عزت مآب سابق وزیر اعظم ، میرے دوست ٹونی ایبٹ جی ، برطانیہ کے عزت مآب سابق وزیر اعظم رشی سنک جی ، معزز مہمان ، خواتین ومعززین ، نمسکار!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ 2025 سے خطاب کیا
October 17th, 08:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ 2025 سے خطاب کیا ۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے تمام معززین کا خیر مقدم کیا ۔ تمام شہریوں کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ تہوار کے ماحول کے درمیان منعقد ہو رہا ہے ۔ انہوں نے اجلاس کے موضوع ان اسٹاپ ایبل انڈیا کی تعریف کی اور کہا کہ یہ واقعی موزوں ہے ، کیونکہ آج ہندوستان رکنے کے موڈ میں نہیں ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ’’ہندوستان نہ تو رکے گا اور نہ ہی وقفہ لے گا، 140 کروڑ ہندوستانی مل کر تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں‘‘ ۔گجرات کے ہنسل پور میں گرین موبلٹی اقدامات کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 26th, 11:00 am
گنیشوتسو کی خوشی کے درمیان آج بھارت کے میک ان انڈیا کے سفر میں ایک نیا باب جوڑا جا رہا ہے ۔ یہ ‘‘میک ان انڈیا ، میک فار دی ورلڈ’’ ہمارے ہدف کی طرف ایک بڑی چھلانگ ہے ۔ آج سے بھارت میں بنی الیکٹرک گاڑیاں 100 ممالک کو برآمد کی جائیں گی ۔ اس کے ساتھ ہی ہائبرڈ بیٹری الیکٹروڈ کی تیاری بھی آج سے شروع ہو رہی ہے ۔ یہ دن بھارت اور جاپان کے درمیان دوستی کو بھی ایک نئی جہت دے رہا ہے ۔ میں تمام ہندوستانیوں ، جاپان اور سوزوکی کمپنی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ ایک طرح سے ، تیرہ نوعمری ( ٹین ایج) کےمرحلے کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے ۔ نوعمری پنکھ پھیلانے ، خوابوں کے ساتھ اڑنے کا وقت ہے ۔ نوعمری میں ، بے شمار خواہشات پیدا ہوتی ہیں ؛ یہ تقریبا ایسا ہی ہوتا ہے جیسے پاؤں زمین پر نہیں پڑ رہے ۔ مجھے خوشی ہے کہ آج ماروتی اپنی نوعمری میں داخل ہو رہی ہے ۔ ماروتی کے یہاں گجرات میں نوعمری کے سالوں میں داخل ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں ماروتی نئے پنکھ پھیلائے گی ، نئی توانائی اور جوش و خروش کے ساتھ آگے بڑھے گی۔ مجھے اس پر پورا یقین ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے ہنسل پور میں گرین موبلٹی اقدامات کا افتتاح کیا
August 26th, 10:30 am
ماحول کے لیے سازگارتوانائی کے شعبے میں آتم نربھر بننے کی طرف بڑی پیش رفت کرتے ہوئےوزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے ہنسل پور میں گرین موبلٹی اقدامات کا افتتاح کیا۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گنیش چتُرتھی کے خوشگوار موقع پر، بھارت کے میک ان انڈیا سفر میں ایک نیا باب شامل ہو رہا ہے۔ انہوں نے اسے ‘‘میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ’’کے مشترکہ ہدف کی طرف ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ آج سے بھارت میں تیار کی جانے والی الیکٹرک گاڑیاں 100 ممالک کو برآمد کی جائیں گی۔انہوں نے مزید اعلان کیا کہ ملک میں ہائیبرڈ بیٹری الیکٹروڈ کی تیاری کا عمل بھی آج سے باضابطہ طور پر شروع ہو رہا ہے۔وزیر اعظم نے زور دیا کہ یہ دن نہ صرف بھارت کے صنعتی سفر کے لیے اہم ہے بلکہ بھارت اور جاپان کی دوستی میں بھی ایک نئے باب کا اضافہ کرتا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر بھارت، جاپان اور سوزوکی موٹر کارپوریشن کے تمام شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے صاف اور سبز شہری نقل و حمل کو فروغ دینے کے لیے دہلی میں الیکٹرک بسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
June 05th, 12:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی حکومت کے ایک اقدام کے تحت برقی بسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، جس کا مقصد پائیدار ترقی اور صاف شہری نقل و حمل کو فروغ دینا ہے۔نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2025 میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 17th, 11:00 am
پچھلی بار جب میں آپ کے درمیان آیا تھا تو لوک سبھا کے انتخابات زیادہ دور نہیں تھے۔ اس وقت میں نے آپ سب کے اعتماد کی وجہ سے کہا تھا کہ میں اگلی بار انڈیا موبلٹی ایکسپو میں ضرور آؤں گا۔ ملک نے ہمیں تیسری بار آشیرواد دی ہے ، آپ سب نے ایک بار پھر مجھے یہاں بلایا، میں آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2025 کا افتتاح کیا
January 17th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں بھارت کی سب سے بڑی موبلٹی ایکسپو بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2025 کا افتتاح کیا ۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مسلسل تیسری بار ان کی حکومت منتخب کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سال کی ایکسپو کا پیمانہ پچھلے سال کی 800 نمائش کنندگان ، 2.5 لاکھ شرکا ءکی تعداد کے مقابلے میں قومی دارالحکومت کے دو دیگر مقامات پر ہونے والی ایکسپو کے ساتھ بہت بڑھ گیا ہے ۔جناب مودی نے کہا کہ اگلے 5 دنوں میں بہت سی نئی گاڑیاں لانچ کی جائیں گی ،جن میں بہت سے مندوبین شرکت کریں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ‘‘اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوستان میں نقل و حرکت کے مستقبل سے متعلق بڑی مثبت فکر رکھتا ہے۔’’ نمائش کے مقام پر اپنے دورے کا ذکر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ہندوستان کی آٹوموٹو صنعت شاندار اور مستقبل کے لیے تیار ہے’’اس کے لئے انہوں نے سب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔اڈیشہ کے بھونیشور میں منعقدہ 18 واں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے افتتاح کے موقع پروزیراعظم کے خطاب کا متن
January 09th, 10:15 am
اڈیشہ کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو جی، ہمارے مقبول وزیراعلیٰ موہن چندر ن مانجھی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ایس جے شنکر جی، جویل اورم جی، دھرمندر پردھان جی، اشونی ویشنو جی، شوبھا کرندلاجے جی، کیرتی وردھن سنگھ جی، پبیترہ مارگریٹا جی، اوڈیشہ حکومت کے نائب وزیراعلیٰ کنک وردھن سنگھ دیو جی، پرواتی پریڈا جی، دیگر وزرا، ممبران پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، دنیا بھر سے یہاں آئے ماں بھارتی کے تمام بیٹے اوربیٹیاں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا
January 09th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے بھونیشور میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا۔ دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے تمام مندوبین اور تارکین وطن کا خیرمقدم کرتے ہوئے، جناب مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مستقبل میں دنیا بھر میں مختلف ہندوستانی ڈائسپورا پروگراموں میں افتتاحی گیت بجایا جائے گا۔ انہوں نے گریمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ رکی کیج اور ان کی ٹیم کی شاندار پیش کش کے لیے تعریف کی،جس میں ہندوستانی تارکین وطن کے جذبات اور احساسات کی عکاسی کی گئی ہے۔Every citizen of Delhi is saying – AAP-da Nahin Sahenge…Badal Ke Rahenge: PM Modi
January 05th, 01:15 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive and enthusiastic rally in Rohini, Delhi today, laying out a compelling vision for the city’s future under BJP’s governance. With resounding cheers from the crowd, the Prime Minister called upon the people of Delhi to usher in an era of good governance by ending a decade of administrative failures and empowering a “double-engine government” to transform the capital into a global model of urban development.PM Modi Calls for Transforming Delhi into a World-Class City, Highlights BJP’s Vision for Good Governance
January 05th, 01:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive and enthusiastic rally in Rohini, Delhi today, laying out a compelling vision for the city’s future under BJP’s governance. With resounding cheers from the crowd, the Prime Minister called upon the people of Delhi to usher in an era of good governance by ending a decade of administrative failures and empowering a “double-engine government” to transform the capital into a global model of urban development.کابینہ نے دو سال کی مدت میں 10,900 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ پی ایم الیکٹرک ڈرائیو ریوولیوشن ان انوویٹو وہیکل انہانسمنٹ (پی ایم ای ڈرائیو) اسکیم کو منظوری دی
September 11th, 08:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ملک میں برقی گاڑیوں کی نقل و حرکت کے فروغ کے لیے ’پی ایم الیکٹرک ڈرائیو ریوولیوشن ان انوویٹو وہیکل انہانسمنٹ (پی ایم ای ڈرائیو) اسکیم‘ کے عنوان سے اسکیم کے نفاذ کے لیے بھاری صنعتوں کی وزارت کی تجویز کو منظوری دی ہے۔وزیر اعظم نے انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کی گورننگ باڈی کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی
September 10th, 04:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 7،لوک کلیان مارگ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کے گورننگ بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں ہندوستان کے سائنس اور ٹکنالوجی کے منظر نامے کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کیا گیا اور تحقیق اور ترقی کے پروگراموں کو ازسرنو تیار کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ہند-پولینڈ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے نفاذ کے لیے ایکشن پلان (2028-2024)
August 22nd, 08:22 pm
وارسا میں 22 اگست 2024 کو ہونے والی بات چیت کے دوران ہندوستان اور پولینڈ کے وزرائے اعظم کی طرف سے طے پانے والے اتفاق رائے کی بنیاد پر اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے قیام سے دوطرفہ تعاون کی رفتار کو تسلیم کرتے ہوئے، دونوں فریقوں نے ایک پانچ سالہ ایکشن پلان تیار کرنے اور اس پر عمل درآمد کرنے پر اتفاق کیا۔ یہ ایکشن پلان 2024 سے 2028 کے درمیان درج ذیل شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی ترجیحات کے طور پر رہنمائی کرے گا:’’جامع شراکت داری کے قیام‘‘ پرہندوستان-پولینڈ کا مشترکہ بیان
August 22nd, 08:21 pm
جمہوریہ پولینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب ڈونلڈ ٹسک کی دعوت پر ، جمہوریہ ہند کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 21 سے 22 اگست 2024 تک پولینڈ کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ تاریخی دورہ، اس وقت ہوا جب دونوں ممالک اپنے سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔پولینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
August 22nd, 03:00 pm
وارسا جیسے خوبصورت شہر میں پرتپاک استقبال،شاندارضیافت اور دوستانہ الفاظ کے لئے میں وزیراعظم ٹسک کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ طویل عرصے سے بھارت کے اچھے دوست رہے ہیں۔ بھارت اور پولینڈ کی دوستی کو مضبوط کرنے میں آپ کا بہت بڑا تعاون ہے۔وارسا، پولینڈ میں ہندوستانی برادری کے پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 21st, 11:45 pm
یہ نظارہ واقعی حیرت انگیز ہے اور آپ کایہ جوش و خروش بھی حیرت انگیز ہے۔ جب سے میں نے یہاں قدم رکھا ہے آپ تھکتے ہی نہیں ۔ آپ سب پولینڈ کے مختلف حصوں سے آئے ہیں، ہر ایک کی زبانیں، بولیاں، کھانے کی عادات مختلف ہیں۔ لیکن ہر کوئی ہندوستانیت کے احساس سے جڑا ہوا ہے۔ آپ نے میرا یہاں اتنا شاندار استقبال کیا، میں اس استقبال کے لیے آپ سب کا، پولینڈ کے لوگوں کا بہت مشکور ہوں۔وزیر اعظم نےپولینڈ میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
August 21st, 11:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارسا میں ہندوستانی برادری کی طرف سے ان کے اعزاز میں منعقد ایک تقریب میں ان سے خطاب کیا۔There's no semblance of good governance under TMC's rule in Bengal: PM Modi in Jadavpur
May 28th, 02:39 pm
Prime Minister Narendra Modi, in grand Jadavpur rally, vowed to combat corruption in Bengal and propel its culture and economy to new heights. Addressing the huge gathering, PM Modi said, “Today, India is on the path to becoming developed. The strongest pillar of this development is eastern India. In the last 10 years, the expenses made by the BJP Government in eastern India was never made in 60-70 years.