وزیر اعظم نے اِلابین بھٹ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
November 02nd, 04:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف ماہر تعلیم اور سماجی کارکن محترمہ اِلابین بھٹ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے خواتین کو بااختیار بنانے، سماجی خدمت اور نوجوانوں میں تعلیم کے فروغ کے لیے ان کی کوششوں کو یاد کیا۔