وزیر اعظم نے پیرا ایشین گیمز میں خواتین کے پیرا کلب تھرو میں کانسہ کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے ایتھلیٹ ایکتا بھیان کو مبارکباد دی

October 24th, 05:27 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ ایکتا بھیان کو پیرا ایشین گیمز میں خواتین کے پیرا کلب تھرو - F32/51 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔