Towards 2030: A Joint India-European Union Comprehensive Strategic Agenda
January 27th, 06:48 pm
The Joint India-EU Comprehensive Strategic Agenda, endorsed at the 16th India-EU Summit held on 27 January 2026 in New Delhi, aims to further reinforce the strategic partnership by broadening, deepening and better coordinating EU-India cooperation to deliver mutually beneficial, concrete and transformative outcomes for both partners and for the wider world.India - EU Joint Statement on the State Visit of European Council President and European Commission President to India and the 16th India-EU Summit
January 27th, 06:15 pm
At the invitation of PM Modi, European Council President António Costa and European Commission President Ursula von der Leyen paid a State Visit to India as Chief Guests for the 77th Republic Day of India. During the visit, the leaders hailed the successful conclusion of negotiations on the landmark India–EU FTA and adopted the “Towards 2030: India–EU Joint Comprehensive Strategic Agenda.”ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈیا انرجی ویک2026 کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 27th, 10:15 am
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھیو، گوا کے وزیر اعلیٰ، دیگر وزراء، سفیرو، سی ای اوز، معزز مہمانوں، اور دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات!انڈیا انرجی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےوزیر اعظم جناب نریندر مودی کاخطاب
January 27th, 10:08 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈیا انرجی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب کے دوران اجتماع سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب نریندر مودی نے کہا کہ انرجی ویک کے اس نئے ایڈیشن میں تقریباً 125 ممالک کے نمائندے گوا میں جمع ہوئے ہیں ۔ انہوں نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ وہ توانائی کے لحاظ سے محفوظ اور پائیدار مستقبل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ہندوستان آئے ہیں اور انہوں نے تمام شرکاء کا خیرمقدم کیا ۔برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے تبصرے کا متن
July 24th, 04:00 pm
میں دل سےآپ کا بہت بہت شکرگزار ہوں اس استقبال کے لئے،شاندار اعزاز کے لیے اور چیکرس میں آج ہم ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں اور بھارت اور برطانیہ مل کر ایک نئی تاریخ کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔وزیراعظم کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات
July 24th, 03:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 23-24 جولائی 2025 کو برطانیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دورے پر آج برطانیہ کے وزیر اعظم عزت مآب سر کیئر اسٹارمرسےملاقات کی۔ بکنگھم شائر کے چیکرز میں برطانیہ کے وزیر اعظم کی ملکی رہائش گاہ پہنچنے پر وزیر اعظم سٹارمر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دوبدو ملاقات کے ساتھ ساتھ وفود کی سطح پر بات چیت کی۔بھارت – ای ایف ٹی اے تجارت اور اقتصادی شراکت داری معاہدہ اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور ہمارے ملک کے نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرنے کی ہماری عہد بندگی کو اجاگر کرتا ہے: وزیر اعظم
March 10th, 08:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ’بھارت – ای ایف ٹی اے تجارت اور اقتصادی شراکت داری معاہدے‘ پر دستخط کیے جانے کی ستائش کی۔