First the product, then components and now the semiconductor; this is the definitive next phase of Make in India: PM Modi in Sanand, Gujarat
July 04th, 05:15 pm
PM Modi inaugurated the CG Semi OSAT facility in Sanand, Gujarat and lauded the joint efforts of Indian, Japanese and Thai industry partners. He praised the transition into active commercial production capable of delivering 20 crore units annually, while expressing confidence in the team's ambitious target of reaching 500 crore units. He reiterated that, with a complete commitment to ease of doing business, 140 crore Indians will definitely make the nation developed by 2047.PM Modi inaugurates the CG Semi Outsourced Semiconductor Assembly and Test (OSAT) facility in Sanand, Gujarat
July 04th, 05:00 pm
PM Modi inaugurated the CG Semi OSAT facility in Sanand, Gujarat and lauded the joint efforts of Indian, Japanese and Thai industry partners. He praised the transition into active commercial production capable of delivering 20 crore units annually, while expressing confidence in the team's ambitious target of reaching 500 crore units. He reiterated that, with a complete commitment to ease of doing business, 140 crore Indians will definitely make the nation developed by 2047.وزیر اعظم کا سیشلز کا سرکاری دورہ
June 28th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے 27 تا 29 جون 2026 کے سرکاری دور سیشلز کے تحت، وزیر اعظم اور سیشلز کے صدر عزت مآب ڈاکٹر پیٹرک ہرمنی نے آج ماہے کے شہر وکٹوریہ میں واقع اسٹیٹ ہاؤس میں باضابطہ مذاکرات کیے۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا سیشلز کا سرکاری دورہ
June 28th, 08:17 pm
سیشلز کی حکومت کو ایک فاسٹ پیٹرول ویسل بطور تحفہ فراہم کرناوزیراعظم کی اسسٹنٹ سکریٹریز کے طور پر تعینات- 2024 بیچ کے آئی اے ایس آفیسر ٹرینیز سے ملاقات
June 23rd, 02:13 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے ‘سیوا تیرتھ’ میں مختلف وزارتوں اور محکموں میں اسسٹنٹ سکریٹریز کے طور پر تعینات سن 2024 بیچ کے 183 آئی اے ایس آفیسر ٹرینیز سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے پہاڑ پور گاؤں کے ایک اسکول کا دورہ کیا، تعلیمی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی کوششوں پر روشنی ڈالی
June 20th, 08:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ پہاڑ پور گاؤں کے ایک اسکول کا دورہ کر کے انہیں انتہائی خوشی ہوئی ہے۔حکومت اڈیشہ کے دو برس مکمل ہونے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 20th, 01:10 pm
جائے جگن ناتھ! جائے ماں کچکیشوری! مور سبو بھائی، بھونی، ماں، موس مانُنک مور نموسکار۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے میور بھنج ضلع کے رائیرنگ پور میں 47,600 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا، جواڈیشہ سرکار کے دو سال مکمل ہونے کی نشان دہی کرتا ہے۔
June 20th, 01:00 pm
صدرِ جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو اور وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج میور بھنج ضلع کے پہاڑپور گاؤں کا دورہ کیا۔ صدرِ جمہوریہ اور وزیرِ اعظم نے سنتھالی جاہیرا اور ہو جاہیرا کے مقدس باغات، اسکل سینٹر اور پہاڑپور اسکول میں پوجا کی۔ صدرِ جمہوریہ اور وزیرِ اعظم نے میور بھنج ضلع کے رائیرنگ پور میں ایک پروگرام میں شرکت کی، جو اڈیشہ سرکار کے دو سال مکمل ہونے کی نشان دہی کرتا ہے۔ پروگرام کا موضوع ”وکس ر دھارا، اوڈیشا سارا“ ہے۔ جناب مودی نے 47,600 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم 20 جون کو اڈیشہ کا دورہ کریں گے
June 19th, 11:53 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 جون 2026 کو اڈیشہ کا دورہ کریں گے ۔ صدر جمہوریۂ ہندمحترمہ دروپدی مرمو بھی اس دورے کے دوران وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گی ، جس سے یہ دورہ ریاست کے لیے ایک نایاب اور اہم موقع بن جائے گا ۔پیرس میں بھارتی برادری کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
June 18th, 11:41 pm
فرانس میں رہنے والے آپ سب لوگوں نے 21ویں صدی کے بھارت-فرانس تعلقات کو جس طرح جوڑا ہے، وہ ہماری اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کی بہت بڑی طاقت بن رہا ہے۔ میں آپ سب کے لیے بھارت سے 140 کروڑ ہم وطنوں کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں۔ اس پرتپاک استقبال کے لیے میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے پیرس میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
June 18th, 09:30 pm
وزیر اعظم نے 18 جون 2026 کو پیرس میں ہندوستانی برادری کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا ، جہاں پہنچنے پر ، وزیر اعظم کا پرتپاک اوروالہانہ استقبال کیا گیا ، جس سےمادر وطن کے لیے تارکین وطن کی گہری محبت کی عکاسی ہوتی ہے ۔پیرس میں ویوا ٹیک 2026 کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 18th, 06:15 pm
اختراع کار ، کاروباری رہنماو، ٹیک کے شوقین افراد ، اسٹارٹ اپ کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد ، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے ویوا ٹیک 2026میں شرکت کی
June 18th, 06:00 pm
ٹیک انٹرپرینیورز، اسٹارٹ اپس، سرمایہ کاروں اور کاروباری لیڈروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے انسان پر مبنی اے آئی اور فرنٹیئر ٹیکنالوجیز کے لیے بھارت کے وژن اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں بھارت-فرانس کے تعاون کے بڑھتے ہوئے وسعت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے نوٹ کیا کہ ٹیکنالوجی نے بھارت میں تبدیلیوں کو قابل بنایا ہے، ڈیجیٹل ادائیگیوں سے لے کر،اے آئی نے زرعی ترقی کو جدید ترین خلائی ایپلی کیشنز تک پہنچایا۔ کلیدی خطاب کے بعد، وزیر اعظم مودی اور صدر میکرون نے بھارتیہ سٹارٹ اپس اور اختراع کاروں کے ساتھ بات چیت کی جو صنعت، صحت کی دیکھ بھال، پائیداری اور نقل و حرکت کے لیے فرنٹیئر ٹیکنالوجیز اور عملی حل دکھا رہے ہیں۔وزیراعظم نے ممتاز بدھسٹ اسکالر رابرٹ اے ایف تھرمن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
June 18th, 05:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب رابرٹ اے ایف تھرمن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم کا فرانس کے شہر ایویان میں منعقدہ جی- 7 سربراہی اجلاس کے دوران ’مصنوعی ذہانت کے محفوظ، تیز رفتار اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے’ کے موضوع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب
June 18th, 05:01 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے شہر ایویان میں منعقدہ جی 7 سربراہی اجلاس کے دوران ’مصنوعی ذہانت کے محفوظ، تیز رفتار اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے‘ کے موضوع پر منعقدہ آؤٹ ریچ سیشن سے خطاب کیا۔جی-7 سربراہی اجلاس کے دوران’ مصنوعی ذہانت کے محفوظ، تیز رفتار اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے‘ کے موضوع پر منعقدہ سیشن کے دوران وزیراعظم کےخطاب کا متن
June 17th, 09:20 pm
میں اس اہم موضوع کو ہماری گفتگو کا حصہ بنانے پر اپنے دوست صدر میخواں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مصنوعی ذہانت انسان کی تخلیق کردہ سب سے زیادہ تبدیلی لانے والی ٹیکنالوجیز میں سے ایک ہے۔ایویان میں منعقدجی-7 سربراہان کےاجلاس میں وزیراعظم کی وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر سے ملاقات
June 17th, 05:34 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر، جناب فریڈرک مرز سے جی-7 سربراہان کے اجلاس کے موقع پرفرانس کے ایویان میں ملاقات کی۔ یہ دونوں رہنماؤں کے درمیان رواں سال کی دوسری ملاقات ہے۔جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات
June 17th, 12:36 am
دونوں رہنماؤں نے گزشتہ سال ایک دوسرے کے ممالک کے باہمی دوروں کے بعد ہندوستان -برطانیہ تعلقات میں آنے والی مثبت پیش رفت کا جائزہ لیا اور ‘ویژن- 2035’ کے تمام اہم شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔ ان شعبوں میں تجارت اور اقتصادی ترقی، دفاع اور سلامتی، موسمیاتی اقدامات اور سبز توانائی، ٹیکنالوجی اور اختراع، نیز تعلیم اور عوامی روابط شامل ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے‘جامع اقتصادی و تجارتی معاہدے’ (سی ای ٹی اے) کے جلد نافذ العمل ہونے کی امید ظاہر کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی7 سربراہی اجلاس کے دوران کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی سے ملاقات کی
June 16th, 10:36 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی اور کناڈا کےوزیراعظم مارک کارنی کے درمیان16 جون 2026 کو فرانس کے شہر ایوین میں منعقدہ جی7 سربراہی اجلاس کے دوران ملاقات ہوئی۔وزیر اعظم نے جمہوریہ سلوواکیہ کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
June 15th, 05:40 pm
دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ اور وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ انہوں نے دو طرفہ تعلقات کو جامع شراکت داری کی سطح تک بلند کرنے کا خیرمقدم کیا، جو دوطرفہ تعلقات میں ایک نئے باب کی نشاندہی کرتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ اقدار اور دیرینہ دوستی کی عکاسی کرتا ہے۔