اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 میں وزیر اعظم کے خطاب کا اردو ترجمہ
August 21st, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 سے خطاب کیا۔ ورلڈ لیڈرز فورم میں موجود معزز شخصیات، پالیسی سازوں اور کاروباری رہنماؤں کا خیرمقدموزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 سے خطاب کیا
August 21st, 08:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 سے خطاب کیا۔ ورلڈ لیڈرز فورم میں موجود معزز شخصیات، پالیسی سازوں اور کاروباری رہنماؤں کا خیرمقدمParticipants of Viksit Vibrant Village Programme share their experiences with PM Modi
July 26th, 10:27 pm
PM Modi interacts with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, as MYBharat volunteers share inspiring stories from India's border villages. Participants recount how the journey transformed their perspectives through interactions with local communities, firsthand experiences of life in border villages and a deeper understanding of the spirit of Ek Bharat, Shreshtha Bharatوکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026 سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 05:00 pm
آپ سب سے بات کرکے مجھے بے حد خوشی ہوئی۔ آج اس پروگرام میں میرے ساتھ موجود مرکزی کابینہ میں میرے رفیق کار جناب مانسکھ مانڈویہ، محترمہ رکشا کھڈسے اور ملک بھر سے وابستہ میرے تمام نوجوان ساتھیو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’وکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026‘‘ کے شرکاء سے خطاب کیا
July 26th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ’’وکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026‘‘ کے شرکاء سے خطاب کیا۔ انہوں نے ملک بھر سے بھرپور شرکت کا ذکر کرتے ہوئے تقریباً 250 اضلاع کی نمائندگی کرنے والے پُرجوش نوجوانوں کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔The party governing Punjab today has neither clean intentions nor honesty: PM Modi in Jalandhar
July 17th, 04:31 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Jalandhar, Punjab, where he highlighted the transformation of India's railway infrastructure, outlined the BJP's vision for a Viksit Punjab and called for a double-engine government to unlock the state's full potential. He also spoke about the growing opportunities for Punjab's youth through India's emerging sports economy.PM addresses an energy-packed public rally in Jalandhar, Punjab
July 17th, 04:30 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Jalandhar, Punjab, where he highlighted the transformation of India's railway infrastructure, outlined the BJP's vision for a Viksit Punjab and called for a double-engine government to unlock the state's full potential. He also spoke about the growing opportunities for Punjab's youth through India's emerging sports economy.چنڈی گڑھ میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 17th, 02:08 pm
جناب گلاب چند کٹاریہ جی، مرکز میں میرے ساتھی جے پی نڈا جی، اشونی ویشنو جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی منیش تیواری جی، یہاں اس اجتماع میں بھی کئی اراکین اسمبلی، وزراء اور ممبران پارلیمنٹ موجود ہیں۔ دیگر تمام معزز شخصیات بھی موجود ہیں، آج کئی پرانے ساتھیوں کے دیدار ہو رہے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چنڈی گڑھ میں 4,700 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے صحت، تعلیم اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبے قوم کے نام وقف کیے
July 17th, 01:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چنڈی گڑھ میں صحت، تعلیم اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق 4,700 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبے قوم کے نام وقف کیے۔وزیر اعظم نے چنڈی گڑھ کو منظم قومی ترقی کی ایک مثالی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ شہر بہتر طرزِ زندگی اور آسان شہری سہولیات کے لیے اپنی منفرد شناخت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماں چنڈی کی خصوصی عنایت اس خطے پر ہمیشہ رہی ہے اور موجودہ حکومت چنڈی گڑھ کی مسلسل، منظم اور ہمہ جہت ترقی کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا، ’’چنڈی گڑھ کی ترقی ہمیشہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے۔‘‘ہریانہ کے جند میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 17th, 12:00 pm
ہریانہ کے گورنر جناب اسیم گھوش جی، یہاں کے ہردل عزیز اور پرجوش وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، یہاں موجود دیگر عوامی نمائندگان اور ٹیکنالوجی کے ذریعے ہریانہ کے مختلف مقامات سے اس پروگرام میں شامل میرے پیارے ہریانہ کے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے جند میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
July 17th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے جند میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے جند پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ خطہ اپنی تاریخی، عسکری اور روحانی عظمت کے لیے منفرد مقام رکھتا ہے، جبکہ شکتی پیٹھ ماتا جینتی کے آشیرواد سے بھی یہ سرزمین خاص اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے کئی دہائی قبل تنظیمی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اپنی پہلی جند آمد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگوں کی محبت آج بھی ان کے دل میں تازہ ہے، جس کا تعلق مقامی ذائقوں، خصوصاً مرّہ بھینس کے دودھ، دیسی بورا اور گھیور سے بھی جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ کوئی عام سرزمین نہیں بلکہ تاریخ، جرات مندی، مذہب اور عزت و وقار کی سرزمین ہے۔‘‘بھارت-نیوزی لینڈ کاروباری تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 11th, 08:20 am
آپ سب کی موجودگی نیوزی لینڈ کی جدت پسندی، کاروباری صلاحیت اور مستقبل پر مرکوز سوچ کی عکاس ہے۔ میں بھارت کی جانب سے ایک ارب چالیس کروڑ عوام کی امنگوں، امیدوں اور ترقی کے عزم کا پیغام لے کر آپ کے درمیان حاضر ہوا ہوں۔Prime Minister addresses business leaders in New Zealand
July 11th, 08:16 am
PM Modi interacted with leading CEOs and business leaders from India and New Zealand, highlighting the vast opportunities for trade, investment and innovation. He invited New Zealand businesses to partner India's growth story and help achieve the shared goal of doubling bilateral trade to NZD 7 billion by 2030.بھارت – نیوزی لینڈ اسٹریٹجک شراکت داری: 2030 کا لائحہ عمل
July 11th, 08:06 am
بھارت اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم نے 11 جولائی 2026 کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں ملاقات کی اور 'بھارت-نیوزی لینڈ اسٹریٹجک شراکت داری' کے قیام کا اعلان کیا۔ وزرائے اعظم نے اگلے چار سالوں میں مشترکہ اقدامات کی رہنمائی اور بھارت-نیوزی لینڈ تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک مشترکہ فریم ورک کے طور پر اس 'روڈ میپ ٹو 2030' کی توثیق کی۔ اس اسٹریٹجک شراکت داری میں اس روڈ میپ کے درج ذیل ستونوں میں شامل شعبے اور اقدامات شامل ہیں، لیکن یہ صرف ان تک محدود نہیں ہیں۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا نیوزی لینڈ کا سرکاری دورہ
July 11th, 08:03 am
بھارت کی وزارتِ دفاع اور نیوزی لینڈ ڈیفنس فورس کے درمیان سمندری تعاون کا یادداشتِ انتظامآسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیانیہ کے دوران وزیر اعظم کے پریس بیان کا متن
July 09th, 11:15 am
میلبورن میں میرے اور میرے delegationکے شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں اپنے دوست وزیر اعظم البانیزکا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔پیرس میں ویوا ٹیک 2026 کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 18th, 06:15 pm
اختراع کار ، کاروباری رہنماو، ٹیک کے شوقین افراد ، اسٹارٹ اپ کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد ، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے ویوا ٹیک 2026میں شرکت کی
June 18th, 06:00 pm
ٹیک انٹرپرینیورز، اسٹارٹ اپس، سرمایہ کاروں اور کاروباری لیڈروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے انسان پر مبنی اے آئی اور فرنٹیئر ٹیکنالوجیز کے لیے بھارت کے وژن اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں بھارت-فرانس کے تعاون کے بڑھتے ہوئے وسعت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے نوٹ کیا کہ ٹیکنالوجی نے بھارت میں تبدیلیوں کو قابل بنایا ہے، ڈیجیٹل ادائیگیوں سے لے کر،اے آئی نے زرعی ترقی کو جدید ترین خلائی ایپلی کیشنز تک پہنچایا۔ کلیدی خطاب کے بعد، وزیر اعظم مودی اور صدر میکرون نے بھارتیہ سٹارٹ اپس اور اختراع کاروں کے ساتھ بات چیت کی جو صنعت، صحت کی دیکھ بھال، پائیداری اور نقل و حرکت کے لیے فرنٹیئر ٹیکنالوجیز اور عملی حل دکھا رہے ہیں۔Puducherry has been massively transformed under the BJP-NDA’s double-engine government: PM Modi
March 30th, 05:49 pm
PM Modi interacted with BJP karyakartas across Puducherry under the “Mera Booth Sabse Mazboot” initiative, energising grassroots members and reinforcing the central role of booth-level strength in ensuring electoral success. He recalled his vision of “BEST” - Business, Education, Spirituality, and Tourism as the guiding mantra for the Union Territory’s development.A special interaction with BJP Karyakartas of Puducherry under “Mera Booth Sabse Mazboot” campaign
March 30th, 05:00 pm
PM Modi interacted with BJP karyakartas across Puducherry under the “Mera Booth Sabse Mazboot” initiative, energising grassroots members and reinforcing the central role of booth-level strength in ensuring electoral success. He recalled his vision of “BEST” - Business, Education, Spirituality, and Tourism as the guiding mantra for the Union Territory’s development.