سورت، گجرات میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 05th, 04:30 pm
گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ بھائی ہرش سنگھوی، گجرات بی جے پی کے صدر جگدیش وشوکرما جی، یہاں موجود دیگر وزراء، عوامی نمائندگان، اور یہاں موجود سورت کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر سورت میں 18800 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
June 05th, 04:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورت، گجرات میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے گجرات کے لوگوں کی غیر متزلزل حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے تبصرہ کیا، بلدیاتی انتخابات کے بعد، میں پہلی مرتبہ سورت کا دورہ کر رہا ہوں۔ سورت سے، میں پورے گجرات کے لوگوں کو سلام اور مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔وزیر اعظم کی پورے ہندوستان میں بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت کے پیش نظر شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل
May 27th, 11:21 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کے مختلف حصوں میں بڑھتے ہوئے درجہ ٔحرارت کے پیش نظر ہر ممکن احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔Cabinet approves Rs. One Lakh Crore Urban Challenge Fund to Drive Market-Led Urban Transformation
February 14th, 01:09 pm
The Union Cabinet, chaired by PM Modi, has approved the launch of the Urban Challenge Fund (UCF) with a total Central Assistance of Rs. one lakh crore. This will lead to a total investment of Rs. four lakh crore in the urban sector over the next five years. The fund gives effect to the Government’s vision announced in Budget 2025–26 to implement proposals relating to Cities as Growth Hubs.آندھرا پردیش کے پٹّپرتھی میں شری ستیہ سائی بابا کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 19th, 11:00 am
وزیر اعلیٰ جناب چندرابابو نائیڈو، مرکز میں میرے معاون رام موہن نائیڈو، جی کشن ریڈی، بھوپتی راجو سری نواس ورما، سچن تندولکرجی، نائب وزیر اعلیٰ پون کلیان جی، ریاستی حکومت میں وزیر نارا لوکیش جی، سری ستیہ سائی سنٹرل ٹرسٹ کے منیجنگ ٹرسٹی آر جے۔ رتناکر جی، وائس چانسلر کے چکرورتی جی، ایشوریہ جی، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات، سائی رام!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے پٹہ پارتھی میں ’شری ستیہ سائی بابا‘ کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کیا
November 19th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کے پٹہ پارتھی میں بھگوان سری ستیہ سائی بابا کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے اپنے بات کا آغاز ’سائی رام‘ سے کیا اورکہا کہ پٹہ پارتھی کی مقدس سرزمین میں سب کے درمیان موجود رہنا ایک جذباتی اور روحانی تجربہ ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ تھوڑی دیر پہلے انہیں بابا کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کرنے کا موقع ملا۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بابا کے قدموں میں جھکنا اور ان کا آشیرواد حاصل کرنا ہمیشہ دل کو گہرے جذبات سے بھر دیتا ہے ۔نوا رائےپور کے ستیہ سا ئی سنجیونی چلڈرن ہارٹ اسپتال میں دل کی بیماریوں کے کامیاب آپریشن کرانے والے بچوں کے ساتھ وزیراعظم کی گفتگو کا متن
November 01st, 05:30 pm
میں ہاکی کی چیمپیئن ہوں، میں نے ہاکی میں 5 میڈلز جیتے ہیں، میرے اسکول میں میری جانچ ہوئی تھی تو مجھے معلوم ہوا کہ میرے دل میں سوراخ ہیں، تو میں یہاں آئی، میرا آپریشن ہوا، اور اب میں یہاں ہاکی کھیل سکتی ہوں۔وزیراعظم کا بچوں سے مکالمہ جو پیدائشی دل کے عارضے پر قابو پا چکے ہیں
November 01st, 05:15 pm
’دل کی بات‘ پروگرام کے تحت آج وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور میں واقع سری ستیا سائی سنجیونی اسپتال میں منعقدہ ’گفٹ آف لائف‘ تقریب میں پیدائشی دل کی بیماریوں سے صحت یاب ہونے والے 2500 بچوں سے بات چیت کی۔وزیر اعظم نے 15 کروڑ سے زیادہ گھروں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے جل جیون مشن کے 6 سال مکمل ہونے کو اجاگر کیا
August 14th, 01:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جل جیون مشن کے 6 سال مکمل ہونے کواجاگر کیا اور کہا کہ یہ ایک اہم پہل ہے جس نے انفرادی طور پرگھروں میں نل کنکشن کے ذریعے پینے کے صاف اور معیاری پانی تک رسائی کو یقینی بنا کر پورے ہندوستان کے لاکھوں گھرانوں میں تبدیلی لائی ہے۔کرناٹک کے لوگوں کو جے ڈی (ایس) اور کانگریس دونوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔ دونوں بدعنوان ہیں اور خاندانی سیاست کو فروغ دیتے ہیں: چتردرگا میں پی ایم
May 02nd, 11:30 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کرناٹک کے چتردرگا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کرناٹک بی جے پی کو ان کے سنکلپ پترا پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریاست کے لیے جدید بنیادی ڈھانچے کے ساتھ ملک کی سرکردہ ریاست بننے کے لیے ایک روڈ میپ کا خاکہ پیش کرتی ہے۔ سنکلپ پترا غریب، پسماندہ، استحصال زدہ، محروم، قبائلی اور پسماندہ برادریوں سمیت پسماندہ افراد کی فلاح و بہبود کو بھی ترجیح دیتا ہے۔کرناٹک کے چتردرگا، ہوساپیٹ اور سندھنور میں پی ایم مودی کی اعلیٰ ترین تقریریں
May 02nd, 11:00 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کرناٹک کے چتردرگا، ہوساپیٹ اور سندھنور میں عوامی جلسوں سے خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے کرناٹک بی جے پی کو ان کے سنکلپ پترا پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریاست کو جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ ملک کی سرکردہ ریاست بننے کے لیے ایک روڈ میپ کا خاکہ پیش کرتی ہے۔ سنکلپ پترا غریب، پسماندہ، استحصال زدہ، محروم، قبائلی اور پسماندہ برادریوں سمیت پسماندہ افراد کی فلاح و بہبود کو بھی ترجیح دیتا ہے۔وزیراعظم نے گاؤوں کے گھروں میں 60 فیصد نل کے پانی کے کنکشن کی فراہمی پر خوشی کا اظہار کیا ہے
April 04th, 07:50 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گاؤوں کے گھروں میں 60 فیصد نل کے پانی کے کنکشن کی فراہمی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک غیر معمولی حصولیابی ہے اور اس سے بہت سی زندگیوں کو سہارااور مدد ملے گی۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ ہم آنے والے وقت میں مزید گاؤوں کے گھروں میں نل کے پانی کی فراہمی میں اضافہ کرنے کے لئے ہر ممکن کام کر رہے ہیں۔وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ منعقد نیشنل گنگا کونسل میٹنگ کی صدارت کی
December 30th, 10:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ منعقدہ نیشنل گنگا کونسل میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب نریندر مودی نے کہا کہ نمامی گنگا مہم کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ایک عظیم موقع ہے۔ وزیر اعظم مودی نے صفائی کی دیگر کوششوں بشمول چھوٹے قصبوں میں سیویج ٹریٹمنٹ پلناٹ کے نیٹ ورک میں توسیع کے بارے میں بھی بات کی۔فرید آباد، ہریانہ میں امرتا اسپتال کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 24th, 11:01 am
امرتا اسپتال کی شکل میں ہم سبھی کو آشیرواد دے رہیں ماں امرتانند مئی جی کو میں پرنام کرتا ہوں۔ سوامی امرتا سوروپ پوری جی، ہریانہ کے گورنر جناب بنڈارو دتاتریہ جی، وزیر اعلیٰ جناب منوہر لال کھٹر جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی کرشن پال جی، ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ جناب دُشینت چوٹالہ جی، دیگر شخصیات، خواتین و حضرات،وزیراعظم نے فریدآباد میں جدید ترین سہولتوں کے حامل امرتا اسپتال کا افتتاح کیا
August 24th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج فریدآباد میں جدیدترین سہولتوں سے آراستہ امرتا اسپتال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ہریانہ کے گورنر جناب بندارو دتاتریہ ، وزیراعلیٰ جناب منوہرلال کھٹّر، نائب وزیراعلیٰ ، جناب دشینت چوٹالہ ، مرکزی وزیر جناب شری کرشن پال گوجر ، اور سری ماتا امرتا نندامائی موجودتھیں ۔وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہرگھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پورکے شہریوں کو مبارک باد دی
July 22nd, 09:43 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہر گھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پور کے شہریوں کو مبارک باد دی ہے۔ جل شکتی کے مرکزی وزیر جناب گجیندرسنگھ شیخاوت کی طرف سے ٹوئٹ کیے گئے ایک جواب میں وزیراعظم سے کہا :Our policy-making is based on the pulse of the people: PM Modi
July 08th, 06:31 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.PM Modi addresses the first "Arun Jaitley Memorial Lecture" in New Delhi
July 08th, 06:30 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.نوساری گجرات میں ’گجرات گورو ابھیان‘ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 10th, 10:16 am
بھارت ماتا کی – جے، بھارت ماتا کی – جے، بھارت ماتا کی – جے، گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ خوش اخلاق اور مکّم جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، پارلیمنٹ میں میرے سینئر ساتھی اور نوساری کے ہی رکن پارلیمنٹ اور آپ لوگوں نے پچھلے الیکشن میں ہندوستان میں سب سے زیادہ ووٹ دے کر کے جن کو کامیاب بنایا اور ملک میں نوساری کا نام روشن کیا ایسے آپ سب کے نمائندے جناب سی آر پاٹل، مرکزی کابینہ میں میری معاون بہن درشنا جی، حکومت ہند کے سبھی وزراء، ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی، ریاستی حکومت کے تمام وزراء اور بڑی تعداد میں یہاں آئے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں!PM Launches Multiple Development Projects During 'Gujarat Gaurav Abhiyan' in Navsari
June 10th, 10:15 am
PM Modi participated in a programme 'Gujarat Gaurav Abhiyan’, where he launched multiple development initiatives. The pride of Gujarat is the rapid and inclusive development in the last two decades and a new aspiration born out of this development. The double engine government is sincerely carrying forward this glorious tradition, he said.