آندھرا پردیش کے امراوتی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

May 02nd, 03:45 pm

آج جب میں امراوتی کی اس مقدس سرزمین پر کھڑا ہوں تو مجھے صرف ایک شہر نظر نہیں آتا، میں ایک خواب پورا ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ ایک نئی امراوتی، ایک نیا آندھرا۔ امراوتی وہ سرزمین ہے جہاں روایت اور ترقی ایک ساتھ چلتی ہے۔ جہاں بدھ مت کی وراثت کا امن بھی ہے اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کی توانائی بھی۔ آج یہاں تقریباً 60 ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا گیا ہے۔ یہ منصوبے صرف ٹھوس تعمیرات ہی نہیں ہیں بلکہ یہ آندھرا پردیش کی امنگوں اور ترقی یافتہ ہندوستان کی امیدوں کی مضبوط بنیاد بھی ہیں۔ میں بھگوان ویربھدر، بھگوان امرلنگیشور اور تروپتی بالاجی کے قدموں میں جھکتا ہوں اور آندھرا پردیش کے معزز لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں۔ میں وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو گارو اور پون کلیان جی کو بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امراوتی، آندھرا پردیش میں 58,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اورافتتاح کیا

May 02nd, 03:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امراوتی، آندھرا پردیش میں 58,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ امراوتی کی مقدس سرزمین پر کھڑے ہو کر وہ صرف ایک شہر نہیں دیکھ رہے ہیں بلکہ ایک ایک نئی امراوتی، ایک نیا آندھراکا خواب پورا ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں ۔امراوتی ایک ایسی سرزمین ہے جہاں روایت اور ترقی ساتھ ساتھ چلتے ہیں، اپنے بدھ مت کے ورثے کے امن اور ترقی یافتہبھارت کی تعمیر کی توانائی دونوں کو اپناتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج، پراجکٹس کے لیے سنگ بنیادرکھا گیا اور افتتاح کیا گیا ہے، اور یہ پروجیکٹ صرف کنکریٹ ڈھانچے کے بارے میں نہیں ہیں بلکہ آندھرا پردیش کی امنگوں اور ترقی کے لیےبھارت کے وژن کی مضبوط بنیاد ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے بھگوان ویربھدرا، بھگوان امرلنگیشور اور تروپتی بالاجی کی پوجا کرتے ہوئے آندھرا پردیش کے لوگوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ جناب چندرابابو نائیڈو اورنائب وزیر اعلیٰجناب پون کلیان سے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سی-295ایئر کرافٹ فیکٹری کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب

October 28th, 10:45 am

عالی مرتبت پیڈرو سانچیز، گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ جی، وزیر خارجہ جناب ایس جے شنکر جی،یہاں کے ہردلعزیز وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، اسپین اور ریاستی حکومت کے وزراء، ایئر بس اور ٹاٹا ٹیم کے سبھی ساتھی، خواتین وحضرات!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور اسپین کے وزیر اعظم جناب پیڈرو سانچیز نے گجرات کے وڈودرا میں سی-295 طیاروں کی مینوفیکچرنگ کے ٹاٹا ایئر کرافٹ کمپلیکس کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا

October 28th, 10:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور اسپین کے وزیر اعظم مسٹر پیڈرو سانچیز نے آج گجرات کے وڈودرا میں ٹاٹا ایڈوانس سسٹم لمیٹڈ (ٹی اے ایس ایل) کیمپس میں C-295 طیاروں کی تیاری کے لیے ٹاٹا ایئرکرافٹ کمپلیکس کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ دونوں وزرائے اعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کا جائزہ بھی لیا۔

وزیراعظم نے مشن دویاستر کی ستائش کی جو ملٹیپل انڈی پنڈنٹلی ٹارگیٹبل ری-اینٹری وہیکل (ایم آئی آر وی) سے لیس سودیشی طور پرتیار شدہ اگنی-5 میزائل کی پہلی اُڑان پرکھ ہے

March 11th, 06:56 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج’مشن دویاستر‘ کے لیے ڈی آرڈی اوکے سائنسدانوں کی خوب خوب ستائش کی، جوملٹیپل انڈیپنڈنٹلی ٹارگیٹبل ری -اِنٹری وہیکل(ایم آئی آر وی) ٹیکنالوجی سے لیس سودیشی طورپر تیار شدہ اگنی-5 میزائل کی پہلی اُڑان پرکھ ہے۔

رام ہر کسی کے دل میں بستے ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

January 28th, 11:30 am

میرے پیارے ہم وطنو، اس بار 26 جنوری کی پریڈ شاندار تھی، لیکن سب سے زیادہ زیر بحث عنصر پریڈ میں خواتین کی طاقت کو دیکھنا تھا۔۔۔ جب مرکزی سکیورٹی فورسز اور دہلی پولیس کی خواتین دستوں نے کرتویہ پتھ پر مارچ کرنا شروع کیا تو ہر کوئی فخر سے بھر گیا۔ خواتین کے بینڈ کی مارچنگ دیکھ کر اور ان کی زبردست ہم آہنگی کو دیکھ کر ملک اور بیرون ملک کے لوگ بہت خوش ہوئے۔ اس بار پریڈ میں مارچ کرنے والے 20 دستوں میں سے 11 خواتین تھیں۔ ہم نے دیکھا کہ گزرنے والی جھانکیوں میں بھی سبھی فن کار خواتین تھیں۔ تقریباً ڈیڑھ ہزار بیٹیوں نے ان ثقافتی پروگراموں میں حصہ لیا۔ بہت سی خواتین فن کار کونچ، نادسورم اور ناگدا جیسے بھارتی موسیقی کے آلات بجا رہی تھیں۔ ڈی آر ڈی او سے تعلق رکھنے والی جھانکی نے بھی سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح خواتین کی طاقت پانی، زمین، آسمان، سائبر اور خلا ہر شعبے میں ملک کی حفاظت کر رہی ہے۔ اس طرح اکیسویں صدی کا بھارت خواتین کی قیادت والی ترقی کے منتر کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

Aatmanirbharta in Defence: India First Soars as PM Modi Takes Flight in LCA Tejas

November 28th, 03:40 pm

Prime Minister Narendra Modi visited Hindustan Aeronautics Limited (HAL) in Bengaluru today, as the state-run plane maker experiences exponential growth in manufacturing prowess and export capacities. PM Modi completed a sortie on the Indian Air Force's multirole fighter jet Tejas.

وزیر اعظم نے فضائیہ کے ملٹی رول جنگی طیارے تیجس کی سواری مکمل کی

November 25th, 01:07 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فضائیہ کے ملٹی رول جنگی طیارے تیجس کی کامیاب سواری مکمل کی۔

کیرالہ کے کوچی میں آئی این ایس وکرانت کی کمیشننگ کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

September 02nd, 01:37 pm

اس تاریخی تقریب میں موجود کیرالہ کے گورنر جناب عارف محمد خان، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پنارائی وجین، ملک کے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، مرکزی کابینہ کے میرے دیگر رفقاء، بحریائی عملے کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار، ایم ڈی کوچین شپ یارڈ، تمام معزز مہمانوں، اور اس پروگرام میں شامل میرے پیارے ہم وطنو!

وزیر اعظم نے پہلے مقامی طیارہ بردار بحری جہاز کوآئی این ایس وکرانت کے طور پر کمیشن دیا

September 02nd, 09:46 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پہلے مقامی طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کو کمیشن دیا۔ تقریب کے دوران، وزیر اعظم نے نوآبادیاتی ماضی کو ختم کرتے ہوئے اور مالا مال ہندوستانی سمندری ورثے کے لیے نئے بحری نشان (نشان) کی نقاب کشائی کی۔

وزیر اعظم نے ہر گھر ترنگا تحریک کے تئیں پائے جانے والے جوش و خروش کی مثالیں ساجھا کیں

August 14th, 02:34 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک بھر میں منائے جا رہے ہر گھر ترنگا تحریک کے جشن کی مختلف مثالیں ساجھا کی ہیں۔

نئی دہلی میں این آئی آئی او سیمینار ’سواولمبن‘ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 18th, 04:31 pm

بھارتی فوجوں میں خود کفالت کا مقصد 21ویں صدی کے بھارت کے لیے بہت ضروری ہے، بہت لازمی ہے۔ خود کفالت بحریہ کے لیے پہلے خود سواولمبن سیمینار کا انعقاد ہونا ، میں سمجھتا ہوں یہ اپنے آپ میں ایک بہت بڑی اہم بات ہے اور ایک اہم قدم ہے اور اس کے لیے میں آپ سبھی کو بہت بہت خیر مقدم کرتا ہوں، آپ سب کو بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں۔

وزیراعظم نے این آئی آئی او سیمینار ’سواولمبن‘ سے خطاب کیا

July 18th, 04:30 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج این آئی آئی او (بحریہ سے متعلق اختراع اور ملک میں ہی ساز و سامان تیار کرنے سے متعلق تنظیم) سیمینار ’سواولمبن ‘ سے خطاب کیا۔

بجٹ کے بعد ویبینار ’دفاع میں آتم نربھرتا - کال ٹو ایکشن‘ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 25th, 02:46 pm

آج کے ویبنار کا موضوع، دفاع میں آتم نربھرتا - کال ٹو ایکشن، قوم کے ارادوں کی وضاحت کرتا ہے۔ اس سال کے بجٹ میں آپ کو خود انحصاری کا عزم بھی نظر آئے گا جس پر ہندوستان پچھلے کچھ سالوں سے اپنے دفاعی شعبے میں زور دے رہا ہے۔

وزیراعظم کا دفاعی شعبے پر مابعد بجٹ صورت حال پر مبنی ویبنار سے خطاب

February 25th, 10:32 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بجٹ میں کئے گئے اعلانات کے حوالے سے مابعد بجٹ کی صورت حال پر مبنی ویبنار سے خطاب کیا۔ اس کا عنوان تھا ‘دفاع میں آتم نر بھرتا – کال ٹو ایکشن’۔ اس ویبنار کا اہتمام وزارت دفاع کی طرف سے کیا گیا ہے۔ ما بعد بجٹ ویبنار کے سلسلے کا یہ چوتھا ویبنار ہے، جس سے وزیراعظم نے خطاب کیا ہے۔

وزیر اعظم 4 جنوری کو منی پور اور تریپورہ کا دورہ کریں گے

January 02nd, 03:34 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 جنوری، 2022 کو منی پور اور تریپورہ ریاستوں کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم امپھال میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 22 ترقیاتی پروجکٹو ں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بناود رکھیں گے۔ اس کے دوپہر تقریبا 2 بجے، اگرتلہ میں، وہ مہاراجہ بیر بکرم ہوائی اڈے پر نئی انٹی گریٹیڈ ٹرمینل بلڈنگ کا افتتاح کریں گے اور دو اہم ترقیاتی اقدام کا بھی آغاز کریں گے۔

اتر پردیش کے جھانسی میں 'راشٹریہ رکشا سمرپن پرو' میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 19th, 05:39 pm

نئی دہلی۔ 19 نومبر جس سر زمین پر ہماری رانی لکشمی بائی جی نے آزادی کے لیے اپنا سب کچھ نچھاور کر دیا اس سرزمین کے لوگوں کو میں ہاتھ جوڑ کر سلام کرتا ہوں ۔ جھانسی نے تو آزادی کی جوت جگائی تھی ۔ یہاں کی مٹی کے ذرے ذرے میں بہادری اور ملک سے محبت بستی ہے۔ جھانسی کی جانباز رانی ،رانی لکشمی بائی جی کو سلام۔

وزیر اعظم نے اتر پردیش کے جھانسی میں ’راشٹر رکھشا سمپرپن پرو‘ میں شرکت کی

November 19th, 05:38 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھانسی، اتر پردیش میں ’راشٹر رکشا سمپرپن پرو‘ میں شرکت کی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھانسی قلعے کے احاطے میں منعقدہ ’راشٹر رکھشا سمرپن پرو‘ کی ایک شاندار تقریب میں وزارت دفاع کے کئی نئے اقدامات قوم کے نام وقف کیے۔ ان منصوبوں میں این سی سی ایلومنائی ایسوسی ایشن کا آغاز شامل ہے، وزیر اعظم ایسوسی ایشن کے پہلے ممبر کے طور پر رجسٹرڈ ہوئے۔ ڈی آر ڈی او نے ہندوستانی بحریہ کے جہازوں کے لیے جدید الیکٹرونک وارفیئر سویٹ 'شکتی'؛ ہلکے جنگی ہیلی کاپٹر اور ڈرونز کو ڈیزائن اور تیار کیا۔ انہوں نے یوپی ڈیفنس انڈسٹریل کوریڈور کے جھانسی نوڈ پر بھارت ڈائنامکس لمیٹڈ کے 400 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں

August 15th, 03:02 pm

۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔

پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

August 15th, 07:38 am

میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔