وزیر اعظم نے ڈی آر ڈی او کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر وی ایس اروناچلم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
August 17th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈی آر ڈی او کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر وی ایس اروناچلم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔