وزیر اعظم نے ڈاکٹر ٹونی نادیر کی بھارتی ثقافت اور روحانیت کے بارے میں زبردست تفہیم کی ستائش کی
February 15th, 05:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی ثقافت اور روحانیت کے بارے میں ڈاکٹر ٹونی نادیر کی عمیق معلومات اور جذبے کی ستائش کی ہے۔February 15th, 05:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی ثقافت اور روحانیت کے بارے میں ڈاکٹر ٹونی نادیر کی عمیق معلومات اور جذبے کی ستائش کی ہے۔