وزیر اعظم نے ڈاکٹر تیمسولا اے او کے انتقال پر تعزیت کی
October 10th, 11:51 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر تیمسلا آو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے جنہوں نے اپنے ادبی کاموں کے ذریعے شاندار ناگا کلچر کو مقبول بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔