وزیراعظم نے ڈاکٹر راجندر پرساد جی کےیوم پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
December 03rd, 09:11 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر راجندر پرساد جی کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔جناب مودی نے کہا کہ بھارت کی آزادی کی جدوجہد میں سرگرم حصہ لینے سے لے کر آئین ساز اسمبلی کی صدارت کرنے اور ملک کے پہلے صدر بننے تک، ڈاکٹر راجندر پرساد جی نے بے مثال وقار، عزم اور مقصد کی واضح شعور کے ساتھ قوم کی خدمت کی۔جناب مودی نے کہا کہ ان کی طویل عوامی زندگی سادگی، بہادری اور قومی یکجہتی کے جذبے سے عبارت تھی۔ان کی مثالی خدمت اور بصیرت آج بھی نسلوں کو ترغیب دیتی ہے۔گیا جی، بہار میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 22nd, 12:00 pm
بہار کے گورنر عارف محمد خان جی، مقبول وزیر اعلیٰ نتیش کمار جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جیتن رام مانجھی جی، راجیو رنجن سنگھ، چراغ پاسوان جی، رام ناتھ ٹھاکر جی، نتیا نند رائے جی، ستیش چندر دوبے جی، راج بھوشن چودھری جی، نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری جی، وجے کمار سنہا جی،بہار حکومت کے وزراء ، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اوپیندر کشواہا جی، دیگر ممبران پارلیمنٹ، اور بہار کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیا ، بہار میں 12,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ، افتتاح کیا
August 22nd, 11:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے گیا میں 12,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا ۔ وزیر اعظم نے علم اور آزادی کے مقدس شہر گیا جی کو سلام پیش کیا اور وشنوپد مندر کی شاندار سرزمین سے سب کو مبارکباد پیش کی ۔ جناب مودی نے کہا کہ گیا جی کی سرزمین روحانیت اور امن کی سرزمین ہے ۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ یہ مقدس سرزمین وہ جگہ ہے، جہاں بھگوان بدھ نے روحانیت حاصل کی تھی ۔ جناب مودی نے کہا کہ گیا جی کا روحانی اور ثقافتی ورثہ قدیم اور بے حد مالا مال دونوں ہے ۔ اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ خطے کے لوگ چاہتے ہیں کہ اس شہر کو نہ صرف گیا کہا جائے ،بلکہ احترام کے ساتھ گیا جی کہا جائے ، وزیر اعظم نے اس جذبے کا احترام کرنے پر بہار حکومت کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ مرکز اور بہار میں ان کی حکومتیں گیا جی کی تیز رفتار ترقی کے لیے مسلسل کام کر رہی ہیں ۔ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
April 27th, 11:30 am
آج جب میں آپ سے 'من کی بات' میں مخاطب ہوں، تو میرے دل میں بہت زیادہ دکھ ہے۔ 22 اپریل کو پہلگام میں جو دہشت گردانہ واقعہ پیش آیا، اس نے ملک کے ہر شہری کو مجروح کیا ہے۔ ہر بھارتی متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی رکھتا ہے۔ چاہے کوئی کسی بھی ریاست سے ہو، کوئی بھی زبان بولتا ہو، وہ اس حملے میں جان گنوانے والوں کے غم میں برابر کا شریک ہے۔میں محسوس کر سکتا ہوں کہ اس دہشت گردانہ حملے کی تصویریں دیکھ کر ہر بھارتی کا خون کھول رہا ہے۔ یہ حملہ دہشت گردی کے سرپرستوں کی بوکھلاہٹ اور بزدلی کو ظاہر کرتا ہے... ایسے وقت جب کشمیر میں امن لوٹ رہا تھا، اسکولوں اور کالجوں میں رونق تھی، تعمیراتی کام غیر معمولی رفتار سے ہو رہا تھا، جمہوریت مستحکم ہو رہی تھی، سیاحوں کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی تھی، لوگوں کی آمدنی بڑھ رہی تھی، نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا ہو رہے تھے۔ملک اور جموں و کشمیر کے دشمنوں کو یہ سب کچھ پسند نہیں آیا۔ دہشت گرد اور ان کے سرغنہ چاہتے ہیں کہ کشمیر ایک بار پھر تباہ ہو جائے اور اسی لیے انہوں نے یہ بڑی سازش انجام دی۔ اس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ملک کی یکجہتی، 140 کروڑ بھارتیوں کی یکجہتی، ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔ یہی یکجہتی ہمارے اس فیصلہ کن مقابلے کی بنیاد ہے۔ ہمیں اس چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے اپنے عزم کو اور مضبوط کرنا ہوگا۔ ہمیں ایک قوم کی حیثیت سے اپنی مضبوط قوت ارادی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ اس دہشت گرد حملے کے بعد پورا ملک ایک آواز میں بول رہا ہے۔Election Commission has strengthened our voting process from time to time: PM Modi during Mann Ki Baat
January 19th, 11:30 am
In the 118th episode of Mann Ki Baat, PM Modi reflected on key milestones, including the upcoming 75th Republic Day celebrations and the significance of India’s Constitution in shaping the nation’s democracy. He highlighted India’s achievements and advancements in space sector like satellite docking. He spoke about the Maha Kumbh in Prayagraj and paid tributes to Netaji Subhas Chandra Bose.آئین کو اپنانے کی 75 ویں سالگرہ پر خصوصی بحث کے دوران لوک سبھا میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 14th, 05:50 pm
یہ ہم سب کے لیے اور نہ صرف تمام ہم وطنوں کے لیے بلکہ پوری دنیا کے جمہوریت سے محبت کرنے والے شہریوں کے لیے ایک بہت ہی قابل فخر لمحہ ہے۔ یہ جمہوریت کو بڑے ہی فخر کے سے منانے کا موقع ہے۔ آئین کے 75 سال کا سفر ایک یادگار سفر ہے اور دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے بڑی جمہوریت کا سفر ہے، اس کے مرکز می ں ہمارے آئین بنانے والوں کا خدائی نظریہ ہے، ہمارے آئین بنانے والوں کا تعاون ہے اور جس کے ساتھ آج ہم آگے بڑھ رہے ہیں، 75 سال مکمل ہونے پر یہ جشن منانے کا لمحہ ہے۔ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ پارلیمنٹ بھی اس جشن میں شرکت کرکے اپنے جذبات کا اظہار کرے گی۔ میں تمام معزز ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے اس تہوار میں حصہ لیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئین کو اپنانے کی 75 ویں سالگرہ پر خصوصی بحث کے دوران لوک سبھا سے خطاب کیا
December 14th, 05:47 pm
پچھترسال کی کامیابی کو ایک غیر معمولی کارنامہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ آئین نے بھارت کی آزادی کے فوراً بعد اور اس کے بعد آنے والے چیلنجوں پر ہم سب کو اس مقام تک پہنچانے کے لیے تمام پیش گوئی شدہ امکانات پر قابو پا لیا ہے۔ انہوں نے اس عظیم کامیابی پر آئین سازوں اور کروڑوں شہریوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت کے شہریوں نے آئین کی اقدار کو کامیابی سے اپنانے اور زندگی گزارنے کے ہر امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے جیسا کہ اس کے بنانے والوں نے تصور کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس لیے یہ شہری ہی ہیں جو واقعی تمام تعریفوں کے مستحق ہیں۔وزیراعظم نے ملک کے پہلے صدر ، بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
December 03rd, 08:59 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے پہلے وزیراعظم بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد جی کو ان کی یوم پیدائش پر آج خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے بھارتی جمہوریت کی مضبوط بنیاد رکھنے میں ان کے ناقابل فراموش خدمات کی ستائش کی۔سپریم کورٹ میں یوم دستور کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
November 26th, 08:15 pm
یوم دستور پر آپ کو اور تمام شہریوں کو مبارکباد۔ بھارت کے آئین کا 75واں سال پوری قوم کے لیے بہت فخر کی بات ہے۔ آج میں ہندوستان کے آئین اور دستور ساز اسمبلی کے تمام اراکین کو عاجزی کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سپریم کورٹ میں یوم آئین کے پروگرام میں شرکت
November 26th, 08:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں سپریم کورٹ میں یوم آئین کے پروگرام میں شرکت کی۔ چیف جسٹس آف انڈیا جناب سنجیو کھنہ، سپریم کورٹ کے جج جسٹس شری بی آر گوئی اور جسٹس سوریا کانت، وزیر قانون و انصاف جناب ارجن رام میگھوال، اٹارنی جنرل آف انڈیا اور دیگر معززین اس تقریب میں موجود تھے۔وزیراعظم نے ڈاکٹر راجندر پرساد کوان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
December 03rd, 10:01 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےبھارت کے پہلے صدرجمہوریہ ڈاکٹرراجندر پرساد کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا
December 03rd, 09:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر راجندر پرساد جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا بنیادی متن
August 13th, 11:31 am
چلئے، ویسے تو سب سے بات کرنا میرے لیے بہت ہی تحریک بخش ہوتا ہے، لیکن سب سے شاید بات کرنا ممکن نہیں ہوتاہے، البتہ الگ الگ وقت میں آپ میں سے کئی لوگوں سے کسی نہ کسی شکل میں مجھے رابطے میں رہنے کا موقع ملا ہے، بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے، لیکن میرے لیے خوشی ہے کہ وقت آپ نکال کر میری رہائش گاہ پر آئے اور خاندان کے ایک ممبر کی شکل میں آئے ہیں، تو آپ کی کامیابی کا داستان آپ کے ساتھ جڑ کرکے ہر ہندوستانی فخر کرتا ہے، میں بھی فخر محسوس کررہا ہوں۔ آپ سب کا میرے یہاں بہت بہت استقبال ہے۔وزیر اعظم نے 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی
August 13th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں (سی ڈبلیو جی) کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی۔ تقریب میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر موجود لوگوں میں نوجوانوں کے امور، کھیل اور اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت جناب نسیت پرمانک شامل تھے۔وزیر اعظم نریندر مودی کا پٹنہ میں بہار قانون ساز اسمبلی کے صد سالہ جشن کی اختتامی تقریب میں خطاب کا متن
July 12th, 06:44 pm
اس تاریخی پروگرام میں ہمارے درمیان موجود بہار کے گورنرجناب پھاگو چوہان جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، ودھان سبھا کے اسپیکر جناب وجے سنہا جی، بہار قانون ساز کونسل کے کارگزار صدر جناب ادوھیش نارائن سنگھ، نائب وزیر اعلیٰ محترمہ رینو دیوی جی، تاراکیشور پرساد جی ،اپوزیشن لیڈر جناب تیجسوی یادو جی سبھی وزراء اور دیگر مہمانوں اور دیویوں اور معزز حضرات۔PM addresses the closing ceremony of the Centenary celebrations of the Bihar Legislative Assembly
July 12th, 06:43 pm
PM Modi addressed closing ceremony of the Centenary celebrations of the Bihar Legislative Assembly in Patna. Recalling the glorious history of the Bihar Assembly, the Prime Minister said big and bold decisions have been taken in the Vidhan Sabha building here one after the other.وزیراعظم نے ڈاکٹر راجیندر پرساد کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
December 03rd, 10:26 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے پہلے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجیندر پرساد کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں یومِ آئین کے پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 26th, 11:01 am
محترم صدرِ جمہوریہ ، محترم نائب صدرِ جمہوریہ ، محترم اسپیکر ، اسٹیج پر موجود سبھی اہم شخصیات اور ایوان میں موجود آئین کے تئیں وقف سبھی بھائیوں اور بہنوں ۔وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں یوم آئین کی تقریبات میں شرکت کی
November 26th, 11:00 am
وزیراعظم نے کہا کہ ہمارا آئین محض کئی مضامین کا مجموعہ نہیں ہے، ہمارا آئین اس ہزارے کی ایک عظیم روایت ہے۔ یہ اس اٹوٹ سلسلے کا ایک جدید اظہار ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یوم آئین اس لیے بھی منایا جانا چاہیے کیونکہ ہمیں اپنے راستے کامحاسبہ کرتے رہنا چاہیے کہ آیا یہ صحیح ہے یا غلط۔PM pays tributes to Dr. Rajendra Prasad on his Jayanti
December 03rd, 10:39 am
Prime Minister, Shri Narendra Modi has paid tributes to the first President of India, Dr. Rajendra Prasad, on his Jayanti.