ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈیا انرجی ویک2026 کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 27th, 10:15 am

مرکزی کابینہ کے میرے ساتھیو، گوا کے وزیر اعلیٰ، دیگر وزراء، سفیرو، سی ای اوز، معزز مہمانوں، اور دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات!

انڈیا انرجی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےوزیر اعظم جناب نریندر مودی کاخطاب

January 27th, 10:08 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈیا انرجی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب کے دوران اجتماع سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب نریندر مودی نے کہا کہ انرجی ویک کے اس نئے ایڈیشن میں تقریباً 125 ممالک کے نمائندے گوا میں جمع ہوئے ہیں ۔ انہوں نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ وہ توانائی کے لحاظ سے محفوظ اور پائیدار مستقبل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ہندوستان آئے ہیں اور انہوں نے تمام شرکاء کا خیرمقدم کیا ۔

گوا کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

August 20th, 06:11 pm

گوا کے وزیر اعلی ڈاکٹر پرمود ساونت نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

گوا کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

January 23rd, 02:48 pm

گوا کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

گوا کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

June 24th, 05:05 pm

گوا کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم نے شری سپت کوٹیشور دیواستھان کی تزئین و آرائش پر مسرت کا اظہار کیا

February 11th, 09:39 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا کے ناروے، بچولم میں شری سپت کوٹیشور دیواستھان کی تزئین و آرائش پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ڈاکٹر پرمود ساونت اوران کے وزراء کی کونسل کو حلف برداری پر مبارکباد دی

March 28th, 11:00 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹرپرمود ساونت اوران کے وزراء کی کونسل کو گوا کے وزیراعلیٰ اور وزرا ء کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد دی ہے ۔