وزیر اعظم نے 79 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دینے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
August 15th, 07:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 79 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دینے اور نیک خواہشات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے مالدیپ کی آزادی کی 60ویں سالگرہ تقریبات میں مہمان ذی وقار کے طور پر شرکت کی
July 26th, 06:47 pm
مالے کے اپنے رواں دورے کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مالدیپ کی آزادی کی 60 سالگرہ تقریبات میں مہمان ذی وقار کے طور پر شرکت کی۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مالدیپ میں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی ملک یا حکومت کے سربراہ کی سطح پر پہلے ایسے غیر ملکی قائد بھی بن گئے ہیں جن کی میزبانی صدر معزو نے کی ہے۔بھارت-مالدیپ سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرا
July 25th, 09:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور جمہوریہ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد میزو نے بھارت-مالدیپ سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے ۔وزیر اعظم کی مالدیپ کے صدر سے ملاقات
July 25th, 08:48 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معزو سے مالے میں صدر دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات سے قبل صدر معزو نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور ریپبلک اسکوائر پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس ملاقات میں گرمجوشی اور دونوں ممالک کے درمیان گہری دوستی کا اعادہ کیا گیا۔وزیر اعظم مودی اور مالدیپ کے صدر نے مشترکہ طور پر مالدیپ کی وزارت دفاع کی عمارت کا افتتاح کیا
July 25th, 08:43 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معزو نے آج مالے میں مالدیپ کی وزارت دفاع (ایم او ڈی) کی جدید ترین عمارت کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔مالدیپ کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
July 25th, 06:00 pm
سب سے پہلے، سبھی بھارتیوں کی جانب سے، میں محترم صدر اور مالدیپ کے عوام کو آزادی کے 60 برسوں کی تاریخی سالگرہ کے موقع پر تہہ دل سے مبارکباد دیتا ہوں۔PM Modi arrives in Malé, Maldives
July 25th, 10:28 am
Prime Minister Narendra Modi arrived in Malpes a short while ago. He was personally received by President Mohamed Muizzu at the airport. The PM will take part in the 60th Independence Day celebrations of Malpes as the Guest of Honour.برطانیہ اور مالدیپ کے دورے پر جانے سےقبل وزیر اعظم کا بیان
July 23rd, 01:05 pm
ہندوستان اور برطانیہ ایک جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اشتراک کرتے ہیں جس میں حالیہ برسوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ہمارا تعاون تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، اختراع، دفاع، تعلیم، تحقیق، پائیداری، صحت اور عوام سے عوام کے تعلقات سمیت مختلف شعبوں پر محیط ہے۔ وزیر اعظم عزت مآب سرکیراسٹارمرکے ساتھ میری ملاقات کے دوران، ہمیں اپنی اقتصادی شراکت داری کو مزید بڑھانے کا موقع ملے گا، جس کا مقصد دونوں ممالک میں خوشحالی، ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ میں اس دورے کے دوران ہز میجسٹی کنگ چارلس سوم سے ملاقات کا بھی منتظر ہوں۔وزیر اعظم کا برطانیہ اور مالدیپ کا دورہ (23 سے 26 جولائی 2025)
July 20th, 10:49 pm
وزیر اعظم مودی 23 جولائی سے 26 جولائی تک برطانیہ اور مالدیپ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ موصوف وزیر اعظم اسٹارمر کے ساتھ وسیع تر موضوعات پر بات چیت کریں گے، اور دونوں قائدین سی ایس پی کی پیشرفت کا بھی جائزہ لیں گے۔ وزیر اعظم مودی 26 جولائی کو مالدیپ کی آزادی کی 60ویں سالگرہ کی تقریبات میں مہمان ذی وقار کے طور پر شامل ہوں گے۔ وہ مالدیپ کے صدر معزو سے ملاقات کریں گے او رباہمی مفادات کے حامل مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔وزیر اعظم نے ہندوستان کے چھہترویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد دینے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
January 26th, 05:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے 76 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر عالمی رہنماؤں کی مبارکبادوں اور خواہشات کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔نتائج کی فہرست: جمہوریہ مالدیپ کے صدرعزت مآب ڈاکٹر محمد معزو کا ہندوستان کا ریاستی دورہ (06 اکتوبر - 10 اکتوبر-2024)
October 07th, 03:40 pm
ہندوستان-مالدیپ کا اپنانا: جامع اقتصادی اور میری ٹائم سیکورٹی پارٹنرشپ کے لیے ایک وژن۔بھارت اور مالدیپ: جامع اقتصادی اور بحری سلامتی ساجھیداری کے لیے وژن
October 07th, 02:39 pm
بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معیزو نے 7 اکتوبر 2024 کو ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جامع جائزہ لیا اور اپنے تاریخی قریبی اور خصوصی تعلقات کو وسعت دینے اور دونوں ممالک کے عوام کی بہتری کے لیے تعاون کو بڑھانے میں کی گئی پیش رفت کا مشاہدہ کیا۔مالدیپ کے صدر عزت مآب محمد معزو کے ساتھ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے مشترکہ پریس بیان کا متن
October 07th, 12:25 pm
سب سے پہلے، میں صدرمعزو اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 78 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دینے کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
August 15th, 09:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 78 ویں یوم آزادی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم اور وزراء کی کونسل کی تقریب حلف برداری میں ہندوستان کے پڑوس اور بحر ہند کے علاقے کے رہنماؤں کی شرکت
June 09th, 11:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور وزراء کی کونسل کی حلف برداری کی تقریب 09 جون 2024 کو راشٹرپتی بھون میں منعقد ہوئی۔ ہندوستان کے پڑوس اور بحر ہند کے علاقے کے رہنماؤں نے اعزازی مہمانوں کے طور پر تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعظم اور وزراء کی کونسل کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے قائدین کا دورہ
June 08th, 12:24 pm
لوک سبھا انتخابات 2024 کے بعد وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور وزراء کی کونسل کی تقریب حلف برداری کا اہتمام 09 جون 2024 کو کیا جائے گا۔ اس موقع پر، بھارت کے ہمسایہ اور بحر ہند کے خطے میں واقع ممالک کے قائدین کو مہمان ذی وقار کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے جمہوریہ مالدیپ کے صدر سے ملاقات کی
December 01st, 09:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی 28 سربراہ کانفرنس کے موقع پر جمہوریہ مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معیزو کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔وزیراعظم نے مالدیپ کا صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر محمد معزو کو مبارکباد دی
October 01st, 09:34 am
وزیراعظم جناب نریند رمودی نے مالدیپ کا صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر معزو کو مبارکباد پیش کی ہے۔