وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کےیوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
September 26th, 08:51 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو آخری خراج عقیدت پیش کیا
December 28th, 04:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو آخری خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا
December 27th, 11:47 am
وزیراعظم، جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کی رہائش گاہ پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ہندوستان ہمیشہ ان کی قوم کے لیے کی جانے والی خدمات کو یاد رکھے گا وزیراعظم مودی نے فرمایا۔سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر وزیر اعظم کے تعزیتی پیغام کا متن
December 27th, 11:41 am
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال نے ہم سب کے دلوں کو گہرا درد پہنچایا ہے۔ ان کا جانا بحیثیت قوم ہمارے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ تقسیم کے دور میں بہت کچھ کھونے کے بعد ہندوستان آنا اور یہاں زندگی کے ہر شعبے میں کامیابیاں حاصل کرنا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ ان کی زندگی آنے والی نسلوں کو سکھاتی رہے گی کہ کس طرح مشکلات اور جدوجہد سے اوپر اٹھ کر بلندیاں حاصل کی جاسکتی ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
December 27th, 11:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ایک ویڈیو پیغام میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر سنگھ کا انتقال ملک کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی حاصل کرنا کوئی معمولی کارنامہ نہیں ہے اور ڈاکٹر سنگھ تقسیم کے دوران ہندوستان آنے کے بعد بہت کچھ کھونے کے باوجود ایک بڑی کامیابی حاصل کی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر سنگھ کی زندگی آنے والی نسلوں کو سکھاتی ہے کہ کس طرح مشکلات سے اوپر اٹھ کر عظیم بلندیاں حاصل کی جائیں۔وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
December 26th, 11:11 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ ہندوستان اپنے ممتاز ترین لیڈروں میں سے ایک ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کے انتقال پر سوگ منارہا ہے ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ معمولی ابتداء سے ایک معزز ماہر معاشیات بنے ۔ ہمارے وزیر اعظم کے طور پر ڈاکٹر منموہن سنگھ نے لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے وسیع ترکوششیں کیں ۔راجیہ سبھا کےسکبدوش ہونے والے اراکین کی وداعی کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 08th, 12:20 pm
اس ایوان میں اس قسم کا واقعہ ہر دو سال بعد ہوتا ہے لیکن یہ ایوان تسلسل کی علامت ہے۔ لوک سبھا 5 سال بعد ایک نیا رنگ روپ اختیار کرتی رہی ہے۔ اس ایوان کو ہر 2 سال بعد ایک نئی قوت ملتی ہے، ایک نئی توانائی ملتی ہے، یہ ایوان ماحول کو ایک نئے جوش اور ولولے سے بھر دیتا ہے۔ اور اس لیے ہر دو سال بعد ہونے والی الوداعی تقریب کسی بھی طرح الوداعی نہیں ہے۔ وہ یہاں ایسی یادیں چھوڑ جاتے ہیں، جو آنے والے نئے بیچوں کے لیے انمول ورثہ ہیں۔ اسی وراثت کو یہ نئے ارکان یہاں اپنے دور میں مزید قیمتی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے راجیہ سبھا کے سبکدوش ہونے والے اراکین کو الوداع کہا
February 08th, 12:16 pm
راجیہ سبھا میں اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ لوک سبھا ہر پانچ سال بعد تبدیل ہوتی ہے جبکہ راجیہ سبھا کو ہر دو سال بعد ایک نئی زندگی ملتی ہے۔ اسی طرح، وزیر اعظم نے کہا، دو سالہ الوداعی پروگرام بھی نئے اراکین کے لیے انمٹ یادیں اور انمول میراث چھوڑ جاتا ہے۔وزیراعظم نے ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی
October 14th, 12:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی
September 26th, 03:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔راجیہ سبھا میں وزیر اعظم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا متن
February 08th, 08:30 pm
وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر پیش کی گئی شکریہ کی تحریک کا جواب دیا ۔انہوں نے بحث میں حصہ لینے اور شرکت کرنے کیلئے ایوان بالا کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے خطاب سے اس دنیا کے کہ جو سخت چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے ،امید اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔وزیر اعظم کا صدر کے خطاب پر پیش شکریہ کی تحریک پر راجیہ سبھا میں جواب
February 08th, 11:27 am
وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر پیش کی گئی شکریہ کی تحریک کا جواب دیا ۔انہوں نے بحث میں حصہ لینے اور شرکت کرنے کیلئے ایوان بالا کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے خطاب سے اس دنیا کے کہ جو سخت چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے ،امید اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی
September 26th, 02:39 pm
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد۔ میں ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لئے خدا سے دعا گو ہوں۔‘‘PM wishes former PM, Dr. Manmohan Singh on his birthday
September 26th, 10:11 am
Prime Minister, Shri Narendra Modi, has wished former Prime Minister, Dr. Manmohan Singh, on his birthday.PM wishes Former PM Dr. Manmohan Singh on his birthday
September 26th, 07:26 pm
Former Prime Minister Dr. Manmohan Singh calls on the PM
May 27th, 07:29 pm
Prime Minister Congratulates Dr Manmohan Singh
November 05th, 04:06 pm
Prime Minister Congratulates Dr Manmohan SinghPM greets Dr. Manmohan Singh on his birthday
September 26th, 11:56 am
PM greets Dr. Manmohan Singh on his birthdayNarendra Modi meets Dr. Manmohan Singh
May 27th, 06:35 pm
Narendra Modi meets Dr. Manmohan Singh