وزیر اعظم نے ڈاکٹر آر بالاسبرامنیم جی اور ڈاکٹر جورم انیا جی کو نیتی آیوگ کا کل وقتی رکن مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی
May 02nd, 09:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر آر بالاسبرامنیم جی اور ڈاکٹر جورم انیا جی کو نیتی آیوگ کا کل وقتی رکن مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی ہے ۔