وزیر اعظم نے ڈاکٹر جینت نارلیکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
May 20th, 01:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر جینت نارلیکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، جو کہ خلائی سائنس کی ایک شاخ ایسٹرو فیزکس کے شعبے سے وابستہ ایک اہم شخصیت تھے۔May 20th, 01:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر جینت نارلیکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، جو کہ خلائی سائنس کی ایک شاخ ایسٹرو فیزکس کے شعبے سے وابستہ ایک اہم شخصیت تھے۔