وزیر اعظم نے گجرات کے رکن اسمبلی ڈاکٹر انل جوشیارا کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا

March 14th, 07:32 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھلوڈا، گجرات کے رکن اسمبلی ڈاکٹر انل جوشیارا کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔