مشترکہ بیان: ہندوستان اور برازیل - اعلیٰ مقاصد والی دو عظیم قومیں
July 09th, 05:55 am
ہندوستان کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 8 جولائی 2025 کو فیڈریٹو جمہوریہ برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کی دعوت پر برازیل کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ دورہ اُس دوستی اور اعتماد کے جذبے کا مظہر تھا، جو گزشتہ تقریباً آٹھ دہائیوں سے ہندوستان اور برازیل کے تعلقات کی بنیاد رہا ہے۔ اس تعلقات کو 2006 میں اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک بلند کیا گیا۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا برازیل کا سرکاری دورہ
July 09th, 03:14 am
دونوں فریقوں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت/معاہدوں پر دستخط:نتائج کی فہرست: حکومت اسپین کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پیڈرو سانچیز کا دورۂ ہند (28-29 اکتوبر 2024)
October 28th, 06:30 pm
وڈوڈرامیں سی 295 طیارے کے فائنل اسمبلی لائن پلانٹ کا مشترکہ افتتاح جسے ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز نے ایئربس اسپین کے تعاون سے قائم کیا ہے۔