Prime Minister greets President of the United States on the 250th anniversary of the United States' independence
July 04th, 09:40 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, extended greetings to the President of the United States, Mr. Donald J. Trump, and the people of the United States on the historic occasion of the 250th anniversary of the country's independence. Shri Modi underscored the enduring strength of the India–United States partnership. He noted that the relationship between the two democracies extends beyond a strategic partnership and is anchored in shared values of democracy, the rule of law and faith in the limitless potential of their people.وزیراعظم نے ایویان میں جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر سے ملاقات کی
June 18th, 05:04 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2026 کو فرانس کے شہر ایویان میں جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ جے ٹرمپ سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر عالمی رہنماؤں اور شہریوں کا شکریہ ادا کیا
June 10th, 11:50 pm
وزیراعظم نے مبارکباد کے پیغامات اور نیک تمنائیں بھیجنے پر عالمی رہنماؤں اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ ان مبارکبادیوں سے بے حد متاثر ہو کر انہوں نے کہا کہ بھارت کی خدمت کرنا اور ملک کی ترقی کے سفر میں اپنا تعاون کرنا ان کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔عوام کے بھروسے کو اپنی سب سے بڑی طاقت قرار دیتے ہوئے، وزیراعظم نے ایک بار پھر اس عزم کو دہرایا کہ وہ 'وِکْسِت بھارت' کے خواب کو سچ کرنے، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی امیدوں کو پورا کرنے اور دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ بھارت کی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اور بھی زیادہ لگن اور محنت سے کام کریں گے۔امریکی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
May 23rd, 04:20 pm
امریکی وزیر خارجہ جناب مارکو روبیو نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔وزیر اعظم کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی کال موصول ہوئی ، با ت چیت کے دوران باہمی تعاون کا جائزہ لیا گیا اور مغربی ایشیا اور آبنائے ہرمز پر تبادلہ خیال کیاگیا
April 14th, 10:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو امریکی صدر ڈوناsلڈ ٹرمپ کا فون آیا ۔امریکہ کے صدر نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو فون کیا اور مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
March 24th, 08:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج امریکہ کے صدر جناب ڈونالڈ جے ٹرمپ کا فون آیا۔وزیر اعظم کی صدر ٹرمپ سے گفتگو
February 02nd, 11:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صدر ٹرمپ سے بات کی۔ جناب مودی نے ہندوستانی مصنوعات پر محصولات کو 18 فیصد تک کم کرنے کے شاندار اعلان کے لیے ہندوستان کے 1.4 بلین عوام کی جانب سے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات کی
December 11th, 08:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ کے صدر عزت مآب جناب ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات کی۔وزیر اعظم نے دیوالی کی مبارکباد کے لیے امریکی صدر جناب ڈونالڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا اور مشترکہ جمہوری اقدار اور عالمی امن کے تئیں عزم کا اعادہ کیا
October 22nd, 08:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دیوالی کی دلی مبارکباد اور روشنی کے اس تہوار کے موقع پر ذاتی طور پر فون کال کرنےکے لیے امریکی صدرعزت مآب جناب ڈونالڈ ٹرمپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے یرغمالیوں کی رہائی کا خیرمقدم کیا ؛ خطے میں امن کے لیے صدر ٹرمپ کی مخلصانہ کوششوں کی حمایت کی
October 13th, 07:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دو سال سے زیادہ کی قید کے بعد تمام یرغمالیوں کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی رہائی ان کے اہل خانہ کی ہمت، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امن کوششوں اور وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے عزم کو خراج تحسین ہے۔وزیراعظم نے غزہ امن منصوبہ کی کامیابی پر صدر ٹرمپ کو مبارکباد دی
October 09th, 09:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے بات کی اور غزہ کے تاریخی امن منصوبے کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی۔وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کے پہلے مرحلے کے معاہدے کا خیرمقدم کیا
October 09th, 09:55 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے پہلے مرحلے کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔وزیر اعظم نے غزہ میں قیام امن کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کی قیادت کا خیرمقدم کیا
October 04th, 07:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، غزہ میں قیام امن کی کوششوں میں فیصلہ کن پیشرفت کے لیے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی قیادت کی ستائش کی۔ جناب مودی نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی جاری انسانی اور سفارتی کوششوں میں آگے کی جانب اٹھائے گئے ایک اہم قدم کا اشارہ دیتی ہے۔وزیراعظم نے غزہ تنازع پر صدر ٹرمپ کے امن اقدام کا خیرمقدم کیا
September 30th, 09:19 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر ڈونالڈ جے ٹرمپ کے غزہ تنازع کو ختم کرنے کے لیے جامع منصوبے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے یوم پیدائش کی نیک خواہشات کے لیے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا
September 16th, 11:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنی 75 ویں سالگرہ پر فون کال اور گرمجوشی سے مبارکباد دینے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ۔ جناب مودی نے کہا ’’آپ کی طرح، میں بھی بھارت-امریکہ جامع اور عالمی شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہوں۔ ہم یوکرین تنازعہ کے پرامن حل کے لیے آپ کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو سالگرہ کی مبارکباد دی
September 16th, 10:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو امریکہ کے عزت مآب صدر جناب ڈونالڈ جے ٹرمپ کی طرف سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی ۔وزیر اعظم نے ہندوستان- امریکہ تعلقات کے استحکام کی تصدیق کی
September 10th, 07:52 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان-امریکہ تعلقات کے استحکام کا اعادہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات پر اعتماد کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ دونوں ممالک اپنی عوام کے روشن،زیادہ خوشحال مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے مل کر کام کریں گے۔صدر ٹرمپ کے جذبات کی تہہ دل سے ستائش اور کلی طور پر حمایت کرتا ہوں: وزیر اعظم
September 06th, 10:27 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے جذبات اور بھارت – امریکہ تعلقات کے مثبت تجزیے کی تہہ دل سے ستائش اور کلی طور پر حمایت کرتے ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا، ’’بھارت اور امریکہ کے مابین ازحد مثبت، ترقی پذیر جامع اور عالمی کلیدی شراکت داری قائم ہے۔‘‘وزیر اعظم اور امریکہ کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر ہوئی بات چیت پر خارجہ سکریٹری جناب وکرم مصری کا بیان
June 18th, 12:32 pm
اس کے بعد، صدر ٹرمپ کے اصرار پر آج دونوں لیڈروں کی فون پر بات ہوئی۔ بات چیت تقریباً 35 منٹ چلی۔دنیا نے جموں و کشمیر میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی۔
April 24th, 03:29 pm
22 اپریل 2025 کو پہلگام، جموں و کشمیر میں ہونے والے خوفناک دہشت گردانہ حملے، جس میں معصوم جانیں گئیں، نے عالمی رہنماؤں کی یکجہتی کی ایک مضبوط لہر کو جنم دیا ہے۔ پی ایم مودی نے عالمی حمایت کے لیے اظہار تشکر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہندوستان دہشت گردوں اور ان کے پشت پناہوں کا زمین کے آخر تک پیچھا کرے گا۔