وزیر اعظم نے ارجن ایریگیسی کوایف آئی ڈی ای ورلڈ بلٹز شطرنج چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
December 31st, 09:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دوحہ میں منعقدہ ایف آئی ڈی ای ورلڈ بلٹز شطرنج چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر ہندوستانی شطرنج کے گرینڈ ماسٹر ارجن ایریگیسی کو مبارکباد دی۔ یہ کامیابی ایف آئی ڈی ای ریپڈ شطرنج چمپئن شپ میں اس کے کانسے کا تمغہ جیتنے کے فوراً بعد ہوئی ہے، جو عالمی شطرنج کے میدان میں ہندوستان کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ ہے۔وزیر اعظم نے ارجن ایریگیسی کو 2025 ایف آئی ڈی ای ورلڈ ریپڈ شطرنج چیمپئن شپ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی
December 29th, 03:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دوحہ میں ایف آئی ڈی ای ورلڈ ریپڈ شطرنج چیمپئن شپ کے اوپن سیکشن میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر ارجن ایریگیسی کو مبارکباد پیش کی ۔ جناب مودی نے کہا:’’اس کی ہمت قابل ذکر ہے، ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات ۔وزیراعظم نے یوگا کی مشق کے لئے متعدد ممالک کے لوگوں کو ایک ساتھ جمع کرنے کے لئے دوحہ، قطر میں ہندوستانی سفارتخانے کی ستائش کی ہے
March 26th, 10:14 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، یوگا کی مشق کے لئے متعدد ممالک کے لوگوں کو جمع کرنے کے لئے دوحہ، قطر میں ہندوستانی سفارتخانے کی ستائش کی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یوگا ، دنیا کو اچھی صحت اور تندرستی حاصل کرنے کے لئے متحد کررہا ہے۔The change in India is because of the 125 crore countrymen: PM Modi
June 05th, 07:51 pm
India-Qatar Joint Statement during the visit of Prime Minister to Qatar
June 05th, 07:26 pm
PM Narendra Modi meets the Emir of Qatar in Doha
June 05th, 04:37 pm
PM Narendra Modi receives Ceremonial Welcome in Doha, Qatar
June 05th, 04:30 pm
Smiles and snacks in Qatar
June 04th, 10:28 pm
PM visits Workers Camp in Doha
June 04th, 09:54 pm
PM Modi arrives at Doha, Qatar
June 04th, 08:24 pm