وزیر اعظم کا کنیسٹ سے خطاب
February 25th, 08:20 pm
اس معزز ایوان کے سامنے پیش ہونا میرے لیے بڑے اعزاز اورفخر کی بات ہے۔ میں یہاں ہندوستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ ایک قدیم تہذیب کے نمائندے کے طور پر دوسری قدیم ثقافت سے خطاب کر رہا ہوں۔ میں اپنے ساتھ 1.4 بلین ہندوستانیوں کی مبارکباد اور دوستی، احترام اور شراکت داری کا پیغام لایا ہوں۔وزیر اعظم کا اسرائیلی پارلیمنٹ-کنیسٹ سے خطاب
February 25th, 08:00 pm
کنیسٹ پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال کنیسٹ کے اسپیکر عالی جناب امیر اوہانہ نے کیا۔ اسرائیل کے وزیر اعظم عالی جنا ب بنجامن نیتن یاہو، قائد حزب اختلاف عالی جناب یائر لیپڈ اور اسپیکر اوہانہ نے وزیر اعظم کے خطاب سے پہلے پلینری میں بات کی اور ہندوستان اسرائیل تعلقات کے لیے مضبوط دو طرفہ حمایت کا اظہار کیا۔Let’s take a pledge together — Bihar will stay away from Jungle Raj! Once again – NDA Government: PM Modi in Chhapra
October 30th, 11:15 am
In his public rally at Chhapra, Bihar, PM Modi launched a sharp attack on the INDI alliance, stating that the RJD-Congress bloc, driven by vote-bank appeasement and opposed to faith and development, can never respect the beliefs of the people. Highlighting women empowerment, he said NDA initiatives like Drone Didis, Bank Sakhis, Lakhpati Didis have strengthened women across Bihar and this support will be expanded when NDA returns to power.PM Modi’s grand rallies electrify Muzaffarpur and Chhapra, Bihar
October 30th, 11:00 am
PM Modi addressed two massive public meetings in Muzaffarpur and Chhapra, Bihar. Beginning his first rally, he noted that this was his first public meeting after the Chhath Mahaparv. He said that Chhath is the pride of Bihar and of the entire nation—a festival celebrated not just across India, but around the world. PM Modi also announced a campaign to promote Chhath songs nationwide, stating, “The public will choose the best tracks, and their creators will be awarded - helping preserve and celebrate the tradition of Chhath.”'وندے ماترم' کی روح ہندوستان کے لافانی شعور سے جڑی ہوئی ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
October 26th, 11:30 am
اس ماہ کے من کی بات خطاب میں، پی ایم مودی نے 31 اکتوبر کو سردار پٹیل کو ان کی 150 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے چھٹھ پوجا تہوار، ماحولیاتی تحفظ، ہندوستانی کتوں کی نسل، ہندوستانی کافی، قبائلی برادری کے رہنما اور سنسکرت زبان کی اہمیت جیسے دلچسپ موضوعات پر بھی بات کی۔ پی ایم نے 'وندے ماترم' گانے کے 150 ویں سال کا خصوصی ذکر کیا۔ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے روزگار میلہ کے دوران دیئے گئے وزیر اعظم کےبیانات کا متن
October 24th, 11:20 am
اس بار روشنی کا تہوار دیوالی آپ سب کی زندگی میں نئی روشنی لے کر آیا ہے۔تہواروں کے درمیان مستقل ملازمتوں کیلئے تقرر نامہ وصول کرنا، جشن اور کامیابی کی دوہری خوشی، آج یہ خوشی ملک بھر کے 51,000 سے زیادہ نوجوانوں کو ملی ہے۔ میں محسوس کر سکتا ہوں کہ آپ سب کے خاندان میں کتنا خوشی کا ماحول ہوگا۔ میں آپ سب کو اور آپ کے اہل خانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ زندگی کی اس نئی شروعات کے لیے میں آپ سب کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا روزگار میلے سے خطاب
October 24th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے روزگار میلے سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ اس سال روشنیوں کا تہوار دیوالی، سب کی زندگیوں میں نئی روشنی لے کر آیا ہے۔ تہوار کی خوشیوں کے درمیان مستقل ملازمتوں کے تقررنامے حاصل کرنا دوہری خوشی کا باعث ہے — ایک طرف تہوار کی مسرت اور دوسری طرف روزگار میں کامیابی۔جناب مودی نے بتایا کہ آج یہ خوشی ملک کے 51,000 سے زائد نوجوانوں تک پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کامیابی سے ان کے اہلِ خانہ کو بھی بے حد مسرت حاصل ہوئی ہے۔ وزیر اعظم نےتقررنامہ حاصل کرنے والے تمام نوجوانوں اور ان کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور ان کی زندگی کے اس نئے آغاز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے دیوالی کی مبارکباد کے لیے امریکی صدر جناب ڈونالڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا اور مشترکہ جمہوری اقدار اور عالمی امن کے تئیں عزم کا اعادہ کیا
October 22nd, 08:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دیوالی کی دلی مبارکباد اور روشنی کے اس تہوار کے موقع پر ذاتی طور پر فون کال کرنےکے لیے امریکی صدرعزت مآب جناب ڈونالڈ ٹرمپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے سالگرہ کی مبارکباد دی اور دیوالی کی مبارکباد دینے پر اسرائیل کے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا
October 21st, 11:23 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اسرائیل کے وزیر اعظم کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور دونوں ممالک کے درمیان پائیدار دوستی کا اعادہ کرتے ہوئے دیوالی کی دلی مبارکباد دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔وزیر اعظم نے آئی این ایس وکرانت پر دیوالی منانے کی جھلکیاں شیئر کیں
October 21st, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی بحریہ کے ساتھ آئی این ایس وکرانت پر منائے گئے دیوالی کے جشن کی جھلکیاں شیئر کیں۔ اس دن کو ایک شاندار دن، ایک شاندار لمحہ اور ایک شاندار منظر قرار دیتے ہوئے جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ایک طرف وسیع سمندر ہے، تو دوسری طرف بھارت ماتا کے بہادر فوجیوں کی بے پناہ طاقت۔ انہوں نے کہا کہ جہاں ایک طرف لامتناہی افق اور بے حد آسمان ہے، وہیں دوسری طرف لامحدود طاقت کی علامت آئی این ایس وکرانت کی عظیم شان دیکھنے کو ملتی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سمندر پر سورج کی روشنی کی چمک، دیوالی کے دوران بہادر فوجیوں کے جلائے گئے دیوں کی مانند ہے، جو دیوں کی ایک الہی مالا بناتی ہے۔ انہوں نے ہندوستانی بحریہ کے بہادر اہلکاروں کے درمیان یہ دیوالی منانے پر فخر کا اظہار کیا ۔Prime Minister calls on the President on occasion of Diwali
October 20th, 09:53 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi called on Rashtrapati Ji and conveyed greetings on the auspicious occasion of Diwali.وزیر اعظم نے دیوالی کے موقع پر نائب صدرجمہوریہ سے ملاقات کی
October 20th, 07:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائب صدرجمہوریہ تھرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی اور انہیں دیوالی کی نیک خواہشات پیش کیں۔آئی این ایس وکرانت پر مسلح افواج کے ساتھ دیوالی کی تقریب کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 20th, 10:30 am
آج ایک حیرت انگیز دن ہے، یہ لمحہ یادگار ہے، یہ منظر شان دارہے۔ آج میرے ایک طرف لامحدود سمندر ہے، دوسری طرف بھارت ماتا کے بہادر سپاہیوں کی بے پناہ طاقت ہے۔ آج میرے ایک طرف لامحدود افق ہے، لامحدود آسمان ہے اور دوسری طرف لامحدود طاقتوں کو سمیٹے ہوئے یہ بہت بڑا آئی این ایس وکرانت ہے۔ ایک طرح سے سمندر کے پانی پر سورج کی کرنوں کی چمک بہادر سپاہیوں کے دیوالی کے دیپ کی طرح ہے۔ یہ ہمارے مافوق الفطرت چراغ کے ہار ہیں۔ میری خوش قسمتی ہے کہ اس بار میں بحریہ کے تمام بہادر جوانوں کے درمیان دیوالی کا یہ مقدس تہوار منا رہا ہوں۔وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دیوالی کا جشن آئی این ایس وکرانت کے جہاز پر منایا
October 20th, 10:00 am
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج دیوالی کے موقع پر آئی این ایس وکرانت کے جہاز پر مسلح افواج کے جوانوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن، آج کا لمحہ اور آج کا منظر غیر معمولی ہے — ایک طرف وسیع سمندر ہے اور دوسری طرف بھارت ماں کے بہادر سپاہیوں کی بے پناہ طاقت۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ جہاں ایک جانب لامحدود افق اور بے انتہا آسمان پھیلا ہوا ہے، وہیں دوسری جانب آئی این ایس وکرانت اپنی شاندار قوت کے ساتھ لامحدود طاقت کی علامت بن کر کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمندر پر سورج کی کرنوں کی چمک دیوالی کے اُن دیوں کی مانند ہے جو بہادر فوجی روشن کرتے ہیں، گویا روشنیوں کی ایک الہٰی مالا بن گئی ہو۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارتی بحریہ کے دلیر جوانوں کے درمیان دیوالی منانا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔وزیر اعظم نے دیوالی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی
October 20th, 09:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے موقع پر اپنی مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے تمام شہریوں سے ہندوستانی مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
October 19th, 10:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستانی مصنوعات خرید کر 140 کروڑ ہندوستانیوں کی محنت ، تخلیقی صلاحیتوں اور اختراعات کا جشن مناتے ہوئے اس تہوار کے موسم کو منائیں ۔ آئیے ہندوستانی مصنوعات خریدیں اور کہیں-گرو سے کہو یہ سودیشی ہے! جو کچھ آپ نے خریدا ہے اسے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کریں ۔ اس طرح آپ دوسروں کو بھی ایسا کرنے کیلئے متاثر کریں گے ۔نئی دلی میں این ڈی ٹی وی عالمی سربراہ کانفرنس 2025 سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 17th, 11:09 pm
سری لنکا کی عزت مآب وزیر اعظم ، ہرینی امرسوریا جی ، آسٹریلیا کے عزت مآب سابق وزیر اعظم ، میرے دوست ٹونی ایبٹ جی ، برطانیہ کے عزت مآب سابق وزیر اعظم رشی سنک جی ، معزز مہمان ، خواتین ومعززین ، نمسکار!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ 2025 سے خطاب کیا
October 17th, 08:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ 2025 سے خطاب کیا ۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے تمام معززین کا خیر مقدم کیا ۔ تمام شہریوں کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ تہوار کے ماحول کے درمیان منعقد ہو رہا ہے ۔ انہوں نے اجلاس کے موضوع ان اسٹاپ ایبل انڈیا کی تعریف کی اور کہا کہ یہ واقعی موزوں ہے ، کیونکہ آج ہندوستان رکنے کے موڈ میں نہیں ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ’’ہندوستان نہ تو رکے گا اور نہ ہی وقفہ لے گا، 140 کروڑ ہندوستانی مل کر تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں‘‘ ۔سودیشی مصنوعات، مقامی اشیا پر اصرار: من کی بات کے دوران تہوار کے لیے وزیر اعظم کی اپیل
September 28th, 11:00 am
اس ماہ کے من کی بات خطاب مںد پی ایم مودی نے بھگت سنگھ اور لتا منگشکرل کو ان کی یوم پد ائش پر خراج عقدات پش کات۔ انہوں نے ہندوستانی ثقافت، خواتن کو بااختاہر بنانے، ملک بھر مںک منائے جانے والے مختلف تہواروں، آر ایس ایس کے 100 سالہ سفر، صفائی ستھرائی اور کھادی کی فروخت مں۔ اضافے جسےا اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ پی ایم نے اس بات کا اعادہ کاک کہ ملک کو خود کفلخ بنانے کا راستہ سودییا کو اپنانے مں مضمر ہے۔ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بہار میں مکھ منتری مہیلا روزگار یوجنا کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 26th, 11:30 am
نوراتری کے ان مقدس دنوں میں آج مجھے بہار کی خواتین کی طاقت کے ساتھ ان کی خوشیوں میں شامل ہونے کا موقع ملا ہے۔ میں یہاں اسکرین پر دیکھ رہا تھا، لاکھوں خواتین اور بہنیں نظر آ رہی ہیں۔ نوراتری کے اس مقدس تہوار میں آپ سب کاآشیرواد ہمارے لیے ایک بہت بڑی طاقت ہے۔ میں آج آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور آج سے ‘مکھ منتری مہیلا روزیوجنا’ شروع کی جا رہی ہے۔ جیسا مجھے بتایا گیا ہے، اس منصوبے سے اب تک 75 لاکھ بہنیں جڑ چکی ہیں۔ ابھی ایک ساتھ ان تمام 75 لاکھ بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 10-10 ہزار روپے بھیجے گئے ہیں۔