Prime Minister congratulates Seema on winning Bronze in Women’s Discus Throw at Commonwealth Games 2026

July 31st, 02:33 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has congratulated Seema on winning the Bronze medal in the Women’s Discus Throw event at the Glasgow Commonwealth Games 2026.

پیرس پیرالمپکس 2024: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایتھلیٹ یوگیش کتھونیا کو چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 02nd, 08:15 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ یوگیش کٹھونیا کو فرانس میں جاری پیرس پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو ایف 56 ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران مردوں کی ڈسکس تھرو میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے ونود کمار کو مبارکباد پیش کی

August 29th, 07:03 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں کے دوران مردوں کی ڈسکس تھرو میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے ونود کمار کو مبارکباد پیش کی۔