Prime Minister reviews flood situation in Assam with MPs from the state
July 28th, 02:12 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, met Members of Parliament from Assam and discussed the prevailing flood situation in various parts of the state.آسٹریلیا میں بھارتی برادری کے ایک پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 09th, 03:22 pm
میں اپنی گفتگو کا آغاز اس سرزمین کے روایتی مالکوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کرنا چاہوں گا، جہاں ہم آج جمع ہیں اور ان کے ماضی، حال اور آنے والی نسلوں کے لئے اپنے احترام کا اظہار کرتا ہوں۔آسٹریلیا میں مقیم ہندوستانی باشندوں سے وزیر اعظم کا خطاب
July 09th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملبورن کے مارول اسٹیڈیم میں آسٹریلیا میں مقیم ہندوستانی برادری کے بڑے اجتماع سے خطاب کیا ۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب انتھونی البانیز نے بھی اس تقریب میں شرکت کی ۔انڈونیشیا کے صدر کے ساتھ وزیر اعظم کی رسمی بات چیت
July 07th, 02:51 pm
انڈونیشیا کے اپنے سرکاری دورے کے ضمن میں، وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کا آج جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر، عالی مرتبت جناب پربوو سوبیانتو نے 'وزیراعظم کے انڈونیشیا کے دورے کے نتائج کی فہرست
July 07th, 01:03 pm
پرامن مقاصد کے لیے بیرونی خلاء کی تحقیق اور استعمال میں تعاون سے متعلق فریم ورک معاہدے میں توسیع۔انڈونیشیا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم کا پریس بیان
July 07th, 11:21 am
آج صبح مجھے انتہائی محبت اور احترام کے ساتھ انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز کروڑوں بھارتی باشندوں کا ہے، انڈونیشیا کے عوام کے جذبات کا ہے، اور بھارت و انڈونیشیا کے تاریخی و دلی تعلقات کا آئینہ دار ہے۔ میں صدر پربووو جی، انڈونیشیا کی حکومت اور یہاں کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے آسام کے ڈبرو گڑھ میں شمال مشرق کی پہلی ایمرجنسی لینڈنگ سہولت (ای ایل ایف) کا افتتاح کیا
February 14th, 07:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے ڈبرو گڑھ میں شمال مشرق کی پہلی ایمرجنسی لینڈنگ سہولت (ای ایل ایف) کا افتتاح کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ بے انتہائی فخر کی بات ہے کہ شمال مشرق کو ہنگامی لینڈنگ کی سہولت ملی ہے ، اور اسٹریٹجک نقطہ نظر سے اور قدرتی آفات کے وقت اس کی بہت ضرورت ہے ۔وزیر اعظم 14 فروری کو آسام کا دورہ کریں گے
February 13th, 11:38 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 فروری 2026 کو آسام کا دورہ کریں گے ۔ صبح تقریبا 10:30 بجے وزیر اعظم کا طیارہ ڈبرو گڑھ میں موران بائی پاس پر ایمرجنسی لینڈنگ سہولت (ای ایل ایف) پر اترے گا ، جہاں وہ جنگی اور ٹرانسپورٹس طیاروں کے ساتھ ساتھ ہیلی کاپٹروں کی فضائی نمائش کا مشاہدہ کریں گے ۔ تقریبا دوپہر 1 بجے ، وزیر اعظم دریائے برہم پترپر کمار بھاسکر ورما سیتو کا دورہ کریں گے ۔ اس کے بعد تقریبا 1:30 بجے وزیر اعظم گوہاٹی کے لچت گھاٹ میں 5450 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور انہیں جھنڈی دکھا ئیں گے ۔Towards 2030: A Joint India-European Union Comprehensive Strategic Agenda
January 27th, 06:48 pm
The Joint India-EU Comprehensive Strategic Agenda, endorsed at the 16th India-EU Summit held on 27 January 2026 in New Delhi, aims to further reinforce the strategic partnership by broadening, deepening and better coordinating EU-India cooperation to deliver mutually beneficial, concrete and transformative outcomes for both partners and for the wider world.India - EU Joint Statement on the State Visit of European Council President and European Commission President to India and the 16th India-EU Summit
January 27th, 06:15 pm
At the invitation of PM Modi, European Council President António Costa and European Commission President Ursula von der Leyen paid a State Visit to India as Chief Guests for the 77th Republic Day of India. During the visit, the leaders hailed the successful conclusion of negotiations on the landmark India–EU FTA and adopted the “Towards 2030: India–EU Joint Comprehensive Strategic Agenda.”نتائج کی فہرست: یورپی کونسل کے صدر اور یورپی کمیشن کے صدر کا بھارت کا دورہ
January 27th, 02:53 pm
2030 کی طرف: ایک مشترکہ ہندوستان-یورپی یونین جامع اسٹریٹجک ایجنڈاوزیر اعظم نے رائے پور میں پولیس کے ڈائرکٹر جنرلس / انسپکٹر جنرلس کی 60ویں کل ہند کانفرنس کی صدارت کی
November 30th, 05:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رائے پور میں قائم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں پولیس کے ڈائرکٹر جنرلس/انسپکٹر جنرلس کی 60ویں کل ہند کانفرنس میں شرکت کی۔ اس سہ روزہ کانفرنس کا موضوع ہے ’وکست بھارت: سلامتی کے زاویے‘۔وزیر اعظم30-29 نومبر کو رائے پور میں ڈائریکٹر جنرل/انسپکٹر جنرل آف پولیس کی آل انڈیا کانفرنس کے 60 ویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے
November 27th, 12:45 pm
وزیر اعظم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ، رائے پور ، چھتیس گڑھ میں30-29 نومبر 2025 کو ڈائریکٹر جنرل/انسپکٹر جنرل آف پولیس کی آل انڈیا کانفرنس کے 60 ویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے ۔جی-20 سربراہ اجلاس کے دوران وزیراعظم کا بیان: دوسرا اجلاس
November 22nd, 09:57 pm
قدرتی آفات انسانیت کے لیے مسلسل ایک بڑا چیلنج بنی ہوئی ہیں۔ اس سال بھی انہوں نے عالمی آبادی کے ایک بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔ یہ واقعات واضح طور پر اس بات کی ضرورت اجاگر کرتے ہیں کہ آفات سے نمٹنے کی مؤثر تیاری اور ردعمل کے لیے بین الاقوامی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے۔آندھرا پردیش کے پٹّپرتھی میں شری ستیہ سائی بابا کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 19th, 11:00 am
وزیر اعلیٰ جناب چندرابابو نائیڈو، مرکز میں میرے معاون رام موہن نائیڈو، جی کشن ریڈی، بھوپتی راجو سری نواس ورما، سچن تندولکرجی، نائب وزیر اعلیٰ پون کلیان جی، ریاستی حکومت میں وزیر نارا لوکیش جی، سری ستیہ سائی سنٹرل ٹرسٹ کے منیجنگ ٹرسٹی آر جے۔ رتناکر جی، وائس چانسلر کے چکرورتی جی، ایشوریہ جی، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات، سائی رام!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے پٹہ پارتھی میں ’شری ستیہ سائی بابا‘ کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کیا
November 19th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کے پٹہ پارتھی میں بھگوان سری ستیہ سائی بابا کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے اپنے بات کا آغاز ’سائی رام‘ سے کیا اورکہا کہ پٹہ پارتھی کی مقدس سرزمین میں سب کے درمیان موجود رہنا ایک جذباتی اور روحانی تجربہ ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ تھوڑی دیر پہلے انہیں بابا کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کرنے کا موقع ملا۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بابا کے قدموں میں جھکنا اور ان کا آشیرواد حاصل کرنا ہمیشہ دل کو گہرے جذبات سے بھر دیتا ہے ۔نوا رائے پور میں شانتی شیکھر - برہما کماری مراقبہ مرکز کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 01st, 11:15 am
آج کا دن بہت خاص ہے۔ آج ہمارا چھتیس گڑھ اپنے قیام کے 25 سال مکمل کر رہا ہے۔ چھتیس گڑھ کے ساتھ ساتھ جھارکھنڈ اور اتراکھنڈ نے بھی اپنے قیام کے 25 سال مکمل کر لیے ہیں۔ ملک بھر میں کئی دیگر ریاستیں آج اپنے یوم تاسیس کا جشن منا رہی ہیں۔ میں ان تمام ریاستوں کے باشندوں کو ان کے یوم تاسیس پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس منتر پر عمل کرتے ہوئے کہ ریاست کی ترقی سے ملک کی ترقی ہوتی ہے، ہم ہندوستان کی ترقی کی مہم میں لگے ہوئے ہیں۔وزیراعظم کا چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور میں شانتی شکھر مراقبہ مرکز کے افتتاح کے موقع پر برہما کماریوں سے خطاب
November 01st, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور میں روحانی تعلیم، امن اور مراقبے کے ایک جدید مرکز ’’شانتی شکھر‘‘ کے افتتاح کے موقع پر برہما کماریوں سے خطاب کیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج کا دن بہت خاص ہے کیونکہ چھتیس گڑھ اپنی تشکیل کے 25 سال مکمل کر رہا ہے۔ انہوں نے اس بات کو بھی اجاگر کیا کہ چھتیس گڑھ کے ساتھ ساتھ جھارکھنڈ اور اتراکھنڈ نے بھی اپنی ریاستی تشکیل کے 25 سال مکمل کر لیے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آج ملک کی کئی دیگر ریاستیں بھی اپنا یومِ تشکیل منا رہی ہیں۔ جناب مودی نے ان تمام ریاستوں کے عوام کو ان کے یومِ قیام پر دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں پیش کیں۔ وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ ریاستوں کی ترقی ہی ملک کی ترقی کو رفتار دیتی ہے اور اسی رہنما اصول کے تحت ہم ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر کے مشن میں سرگرمی سے مصروف ہیں۔وزیر اعظم نے نئی دہلی میں بین الاقوامی آریہ مہا سمیلن 2025 سے خطاب کیا
October 31st, 06:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے روہنی میں بین الاقوامی آریہ مہا سمیلن 2025 سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ابھی سنے گئے منتروں کی توانائی اب بھی ہر کوئی محسوس کر سکتا ہے۔ انھوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ جب بھی وہ مجمع کے درمیان آتے ہیں تو تجربہ روحانی اور غیر معمولی ہوتا ہے۔ انھوں نے اس احساس کو سوامی دیانند جی کے آشیرواد سے منسوب کیا۔ وزیر اعظم نے سوامی دیانند جی کے نظریات کے لیے اپنی گہری عقیدت کا اظہار کیا۔ انھوں نے وہاں موجود تمام مفکرین کے ساتھ اپنی دہائیوں پرانی وابستگی کا ذکر کیا، جس نے انھیں بار بار ان سے جڑنے کا موقع فراہم کیا ۔ انھوں نے کہا کہ جب بھی وہ ان سے ملتے ہیں اور ان سے گفت و شنید کرتے ہیں تو وہ ایک الگ توانائی اور انوکھی تحریک سے بھر جاتے ہیں۔وزیر اعظم نے خطہ دارجلنگ میں بارش اور لینڈ سلائیڈ کے اثرات کے پیشِ نظر تعاون کی یقین دہانی کرائی
October 05th, 04:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دارجلنگ اور آس پاس کے علاقوں کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ، جو شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔